عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو بےقصور قرار دے دیا

NAB-basheer.jpg

لاہور کی سیشن عدالت نے بشیر میمن کو منی لانڈرنگ سمیت تین مقدمات میں بے قصور قرار دے دیا۔ بشیر میمن کے وکلا نے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔

سیشن عدالت نے ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ تفتیش میں کیا رپورٹ ہے ابھی تک، جس پر ایف آئی اے نے کہا کہ تفتیش مکمل ہو چکی ہے، بشیر میمن ایف آئی اے کو مطلوب نہیں ہیں، بشیر میمن ان تینوں مقدمات میں ملوث نہیں ہیں۔

جس کے بعد بشیر میمن کے وکلا نے درخواستیں واپس لے لیں۔ عدالت نے کہا کہ ہم تفتیشی کا بیان قلمبند کر لیتے ہیں۔ جس پر ایف آئی اے نے کہا کہ تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔ خیال رہے درخواستگزار نے دو درخواستیں ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی ہیں۔

ایف آئی نے عدالت میں مؤقف دیا کہ تفتیش میں بشیر میمن بے قصور ثابت ہوئے ہیں اور ان کی گرفتاری کسی مقدمے میں مطلوب نہیں ہے۔ بشیر میمن پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر مقدمات درج تھے۔
 
Last edited:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
انصاف کا ننگا ناچ جاری

مجھے سمجھ نہیں آتا لوگ ان ججز کو 'عزت مآب ' اور ' مقدس عدلیہ ' کیسے کہ لیتے ہیں

انصاف کے نام پہ لگے یہ دھبے اپنی اولاد کے منہ میں کونسا رزق ڈال رہے ہیں ؟
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
NAB-basheer.jpg

لاہور کی سیشن عدالت نے بشیر میمن کو منی لانڈرنگ سمیت تین مقدمات میں بے قصور قرار دے دیا۔ بشیر میمن کے وکلا نے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔

سیشن عدالت نے ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ تفتیش میں کیا رپورٹ ہے ابھی تک، جس پر ایف آئی اے نے کہا کہ تفتیش مکمل ہو چکی ہے، بشیر میمن ایف آئی اے کو مطلوب نہیں ہیں، بشیر میمن ان تینوں مقدمات میں ملوث نہیں ہیں۔

جس کے بعد بشیر میمن کے وکلا نے درخواستیں واپس لے لیں۔ عدالت نے کہا کہ ہم تفتیشی کا بیان قلمبند کر لیتے ہیں۔ جس پر ایف آئی اے نے کہا کہ تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔ خیال رہے درخواستگزار نے دو درخواستیں ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی ہیں۔

ایف آئی نے عدالت میں مؤقف دیا کہ تفتیش میں بشیر میمن بے قصور ثابت ہوئے ہیں اور ان کی گرفتاری کسی مقدمے میں مطلوب نہیں ہے۔ بشیر میمن پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر مقدمات درج تھے۔

Trust on courts has already diminished.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور