عائشہ گلا لئی کی تحریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
If I consistently get obnoxious calls on my cell phone, the first step is to take my cell phone to my services provider, show them the record of all these calls on my phone, then my service provider will probe the number from which calls are made. In Pakistan, service provider are authorized to get assistance from Intelligence Bureau (IB). Why this woman is not contacting IB?
 
pak_moderator

MPA (400+ posts)
zehni tawazan nhi khoh chuki paisey liye hn, jab paisey liye jate hn tu paisey dene waley ki marzi se kam hota,wo jese kahe ga wese hi kerna parta hai agar ab ye kahe ke mn ne ye nhi kerna wo nhi kerna ke mera time pora hu gaya hai mn ne jana hai meri tabiat khrab hai itna hi kam kerna tha tu wo kahe ga paisey kis cheez ke liye hn ???
یہ عورت مکمل طور پر اپنا ذہنی توازن کھو چلی ہے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت�*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

نقطہ تو ایک ہی ہے اور وہ ہے میسج
فون کسی اعتماد کے بندے سے چیک کروا لو بات ختم
بات کا بتنگڑ تو خود عمران خان نے بنایا ہے

Mujhay bhi Angelina Jolie gande gande msg bhejti thi, yaqeen nahi aata tu uska phone check kerwalo
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

نقطہ تو ایک ہی ہے اور وہ ہے میسج
فون کسی اعتماد کے بندے سے چیک کروا لو بات ختم
بات کا بتنگڑ تو خود عمران خان نے بنایا ہے

تم ٹیلی فون چیک کروانے کی بات چھوڑو اور اس پگڑی والی بی بی کی قلابازیوں کے مزے لو
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت�*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

Mujhay bhi Angelina Jolie gande gande msg bhejti thi, yaqeen nahi aata tu uska phone check kerwalo

نواز شریف اور زرداری نے کبھی کرپشن نہیں کی یقین نہیں آتا تو کوئی ثبوت لے آؤ
اب این غین ہو گی تمھاری
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت�*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

تم ٹیلی فون چیک کروانے کی بات چھوڑو اور اس پگڑی والی بی بی کی قلابازیوں کے مزے لو

اصل مزہ تو الیکشن میں ملے گا
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت�*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

نواز شریف اور زرداری نے کبھی کرپشن نہیں کی یقین نہیں آتا تو کوئی ثبوت لے آؤ
اب این غین ہو گی تمھاری

Main tu kah raha tha kay performance nahi hai, inki wajah se Pakistan neechay ja raha hai, inflation or taxes barh gayee hain.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت�*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

وعلیکم سلام جناب ایک عورت جس نے وقت کے سیاسی دیوتا کو چیلنج کیا اس کی عظمت تاریخ میں سنہری �*روف سے لکھی جاۓ گی

Your sentence Impress me unfortunately you accept IK is A Political Devta................................Aur jis jis ne Devta Parhi he wo samjh sakta he IK hamara Farhad he..............................:alhamd:
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کے پی کے کی حکومت کوتاہی کررہی ہے تو انھیں اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا مگر اصل بات یہ ہے کہ جن کا جہنمی پھٹو آج بھی زندہ ہے، کیا انھیں شرم نہیں آنی چاہیئے- سندھ کی عوام کو بار بار اقتدار کے بھوکے کتے کا واسطہ دے دے کر ووٹ مانگنے والے کیا سندھ کی ترقی کی بات کریں گے ؟ سندھ کی عوام آج بھی وہاں کھڑی ہے جہاں جہنمی اقتدار کا بھوکا کتا انھیں بیوقوف بنا کر چھوڑ گیا تھا- کیا سندھ میں پچھلے چالیس سال سے کوئی رتّی برابر بھی عوام کے معیارِ زندگی کو بلند کرنے کے لیئے کوشش کی گئی؟ اگر کسی ایک بات کا جواب بھی جہنمی اقتدار کے بھوکے کتے کے پیروکاروں کے پاس نہیں تو شرم آنی چاہیئے تم لوگوں کو- اپنی بکواس بند کرو
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
صرف سلام کیوں پیش کرتے ہو۔۔۔۔؟ اسکے سامنے جاکے یا اسکا مجسمہ بنا کے اسکے سامنے دن رات سجدے کیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ تم لوگوں تو ویسے بھی قبروں کے پجاری ہو، یہ تو پھر بھی زندہ عورت ہے۔

ایسی خواتین کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی صرف گند کرسکتی ہے جس سے اسکے اپنے کپڑے گندے ہونگے۔۔۔۔۔۔ اس نے تو کہا تھا کہ اس نے پارٹی چھوڑ دی ہے اب کیوں پارٹی نہیں چھوڑ رہی ہے؟ جو عورت ایک سیٹ کے لیے اپنا تھوکا اتنا جلدی چھاٹ سکتی ہے تو پھر کچھ کروڑ روپوں کے لیے یہ کیا کچھ نہیں کرسکتی؟

یہ ٹائگر شایگر ڈرتے ہیں ایک نہتی لڑکی سے
تحریک انصاف کو ناکوں چنے چبوانے پر عائشہ گللائی کو سلام پیش کرتے ہیں
عائشہ گللائی کی عظمت کی گواہ یہ ارض وطن اور بیس کروڑ عوام ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

صرف سلام کیوں پیش کرتے ہو۔۔۔۔؟ اسکے سامنے جاکے یا اسکا مجسمہ بنا کے اسکے سامنے دن رات سجدے کیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ تم لوگوں تو ویسے بھی قبروں کے پجاری ہو، یہ تو پھر بھی زندہ عورت ہے۔

ایسی خواتین کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی صرف گند کرسکتی ہے جس سے اسکے اپنے کپڑے گندے ہونگے۔۔۔۔۔۔ اس نے تو کہا تھا کہ اس نے پارٹی چھوڑ دی ہے اب کیوں پارٹی نہیں چھوڑ رہی ہے؟ جو عورت ایک سیٹ کے لیے اپنا تھوکا اتنا جلدی چھاٹ سکتی ہے تو پھر کچھ کروڑ روپوں کے لیے یہ کیا کچھ نہیں کرسکتی؟

عمران خان ایک سیاسی قد آور شخصیت ہو سکتی ہے لیکن کردار کے اعتبار سے گللائی عمران خان سے کہیں بہتر ہے نہ کوئی دوست نہ یار
اور عمران خان کے آکڑے سینکڑوں میں ہیں کتنی دوستیاں کیں کتنوں کو دھوکے دئیے
گللائی کا کردار عمران خان سے بہتر ہے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
21317492_1927828540832271_4365947606308426790_n.jpg
یہ ٹائگر شایگر ڈرتے ہیں ایک نہتی لڑکی سے
تحریک انصاف کو ناکوں چنے چبوانے پر عائشہ گللائی کو سلام پیش کرتے ہیں
عائشہ گللائی کی عظمت کی گواہ یہ ارض وطن اور بیس کروڑ عوام ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

او کیا کردار کردار کی رٹ لگائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اپنے کسی بھٹو اور زرداری کے کردار کا پتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سب زنائی اور شرابی تھے اور ہیں۔۔۔۔۔۔۔

اور اس تھرڈ کلاس عورت کا کردار کا تو سب کو معلوم ہوچکا ہے کہ ایک سیٹ کے لیے یہ سب کچھ کرنے کے لیے تیار ہے۔۔۔۔۔۔۔ پریس کانفرنس میں ہی کہا تھا کہ پارٹی چھوڑ دی ہے اور اب بکواس کررہی ہے کہ اس نے کب پارٹی چھوڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اب صرف تیرے جیسوں میں ہی یہ حوصلہ ہے جو اس کی، کسی بھٹو کی یا زرداری کی کردار کا دفاع کروگے۔

عمران خان ایک سیاسی قد آور شخصیت ہو سکتی ہے لیکن کردار کے اعتبار سے گللائی عمران خان سے کہیں بہتر ہے نہ کوئی دوست نہ یار
اور عمران خان کے آکڑے سینکڑوں میں ہیں کتنی دوستیاں کیں کتنوں کو دھوکے دئیے
گللائی کا کردار عمران خان سے بہتر ہے
 
asallo

Senator (1k+ posts)
Re: عائشہ گلا لئی کی ت*ریک انصاف کے کارکنوں سے اپیل

Chalo kuch na sahi tum ne tasleem to kiya na ke Imran siasi deo yani pakistan ka saab se maqbool leader hai. Tumhara noora to werh giya. Thanks for the compliment. Wese dunya main jo sahi hota hai log usi ki taraf ziyada jaate hain yani huq ki baat jo un ke dillon ko cho jai. Kabhi sochna time mile kabhi. Wese tum jaise log nahen soch sakte jo ghulam ibne ghulam hain
 
Back
Top