عظیم دنگل

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
پوری زندگی انگلش بولی لیکن ایسی انگلش نہیں سنی لیکن نام جانو جرمن اور بولے انگریزی
 
سعد

Minister (2k+ posts)
Even though they were villagers but the competition was held fairly but the referee baba was very serious. :lol:
Is he alive now or... ?

جی ...... بالکل فخرو بھائی کی طرح سیدھا سادہ ریفری ...... دو نمبری کو جیتوا دیا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
الله انہیں جنت میں جگہ عطا فرماۓ ، کلپ میں انکے چہرے پر شفقت ، نرمی ، سادگی اور بزرگی کا نور نظر آتا ہے

صحیح کہا۔ اس زمانے میں ان بیچاروں کو اتنا معاؤضہ بھی نہیں ملتا تھا۔ بڑی مشکل سے گزر بسر ہوتی تھی لیکن پھر بھی ڈراموں کی ریہرسل کے لیے مہینوں محنت کرتے اور ڈرامے کو کامیاب کراتے۔

کیا خوبصورت اور صاف ستھرا اور حیادار وقت تھا؟ آجکل تو ڈرامے میں بیوی، شوہر، معشوقہ کے علاوہ کچھ ہوتا ہی نہیں۔ خوبصورت خوبصورت گھر اور گاڑیاں،ٹھیک ٹھاک سفید پوش بندے کا ایمان خراب کردیتے ہیں، پھر اسے اپنے کچّے گھر میں مزہ نہیں آتا۔

Last edited:

Annie

Moderator
جی ...... بالکل فخرو بھائی کی طرح سیدھا سادہ ریفری ...... دو نمبری کو جیتوا دیا
نہیں تو ، میں نے دوبارہ آخری منٹ دیکھا ہے ریفری نے فیصلہ تو دیا نہیں آپکو کیسے لگا کے ریفری نے دو نمبری کو جتوا دیا ؟ (hmm)
 
سعد

Minister (2k+ posts)
نہیں تو ، میں نے دوبارہ آخری منٹ دیکھا ہے ریفری نے فیصلہ تو دیا نہیں آپکو کیسے لگا کے ریفری نے دو نمبری کو جتوا دیا ؟ (hmm)

watch again from 8:30 onward
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
نہیں تو ، میں نے دوبارہ آخری منٹ دیکھا ہے ریفری نے فیصلہ تو دیا نہیں آپکو کیسے لگا کے ریفری نے دو نمبری کو جتوا دیا ؟ (hmm)

Watch the second clip, I have uploaded it, Winner is announced in the second clip..... :)
 
Annie

Moderator
جی ...... بالکل فخرو بھائی کی طرح سیدھا سادہ ریفری ...... دو نمبری کو جیتوا دیا

watch again from 8:30 onward

Watch the second clip, I have uploaded it, Winner is announced in the second clip..... :)
:lol:

دیکھا جی دوسرا کلپ ، بلکل نہیں ریفری نے دو نمبری کو جتوایا ، انگریزی کسی کو آتی نہیں تھی ریفری نے لوجیکل فیصلہ کیا (clap)

تین لفظ ہماری زبان کے بولے
رمضان
گلاس
سو
انگریزی کا مقابلہ جانو جرمن جیتا جس نے ہماری زبان کا کوئی لفظ نہیں بولا
اتنا ذہین ریفری ہی ہو سکتا ہے :lol:
 
[hilar][hilar][hilar]
 
سعد

Minister (2k+ posts)
And DANGAL START..............Refrees Given Decisions first now want Dangal to be start.................:biggthumpup:

ok

Sixty Nine ... Sixty Nine.... Sixty Nine.....

or

Sixty one Sixty Two ....... Sixty one Sixty Two .......Sixty one Sixty Two

Weekend Dangal :lol:
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اس فن کو خدمت سمجھ کر ادا کیا جاتا تھا
تحریر لچ لفنگ سے پاک ہوا کرتی تھی
چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہیں کیا جاتا تھا
تب کے نوجوان جو دیکھ چکے اور اب کے نوجوان جو ایسی تحریروں اور ڈراموں سے لطف اندوز هوئے بغیر نہیں رہ سکیں گے یہی حقیقت ، اس گئے وقت اور گزرے لوگوں کا اصل سرمایا ہے
 
Back
Top