Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حافظ سید عاصم منیر حافظ اللہ تعالیٰ کی غوث وقت ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ وائٹ ہاوٴس میں ملاقات ہوئی اور یہاں لوگوں نے پروپیگنڈا کرنا شروع کردیا کہ امریکہ نے اڈے مانگ لئے،مرزاجہلمی
ایک داڑھی والا یوٹیوبر(عمران ریاض خان ) ، جو ملک سے بھاگا ہوا ہے، بھگوڑا ہوا ہے، اس نے پہلے ٹویٹ کیا اور پھر ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا
https://twitter.com/x/status/1938221254340669733

Last edited: