Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدت میں نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت میں عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا کے آنے تک سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ کر دیا گیا،خاور مانیکا کے وکیل کے جونئیر عدالت پیش ہوئے اور کہا کہ سینئر وکیل راجہ رضوان عباسی کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لئے عدالت نہیں آئیں گے
https://twitter.com/x/status/1777554518474928210
شکایت کنندہ کے وکیل راجہ رضوان عباسی عدالت پیش نہ ہوئے
سینئر کونسل کی طبیعت خراب ہے آج پیش نہیں ہوسکتے،معاون رضوان عباسی ایڈووکیٹ
سینئر کونسل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی جائے،معاون رضوان عباسی ایڈووکیٹ کی استدعا
دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں پر سماعت وقفہ کے بعد دوبارہ شروع،بانی پی ٹی آئی کے وکیل عثمان ریاض گل نے اپنے دلائل کا آغاز کر دیا
جوڈیشل ریکارڈ پر دیکھیں،عدالت نے کہا ملزم نے چارج شیٹ پر دستخط نہیں کیے جبکہ دستخط ہوئے،جوڈیشل آرڈر بھی مناسب نہیں، بشری عمران کا کہاگیا عدالت اطلاع کئیے بغیر واپس چلی گئی،بشری بی بی کی استثنی کی درخواست اور شوکت خانم کا میڈیکل بھی ساتھ لگایا،وکیل عثمان گل
ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے نہ ہوئےاور ملزمان کو شفاف ٹرائل کا حق بھی نہ دیاگیا،صبح دس بجے سماعت شروع ہوئی،رات ساڑھے گیارہ بجے عدالت نے حتمی دلائل کا کہہ دیا،وکلاء جیل میں بغیر کھائے پیے لگے رہے ان کا کیا حال ہوا ہوگا،وکیل عثمان گل
عدالت سے کہتے رہے کہ تیاری کرنے دیں لیکن موقع نہ دیاگیا،ٹرائل کورٹ نے ہمیں شواہد کا بھی کوئی موقع نہ دیاگیا،یو ایس بی دی وہ بھی نہ مانی گئی،عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ
دوران ٹرائل وکلاء صفائی کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی یو ایس بی چلا دی گئی،یو ایس بی میں خاور مانیکا کا بیان اور بشری بی بی سے متعلق رائے شامل ہے
ہمارے خلاف ٹرائل میں ہر کام جمعہ کو شروع ہوتا تھا اور ہفتے کو فیصلہ آجاتا تھا،وکیل سلمان اکرم راجہ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jwZzyBG/usbai1h11.jpg
Last edited by a moderator: