عدالت حکم کرے، ہم ایکشن لیں گے: وزیرِ اعظم عمران خان

ranaji

President (40k+ posts)
اگر عدالت کو فرصت ہو تو ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں حاملہ عورتوں اور بچوں کو بھی انصاف دلا دو اس سے پہلے کہ انصاف کے راستے میں رکاوٹ کی وجہ سے تمہیں اپنے بال بچوں رشتہ داروں کی لاشیں اللہ کے عذاب کی صورت میں دیکھنے کو ملیں ان حاملہ عورتوں بچوں اور بوڑھوں کے قاتلوں کی پشت پناہی اور ان شہیدوں کے انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کی وجہ سے

اللہ سے ڈرو اپنی بچوں کی موت کو دعوت نہ دو مجبور کی آہ سے بچو
ورنہ انشا اللہ اپنے بچوں کے لاشیں اپنے پیاروں کی اپنے بچوں پوتے پوتیوں بزرگوں حاملہ عورتوں کی لاشیں انشااللہ اپنے ہاتھوں اٹھاؤ گے

اللہ کے عذاب کی صورت میں لازمی اپنے پیاروں کی لاشیں دیکھو گے
شہیدوں کو ملنے والے انصاف میں رکاوٹ ڈال کر اور انصاف نہ دے کر ان اللہ تم ججز انشااللہ مجبور کی آہ کی وجہ سے تم لوگ تم ججز بھی لاشیں اٹھاؤ گے اپنے پیاروں کی
بہتر ہے اس سے پہلے ہی انصاف دیدو ان مجبوروں کو انصاف دیدو شہیدوں کو انصاف دیدو ورنہ چیف جسٹس اس کا سب سے بڑا زمہ دار ہوگا یہاں بھی انشااللہ بھگتے اور اور آخرت میں ان شہیدوں کے ہاتھ ہونگے اور ان ججز کے گریبان