عدالتی تاریخ کاانوکھا فیصلہ ۔۔7گھنٹوں کی دھواں دار سماعت کا آنکھوں دیکھا حال

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی عدلیہ میں بیٹھی کالی بھیڑوں نے عدالتوں کا مزاخ بنا دیا ھے اعلیٰ عدلیہ کو ان کالی بھیڑوں کے خلاف از خود نوٹس لینا ہوگا ورنہ عوام اپنے ٹیکس کے پیسوں سے حرام خور جس بھی اداروں میں بیٹھے ہیں مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے اس سیسیلین مافیاز شریف خاندان نے عدلیہ کو گھر کی لونڈیا بنایا ہوا ھے
 
Last edited:

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
And then people question IK where’s tabdeeli...corrupt system at this level will take time and effort but don’t be disappointed...In Sha Allah, who’d have thought few years back these corrupts would spend a night in jail? Who’d have thought these chors will face humiliation all over and then we saw people cursed them on the streets
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
75635953_2219927598305059_1818332339575455744_o.jpg
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
نوازشریف نے وہ اسپتال تو نہیں بنائے جہاں ان کا علاج ہوسکے مگر ایسی عدالتیں ضرور بنائی ہیں جہاں ان کو انصاف مل سکے