عرفان صدیقی کہہ رہے ہیں کہ نوازشریف وزیراعظم نہیں بننا چاہتے تھے ؟
عرفان صدیقی غلط کہہ رہے ہیں وزیراعظم نوازشریف نے ہی بننا تھا مگر شرط یہ تھی کہ ہمیں سادہ اکثریت ملے اور ” اپنے مینڈیٹ “ کے ساتھ نوازشریف وزیراعظم بنیں گے ! رانا ثناءاللہ۔۔
اپنے مینڈیٹ سے مراد فارم 45 کا مینڈیٹ۔