عدلیہ میں عمران خان کے سہولت کار بیٹھے ہیں:اعظم نذیر تارڑ

imran-khan-azam-nazir-tarar-pak.jpg


وفاقی وزیر قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں عدلیہ میں اس وقت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے سہولت کار بیٹھے ہیں، جن کو وہ ہینڈسم لگ رہا ہے، جب وہ گھر جاتے ہیں تو ان کے بچے کہتے ہیں کہ بڑا ہینڈسم ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیرقانون نے کہا عمران خان کسی تاریخ پر عدالت نہیں آیا، یہ صرف اس لیے ہورہا ہے کہ توشہ خانہ کا جواب نا دینا پڑے، یہ رعایت ہر ملزم کو میسر نہیں ہوتی، یہ صرف ایک مخصوص لاڈلے کو میسر ہے۔


انہوں نے کہا اس پر جتنے بھی مقدمات ہیں وہ اپنی مرضی سے کورٹ آئے، وہ جتھا لے کر اندر گھس جائے، وہ گاڑی پر اترے یا پیدل آئے یہ اس کی مرضی ہے، جب انصاف کا معیار مختلف ہوگا تو قانون کی حکمرانی کیسے آئے گی۔

اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں رٹ آف دی اسٹیٹ بلکل چیلنج ہوئی ہے، طاقتور اور کمزور کیلئے الگ، الگ قانون ہے، ہم نے فرد جرم بھی لگوائیں، جیلوں میں گئے، مقدمات بھی بھگتے، قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف پر روزانہ کی بنیاد پر نیب میں مقدمہ چلایا گیا، پاکستان کی تاریخ میں کوئی مقدمہ نہیں جو روزانہ کی بنیاد پر چلا ہو۔

وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ کسی کو گرفتار کرنا بہت آسان ہے لیکن اگر کوئی جانی نقصان ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا، ہم تو عمران خان کو کان سے پکڑ کے آدھے گھنٹے میں باہر نکال سکتے ہیں لیکن شہریوں کی جانیں قیمتی ہیں اور ہم کسی قسم کا تشدد نہیں چاہتے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ye sub GHQ aur ISI waley kerwaa rehey hein.....kion ke unn ku koi essi party ya leader khtra hey ju popular hu........Mujeeb popular thaa uss ku merwaa deya.....bangla Desh ess ley bunaa ke loug wahan samjh rekhtey theay aur en Badmaash Fajiyoun ki Auqaat samjh =tey theay.........ye awam ku India ke khelaf bhrktey rehey hein lekin ye khud Pakistan ke Dushman hein.......ubb yahan en ku aagr Pakitsan break kernaa para kerin gey...apne facilities ku bchaaney ke leye....Pakistan ka real problem politician nahi.....Fauj hey...

Yes, you're right.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان ٹوٹنے کے وقت بھی ایک حرامی زانی شرابی خنزیر نطفہ حرام غدار فوج کی کمان کر رہا اس حرام زادے کو فوج کے اندر سے ہی کوئی محب وطن فوجی افسر یا جوان گولی مار دیتا تو مشرقی پاکستان نا ٹوٹتا ُ
اور نا ہی انڈیا انکی پتلونیں اتار کر اسکی فلمبندی کرتا
نا ہی
ان سے ہتھیار پھکواتا اس وقت بھی کچھ آج کل کی طرح کی حالت تھی
اس وقت بھی آرمی چیف اور چند غدار حرام زادے خنزیری نسل
کے کتے سمجھ رہے تھے کہ وہ عقل کل ہیں اور ان حرامذادوں غدارو ں اپنی ماں بیچنے والے حرام زادوں
شرابی زانی کرپٹ حرام زادوں نے اس وقت بھی اس ملک کو اپنی ماں کے جہیز میں آیا ہوا سمجھ کر اپنی حرام زدگی اور بنگالی عوام کو جمہوری حق نا دے کر رائے عامہ اور عوامی مینڈیٹ کے خلاف فیصلہ دے کر مسلم لیگ کی بنیاد رکھنے والے عوامی مینڈیٹ رکھنے والے شیخ مجیب جئسے کٹر پاکستانی پر غداری ملک دشمنی جلاؤ گھیراؤکے مقدمے درج کرائے جیسا اب ہو رہا عمران خان کے ساتھ اس وقت بھی ایک حرام زادی گشتی عورت یحئی خان کو اپنا پالتو کتا بنا کر اس سے یہ ساری حرام زدگیاں ملک د شمنی کرارہی تھی
اور ایک گشتی عورت جنرل رانی یحئی شرابی زانی اور چند حرام زادے جرنیلوں کے گٹھ جوڑ نے مِلک کے ٹکڑے کر کے پاکستان توڑ دیا ان کنجروں۔ کا خیال تھا کہ ٹینک توپوں سے بنگالی عوام کو دبا لیں گے لیکن بنگالیوں نے ان حرامی غداروں وار کریمینلز کے ٹیک توپیں انکے پچھوڑے میں ڈال دیئے اور عوام نے عوامی رائے جا احترام نا کرنے پر ان حرام زادے غدار جرنیلوں کئ ماں کو چ انکی تشریف پھاڑ کر ان غداروں حرام زادوں خنزیروں ملک دشمنوں ہیجڑوں کھسروں سے آزادی لے لی ان غداروں حراجیعان ملک دشموں نے اس وقت بھی عوامی مینڈیٹ کا جمہوری حق کا احترام نا کرکے غداری کرکے ملک
کے ٹکڑے بھی کرادئے پوری فوج کو زلیل بھی کرادیا ُاور انڈیا
نے انکو ی پتلونیں اتار کر زلیل کرکے انکے ہتھیار پھکواکر جانوروں کی طرح ہانک کر ان کو اپُنا جنگی قیدی بھی
بنا لیا قصور اس حر امی شرابی زانی کنجر غدار آرمی چیف ُاور چند اسکے ساتھی غدار حرامی جرنیلوں کا تھالیکن سارے
ملک نے بھگتا فوج نے بھگتا سارئ دنیا میں زلت رسوائی ہوئی
اس زانی شرابی خنزیر آرمی چیف نے ملک تو ڑ دیا
آج کل شاید تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے
اس وقت تو جنرل گل حسن اور ائر فورس چیف کے ساتھ آرمی
ہاؤس جاکر اس یحئی سے زبردستی استعفئی لے کر باقی ملک بچا
لیا گیا تھا اگر اس وقت غدار شرابی زانی چیف مزاحمت
کرتا تو اسے گولی مار کر بھی یہ ملک بچانے کا ارادہ تھا
اس وقت شرابی یحئی خان اور جنرل رانی کے گٹھ جوڑ نے ملک توڑا
اس وقت حافظ وہسکی
اور جنرل نانی اس ملک کے ساتھ دشمنی کرکے سانحہ مشرقی
پاکستان کو دہرانے کی ناپاک شرم ناک اور غداری کر رہے ہیں
کسی محب وطن جرنیل کا انتظار ہے محب وطن جنرل گل حسن کوئی محب وطن جرنیل کوئی محب وطن
ائیر چیف کوئی محب وطن نیوی چیف کوئی محب وطن فوجی نیوی ائیر فورس افسران اس ملک سے وفادار اس
مٹی سے وفادار اس قوم سے وفادار اس ملک کو بچائیں گے مزید تبا ہ ہونے سے مزید لوٹ مار سے مزیر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے بچانے والا ہے کوئی گل حسن کوئی محب وطن
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)


ڈرپوک چیف جسٹس صاحب کو اس کو اسی بیان پر عدالت میں بلا لینا چاہیے اور توہین عدالت میں ایک منٹ کی سزا دے کر نااہل کر دینا چاہیے . ان پٹواریوں کو کتنی کتنی لمبی زبانیں لگی ہوئی ہیں . ان زبانوں کو کاٹنا ازحد ضروری ہے


بالکل درست کہا ہے آپ نے! ایک وزیر قانون اگر ایسی بات کرے تو اس حکومت سے اور کیا توقع ہو سکتی ہے۔
 

Amatuka

Senator (1k+ posts)
IK kae sahulatkar adlia mae baethae haen tubhi us ki shakal physically dekhnae kae liyae us ki bar bar hazri lagwatae haen halankae wo virtually bhi case sun saktae hae. Aap apni batao kis kae joton mae baethae ho.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نورا اور اس کی پارٹی چاہتی ہے عدالت پولیس بیوروکریسی میں سب عمران خان کے زاتی دشمن ہوں سارے کے سارے ۔ جبکہ نورے کی صرف عدالتی پیشی پر تڑپا کرتے تھے کہ ایک تین بار کا سابق وزیر اعظم عدالت میں پیش ہوتا ہے۔آئندہ سے تیار رہیں کہ اب رائے ونڈ اور بلاول ہاوس پر آپریشن کیسے حلال ہونگے
 

Back
Top