عرفان صدیقی غلط کہہ رہے ہیں،نوازشریف نے وزیراعظم ہی بننا تھا،راناثناء

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عرفان صدیقی کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف وزیراعظم نہیں بننا چاہتے تھے ؟

عرفان صدیقی غلط کہہ رہے ہیں وزیراعظم نوازشریف نے ہی بننا تھا مگر شرط یہ تھی کہ ہمیں سادہ اکثریت ملے اور ” اپنے مینڈیٹ “ کے ساتھ نوازشریف وزیراعظم بنیں گے ! رانا ثناءاللہ۔۔
اپنے مینڈیٹ سے مراد فارم 45 کا مینڈیٹ۔

https://twitter.com/x/status/1781882548827627597
 

ranaji

President (40k+ posts)
حرامی بڈھا شیطان صدیقی جھوٹ بھونک کر اپنئ ہڈی حلال کر رہا ہے
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عرفان صدیقی کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف وزیراعظم نہیں بننا چاہتے تھے ؟

عرفان صدیقی غلط کہہ رہے ہیں وزیراعظم نوازشریف نے ہی بننا تھا مگر شرط یہ تھی کہ ہمیں سادہ اکثریت ملے اور ” اپنے مینڈیٹ “ کے ساتھ نوازشریف وزیراعظم بنیں گے ! رانا ثناءاللہ۔۔
اپنے مینڈیٹ سے مراد فارم 45 کا مینڈیٹ۔

https://twitter.com/x/status/1781882548827627597
لیکن میاں ماموں بن گیا
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
جن کے لیے جھوٹ بول رہا ہے وہ ہی اسے پوری دنیا کے سامنے جھوٹا کہہ کے زلیل کر رہے ہیں ایسے جھوٹے دانشور کا اس سے بہترین علاج ہو ہی نہیں سکتا
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Yahan kay patwari aur doggies bhe bohat 4th Time PM, 2/3rd majority kay post kartay they. Ab salay harami ghayab hain. Kahan ho patwaryon .. Pinidi walon nay nap kay rakha hua hai kia??? 🤣