ظل شاہ قتل:کیا نگران وزیراعلٰی اور آئی جی پنجاب پریس کانفرنس کرکے پھنس گئے؟

zillaahahai.jpg

گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اور آئی جی پنجاب نے ظل شاہ کے قتل پر پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے ظل شاہ کے قتل کو حادثہ پیش کرنیکی کوشش کی اور تمام ملبہ تحریک انصاف پر ڈال دیا۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھر چلا جاؤں گا لیکن کسی کے دباؤ میں نہیں آؤں گا، اس منصب پر نہ بیٹھا ہوتا تو کسی اور طریقے سے جواب دیتا۔

انہوں نےمزید کہا کہ یاسمین راشد نے زیادتی کی، انہیں پتہ تھا کہ ایکسیڈنٹ ہے، ان کا معاملہ پولیس ٹیم پر چھوڑتا ہوں۔پہلے سازش اب قتل کا الزام لگایا گیا، دھمکی، گالم گلوچ اور ٹوئٹ سے گھبرانے والا نہیں ہوں۔

دوران پریس کانفرنس آئی جی پنجاب اور نگران وزیراعلیٰ صحافیوں کے سخت سوالوں کا تسلی بخش جواب نہ دے پائے اور انکے بیانات میں بے تحاشہ تضادات سامنے آئے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ پریس کانفرنس محسن نقوی کے خلاف چارج شیٹ بن سکتی ہے،

سوشل میڈیا صارفین کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے یہ پریس کانفرنس کرکے خود کو پھنسالیا ہے، جلد یا بدیر انہیں جواب دینا پڑے گا۔۔ معصوم ظل شاہ کا خون انکے گلے پڑگیا ہے۔

ارشادبھٹی کا کہنا تھا کہ پوچھنا یہ کہ بقول پولیس جب ظلےشاہ جاں بحق ہوا حادثے میں تو قتل کا مقدمہ کیوں درج کیا گیا ؟ اور پوچھنا یہ بھی کہ بقول پولیس جب مقدمہ درج کرتےوقت انہیں یہ علم ہی نہیں تھا کہ ظلےشاہ حادثےمیں جاں بحق ہوا یا قتل ہوا تو پھر قتل کامقدمہ کیوں ہوا اور قتل کامقدمہ عمران خان پر کیوں ہوا ؟
https://twitter.com/x/status/1634615827537305600
ملیحہ ہاشمی نے اس پر تبصرہ کیا کہ ارشد شریف کے بیہمانہ قتل کو بھی بلکل اسی طرح کار ایکسیڈنٹ کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی تھی۔ اور اب ظل شاہ کو اذیت دے کر کیے گئے قتل کو اسی بےحسی سے کار ایکسیڈنٹ کا رنگ دے کر جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ اللّه غارت کرے ان بےشرم لوگوں کو۔ دونوں جہانوں کی ذلت انکا مقدر بنے۔ آمین

https://twitter.com/x/status/1634608741374124035
سعید بلوچ نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب یہ بوجھ نہیں اٹھا پائیں گے
https://twitter.com/x/status/1634536669054377984
پریس کانفرنس شروع ہونے سےقبل احتشام نامی سوشل میڈیاصارف نے دعویٰ کیا کہ یہ پریس کانفرنس محسن نقوی کے گلے پڑے گی ۔ یہ ٹویٹ سنبھال کر رکھیں۔
https://twitter.com/x/status/1634531371614982144
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ میں نے 3 گھنٹے پہلے بتادیا تھا

لالہ مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ یہ دونوں اس پریس کانفرنس کی وجہ سے مقدمات میں پھنس جائیں گے کیونکہ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم نے پروگرام بنایا تھا کہ ورکروں کو گرفتار کر کے دور چھوڑ دینگے
https://twitter.com/x/status/1634492682541080576
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ یہ پریس کانفرنس کر کے خود پھنس گے۔حادثہ بول کر ۔اگر حادثہ تھا تو 302 کی جعلی ایف آئی آر کرانا بھی بہت بڑا جرم ہے۔ اور حادثے سے زخم کیسے آے۔ نازک اعضا پر زخموں کا حادثہ سے کیا کام
https://twitter.com/x/status/1634455602280779777
صحافی عمران میر کا کہنا تھا کہ ظل شاہ کی موت حادثہ مان لیا جائے تو سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت پر قتل اور انسداد دہشت گردی کی 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیوں کیا گیا ؟ وزیراعلی اور آئی جی کی پریس کانفرنس سیاسی قیادت کے خلاف مقدمہ جھوٹا ہونے کا اعتراف بھی ہے
https://twitter.com/x/status/1634456531788767233

سمیع ابراہیم نے تبصرہ کیا کہ محسن نقوی اور ائی جی پنجاب کی پریس کانفرنس ۔۔۔۔دامن پے کوئی چھینٹ نہ خنجر پر کوی داغ تم قتل کرو ھو یا کرامات کرو ھو
https://twitter.com/x/status/1634444481259773952
انورلودھی کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے.. ضلے شاہ کی موت ٹریفک حادثے میں نہیں پولیس تشدد سے ہوئی ہے.. کیا یہ لوگ عوام کو احمق سمجھتے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1634448238949408769
اظہر مشوانی کا کہنا تھا کہ محسن نقوی اور آئی جی پولیس پریس کانفرنس میں آئیں بائیں شائیں کر رہے۔۔ لیکن اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ #ظلِ_شاہ کے جسم کے 26 حصوں پر تشدد کیسے ہوا؟ اگر یہ حادثہ ہے تو اس کے نازک اعضأ پر کیسے تشدد ہوا؟ حادثہ ہے تو وزیرصحت نے پوسٹمارٹم بدوالنے کی کوشش کیوں کی؟
https://twitter.com/x/status/1634453410895347712
عمران بھٹی نے تبصرہ کیا کہ نگران وزیراعلی پنجاب اور آئی جی کی پریس کانفرنس میں شرکت کی ظل شاہ کی موت کو حادثہ ثابت کرنے کے لیے حکومت کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے آئی جی صاحب کے پاس کوئی لاجک نہیں تھی کسی قسم کی وڈیو،سی سی ٹی وی ،تصاویر کوئی چیز حادثہ کے ثبوت کے طور پر مجود نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1634463528223375361
ایڈوکیٹ عبدالغفار نے تبصرہ کیا کہ پوری پریس کانفرنس میں زرداری کے بچے نے یہ نہیں بتایا کہ جب ظل شاہ پولیس حراست میں پریزن وین میں تھا تو اس کو رہا کب کیا گیا رہائی کی ہی کوئی ویڈیو دکھا دیں جھوٹے ایکسیڈنٹ کی تو آپ کے پاس ویڈیو ہے نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1634450390803423232
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

This press conference is same as was done by DG ISI and DG ISPR in thepast and both of them put themselves in shit they were trying to cover their sins and both got trapped in them for their life..........these people who asked them to do this presser will eventually use them and throw them away.......among them is Military Chief.......as BAJWA used DG ISI and DG ISPR.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یہ حرامی آئیں بھی انہی کی سپورٹ سے ہیں اور ہر گندا کام انہی کیوجہ سے کرینگے
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Panchod harami presser mein hans bhi rahay the. Ek masoom aadmi ko qatal kerne ke baad hansi bhi atee he inhen.

In per bhooke bherye chorne chahyen.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالا کنجر مثلی میراثی چوڑا حرام زادہ ایک گشتی کی اولاد ہے اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے قاتل کو الٹا ٹانگ کر اس سور کے بچے کئ تشریف میں مرچوں والا ڈنڈا ڈال کر اس کالے کنجر سور کے بچے قاتل خنزیر سے تفتیش کی جائے یہ حرام زادہ کالا سور ُاور قاتل اپنے مونہہ سے بھونکے گا اس گشتی کے بچے کالے کنجر مثلی میراثی چوڑے محسن نقوی نطفہ حرام قاتل کو اور اس کے ہینڈلر حرام زادے گشتئ کی بچے حرام کے نطفے طوائف کی نسل کے کنجر کو بھی پھانسی دو
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers might be enjoying their filthy life for now but they will only leave a legacy of being low life filthy characters.
 
Back
Top