عسکری قیادت ڈالر کی قدر 250 سے نیچے لانے کیلئے پرعزم

08092150c62bb18.jpg

عسکری قیادت ڈالر کی قدر 250 سے نیچے لانے کیلئے پرعزم

امریکی ڈالر کی قدر 250 روپے سے نیچےلانے کیلئے عسکری قیادت نے کمر کس لی، ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ۔

تفصیلات کےمطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانےاور 250 روپے سے نیچے لانے کیلئےہر ممکن کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے،اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈالر کی اصل قدر250 روپے کے لگ بھگ ہے۔

عسکری قیادت نے ڈالر کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے مطابق لانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کی ہدایات کیں اور ایف آئی اے، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور حساس اداروں کو مل کر کارروائیاں کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ آج روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا،آج ہونےو الے کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 2روپے16 پیسے سستا ہوکر299 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7190

Constitution mein Fauj / Army / Military ka role limited hai. Mulk ki mueeshat / economy ke faeslay kernay ka ikhteyaar nahi hai inn ke paas.

Aur ye itne buzdil hain ke tattu siasat'daanon ke peechay khare ho ker khel rahe hain. Saamne aane aur martial law lagaane se bhi dar rahe hain. Inn ke liye bhi sab kuch dollar hee Hai.
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
View attachment 7190

عسکری قیادت ڈالر کی قدر 250 سے نیچے لانے کیلئے پرعزم

امریکی ڈالر کی قدر 250 روپے سے نیچےلانے کیلئے عسکری قیادت نے کمر کس لی، ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ۔

تفصیلات کےمطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانےاور 250 روپے سے نیچے لانے کیلئےہر ممکن کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے،اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈالر کی اصل قدر250 روپے کے لگ بھگ ہے۔

عسکری قیادت نے ڈالر کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے مطابق لانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کی ہدایات کیں اور ایف آئی اے، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور حساس اداروں کو مل کر کارروائیاں کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ آج روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا،آج ہونےو الے کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 2روپے16 پیسے سستا ہوکر299 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
Banana Republic. Policies ki wajha se nahi balke badmashi se dollar ko yeh bastards generals control karengein.
Iss mulk ko barbad hi generals ne kia hae !!!!
Hakumat ghirate hein phir oopar se yeh bastards press conference karke kehte hein ke hamara to siasat se door door thak koi taluq hi nahi hae....yeh bastards generals abhi thak 90s mein reh rahe hein!!!
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)

اپنی فوج بھاڑے پر دیکر،
اپنے حساس بیس میں ان کو جانے کی اجازت دے کر،
ڈرونز اپنی عوام پر مارنے کی اجازت دے کر،
عوام کی عزت اور آزادی پر حملہ کرکر،
این جی اوز کے نام پر غیر ملکی جاسوس کو بلا کر ،
اپنے صحافیوں کو انکے بستر گرم کروانے باوجود
ڈالڑ 250 روپے، اس سے اچھا مشرف کا دور تھا ڈالڑ 60 روپے تو تھا۔​