Osama Altaf
MPA (400+ posts)
کراچی کی عوام پچھلے پچیس سال سے بدامنی اور خوف و ہراس کا شکارہے،کراچی کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ کراچی کے حالات خراب کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ متحدہ کا ہے،متحدہ کی دہشتگردی سرگرمیوں کا بھی سب کو خوب علم ہے۔۔لیکن پچیس سال میں کسی میڈیا چینل یا سیاسی جماعت کی ہمت نہیں ہوئی کہ خوف کا بت توزے اور اہلیان کراچی کو ظلم سے آزاد کرائے!!
"ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے"
قدرت کابے آواز کوڑا حرکت میں آیا،آج جس الطاف حسین کے خلاف گھروں کے اندر بات کرنے سے جان کو خطرہ ہوتا تھا اسی الطاف حسین کے گڑھ نائن زیرو پر عوام نے اس کو للکارا ہے،جو انشاء اللہ متحدہ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔امید ہے آپ بھی سیاسی اور مذہبی اختلافات سے بالاتر ہوکر اپنی آزادی کو یقینی بنائیں گے۔۔۔
اسامہ الطاف

- Featured Thumbs
- http://amarguriro.com/wp-content/uploads/2012/04/protest.jpg
Last edited by a moderator: