Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/tNSYZJO.jpg
یہ عورت مکمل طور پر اپنا ذہنی توازن کھو چلی ہے۔
jub is ko deseat kiya jaey ga tub ye aaag ugley gi har taraf se, abhi to sirf deseat karney ki karwai shuru hui hay
یہ ٹائگر شایگر ڈرتے ہیں ایک نہتی لڑکی سے
تحریک انصاف کو ناکوں چنے چبوانے پر عائشہ گللائی کو سلام پیش کرتے ہیں
عائشہ گللائی کی عظمت کی گواہ یہ ارض وطن اور بیس کروڑ عوام ہے
واہ!!! ماشا اللہ۔۔۔ اور میں آپ کو سلام کرتا ہوں۔
وعلیکم سلام جناب ایک عورت جس نے وقت کے سیاسی دیوتا کو چیلنج کیا اس کی عظمت تاریخ میں سنہری �*روف سے لکھی جاۓ گی
جی ہاں کیوں نہیں ۔اگر کوئی بے وقوف مجھے چیلنج کرے اور دن میں دس بیانات بدلے۔روزانہ تین نئے الزامات لگائے جن کا پچھلے الزامات سے کوئی تعلق ہی نہ ہو۔ تو میں تو کیا وقت کا سقراط اور افلاطون بھی گھبرا جائے گا عمران تو بہت چھوٹی چیز ہے۔
نقطہ تو ایک ہی ہے اور وہ ہے میسج
فون کسی اعتماد کے بندے سے چیک کروا لو بات ختم
بات کا بتنگڑ تو خود عمران خان نے بنایا ہے
ایک عورت نے سیاسی کهوتا حمزے ککڑی کو بهی چیلنج کیا تها اسکے بارے میں بهی لکهو
وعلیکم سلام جناب ایک عورت جس نے وقت کے سیاسی دیوتا کو چیلنج کیا اس کی عظمت تاریخ میں سنہری �*روف سے لکھی جاۓ گی
یہ ٹائگر شایگر ڈرتے ہیں ایک نہتی لڑکی سے
تحریک انصاف کو ناکوں چنے چبوانے پر عائشہ گللائی کو سلام پیش کرتے ہیں
عائشہ گللائی کی عظمت کی گواہ یہ ارض وطن اور بیس کروڑ عوام ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|