SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
میاں نواز کی پہلی معزو لی کے بعد ہیوسٹن آکر میاں کی شان میں قصیدے کہنے والے بھائیوں میں سے عطاالحق قاسمی وہ شخص تھا جس نے نمک حرامی کا آغاز منی بھائی مرحوم کا مہمان بن کر میاں کے سری پاوؤں اور مٹی پاؤ کے لطیفے بنا کر یہاں لوگوں میں سنا کر پزیرائی حاصل تھی۔
اس لوٹے نے اپنی تنخواہ خود مقرر کرکے تمام لوٹوں اور کرچھوں میں سبقت حاصل کرنے کے بعد پی ٹی وی کا اعلی عہدہ اور خود اپنی پندرہ لاکھ تنخواہ مقرر کرکے میاں کی قوالی گانا شروع کی تھی۔
عدالت عالیہ کو چاہئے کہ اسکا بھی احتساب دوسروں کیساتھ کیا جاوے اور تمام اسکی حاصل شدہ رقم بمعہ مراعات اور جرمانےکے وصول کیجائے بصورت دیگر جائیداد قرقی اور سزا سے بھی نواز کیساتھ نوازا جائے

Last edited by a moderator: