عطار کے لونڈے ایک بار پھر ایکشن میں۔۔

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے سیاسی سماجی عدالتی اور عسکری اداروں کی تباہی میں جن جن قوتوں کا ہاتھ رہا ہے وہ عدلیہ کے متنازعہ فیصلوں کے بعد ایک مرتبہ پھر چال چلنا شروع ہو گئے اور مقامی ہرکارے اور کارندے ہاتھ باندھے ان کے دربار میں حاضری دینے پر با مشرف ہوۓ۔ نواز شریف کی برطانوی اور بلاول کی امریکی سفارتی نمائندوں سے ملاقات اسی پلان کو آگے بڑھانے کا حصہ ہے۔ پاکستان کی اقتصادی تباہی اور فارن پالیسی پر بے بسی اور دفاعی محاذ پر مکمل شکست کے ذمہ دار ایک مرتبہ پھر سے ملک کے بچے کھچے نظام کو مزید تباہی کی طرف لے جانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ عوام کی مسلسل مزاحمت ان کوششوں کی راہ میں مزاحمت کر کے ان کو کمزور کر رہی ہے مگر بیرونی طاقتوں کے بل پر کرپٹ چور اور مافیا کو اقتدار پر مسلط کر کے ایک کلائنٹ سٹیٹ کا وجود صرف بیرونی طاقتوں کے مفاد کا تحفظ کرنے کے لیے ہے اور اس مقصد کے لیے اپنے ہی غدار کردار ادا کر ر رہے ہیں۔۷۵ سال سے یہ چور دیمک کی طرح ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں- ملک کی ترقی اور اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لیے عطار کے لونڈے ایک بار پھر متحرک ہر کر ملک کے کمزور ترین افراد سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اور ملک کے پالتو سپوت سہولت جاری کر رہے ہیں۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This photo speaks for our corrupt and compromised system.

GDVo81XWkAAOHMe
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے سیاسی سماجی عدالتی اور عسکری اداروں کی تباہی میں جن جن قوتوں کا ہاتھ رہا ہے وہ عدلیہ کے متنازعہ فیصلوں کے بعد ایک مرتبہ پھر چال چلنا شروع ہو گئے اور مقامی ہرکارے اور کارندے ہاتھ باندھے ان کے دربار میں حاضری دینے پر با مشرف ہوۓ۔ نواز شریف کی برطانوی اور بلاول کی امریکی سفارتی نمائندوں سے ملاقات اسی پلان کو آگے بڑھانے کا حصہ ہے۔ پاکستان کی اقتصادی تباہی اور فارن پالیسی پر بے بسی اور دفاعی محاذ پر مکمل شکست کے ذمہ دار ایک مرتبہ پھر سے ملک کے بچے کھچے نظام کو مزید تباہی کی طرف لے جانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ عوام کی مسلسل مزاحمت ان کوششوں کی راہ میں مزاحمت کر کے ان کو کمزور کر رہی ہے مگر بیرونی طاقتوں کے بل پر کرپٹ چور اور مافیا کو اقتدار پر مسلط کر کے ایک کلائنٹ سٹیٹ کا وجود صرف بیرونی طاقتوں کے مفاد کا تحفظ کرنے کے لیے ہے اور اس مقصد کے لیے اپنے ہی غدار کردار ادا کر ر رہے ہیں۔۷۵ سال سے یہ چور دیمک کی طرح ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں- ملک کی ترقی اور اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لیے عطار کے لونڈے ایک بار پھر متحرک ہر کر ملک کے کمزور ترین افراد سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اور ملک کے پالتو سپوت سہولت جاری کر رہے ہیں۔
پاکستان کے سیاسی سماجی عدالتی اور عسکری اداروں کی تباہی میں جن جن قوتوں کا ہاتھ رہا ہے وہ عدلیہ کے متنازعہ فیصلوں کے بعد ایک مرتبہ پھر چال چلنا شروع ہو گئے اور مقامی ہرکارے اور کارندے ہاتھ باندھے ان کے دربار میں حاضری دینے پر با مشرف ہوۓ۔ نواز شریف کی برطانوی اور بلاول کی امریکی سفارتی نمائندوں سے ملاقات اسی پلان کو آگے بڑھانے کا حصہ ہے۔ پاکستان کی اقتصادی تباہی اور فارن پالیسی پر بے بسی اور دفاعی محاذ پر مکمل شکست کے ذمہ دار ایک مرتبہ پھر سے ملک کے بچے کھچے نظام کو مزید تباہی کی طرف لے جانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ عوام کی مسلسل مزاحمت ان کوششوں کی راہ میں مزاحمت کر کے ان کو کمزور کر رہی ہے مگر بیرونی طاقتوں کے بل پر کرپٹ چور اور مافیا کو اقتدار پر مسلط کر کے ایک کلائنٹ سٹیٹ کا وجود صرف بیرونی طاقتوں کے مفاد کا تحفظ کرنے کے لیے ہے اور اس مقصد کے لیے اپنے ہی غدار کردار ادا کر ر رہے ہیں۔۷۵ سال سے یہ چور دیمک کی طرح ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں- ملک کی ترقی اور اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لیے عطار کے لونڈے ایک بار پھر متحرک ہر کر ملک کے کمزور ترین افراد سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اور ملک کے پالتو سپوت سہولت جاری کر رہے ہیں
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)
Had politicians be strong and never looked towards fingers of Umpirs in GHQ, Pakistan would have been a better place. Problem is we live in a nation where talk of change starts with the demand "app neutral kessay hosaktay hain" hence, hum sab bhugat rahay hain
 
abdlsy

strong, look what happened to all PTI leaders for being strong?
 
Bilal J

MPA (400+ posts)

Pakistan tabahi kay dhahnay par khara hai​

Wrong. Pakistan Nahin establishment tabahi ke dhanay pe khari hai. This there last try. Establishment has support by punjabis. Establishment is working very hard to expose themselves. Everyday they are exposing their selves