عدت کیس خاورمانیکا کے وکیل کی "مصروفیات" کے باعث 30 اپریل تک ملتوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بشری بی بی کی عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا آج بھی معطل نہ ہوسکی، خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی عدالت میں اعلی عدالتوں میں مصروفیت کے باعث پیش نہ ہوسکے

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ،آج صرف سلمان اکرم راجہ اور عثمان گل کی رائے مانی جائے گی،جج شاہ رخ ارجمند

ہفتے کے روز سماعت رکھ لیں پتہ نہیں کیوں یہ التواء چاہتے ہیں،ہفتے کے روز کسی ٹائم بھی رکھ لیں،آج بھی ہم ساڑھے تین تک دیکھ لیتے ہیں ،سلمان اکرم راجہ ایڈوکیٹ

عدالت نے کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی

https://twitter.com/x/status/1783065288612647297
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
GHQ controlled brothels known as Courts! Lanat hai iss controlled banana Republic aur iss ki fouj par!