طلعت حسین کا آرمی چیف ٹرمپ کی ملاقات کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا مشورہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
طلعت حسین کا آرمی چیف، ٹرمپ کی ملاقات کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا مشورہ۔۔

"آپ جو بھی کمٹمنٹ کریں، جو بھی بات کریں، اسکا طریقہ یہ ہے کہ پاکستان کے اندر سے بتایا جائے کہ وہاں کیا بات چیت ہوئی تاکہ بعد میں کوئی تنازعہ کھڑا ہوجائے تو آپ جواب دے سکیں، اگر آپ یہ نہیں کریں گے تو آپ یقین رکھیں، یہ معلومات باہر آجائیں گی اور لوگ اسی پر یقین کریں گے جو امریکی اخبارات میں چھپے گا"- طلعت حسین
https://twitter.com/x/status/1935346952075399632
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These corrupt lifafs will soon find out that their beloved Failed Marshall is the USA's lapdog who will sell out Paksitan for his own benefit.
If Paksitan was standing with Iran, then there is no way he would have gone running to meet Trump before the war even started.
 

Back
Top