طاہر القادری کا بیٹا بھی میدان میں آگیا

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب یہ مذہبی جنونی حضرات طاہر القادری جیسے اہلسنت سے اتنا بغض و عناد و نفرت رکھتے ہیں، تو پھر اہل تشیع کے خلاف انکے بغض کا کیا عالم ہو گا۔

طاہر القادری صاحب کا بیٹا تو بہت ساری ڈگریوں اور کتابیں کو تحریر کرنے کے بعد اپنی قابلیت کی بنا پر اپنی جگہ بنا رہا ہے، مگر دوسری طرف آپ امیر معاویہ کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے اپنے ناخلف و شرابی کبابی بیٹے یزید کو امیر المومنین بنا دیا تھا اور مروان بن حکم (جو کہ جناب طلحہ عشرہ مبشرہ کا قاتل تھا) کو مدینے کا گورنر بنا دیا تھا۔

پتا نہیں کیسے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں آپکے۔

Babar Khan

Senator (1k+ posts)

What is your qualification to write all this. Un batoon say fasaad phelta hay. Jiss nay jo kuch kiya Allah pak un say hisaab lay ga. her kissee ko apnay kiya ka hissab dayna hoga. App aur main kon hotay hain hissab lainay walay. Poorani battoon ko bhol kar naee zindagee shoro karo. Allah hum sub ko maaf kar. Ameen
 
nonamina

Minister (2k+ posts)
جناب راشد فاروق صاحب عمران کو ايک موقع ملا تھا اس نظام کو بدلنے کا وہ وقت تھا جو اس نے پارٹي اليکشنز ميں ضائع کرديا اور دوسري جماعتوں کا گند اپني جماعت ميں شامل کرکے وہ موقع ضائع کرديا اگر اس وقت عمران ذرا صبر کرتا اور کسي بھي نامي گرامي سياستدان کو اپني پارٹي ميں شامل نہ کرتا تو عوام يہ فيصلہ کرچکي تھي کہ وہ تحريک انصاف کو ووٹ دے گي اور شريف بھي سوئے رہتے کہ تحريک انصاف کچھ نہيں لگے رہو چنانچہ ايسا سياسي انقلاب آتا کہ زرداريوں اور شريفوں کوباہر بھاگنے کي بھي مہلت نہ ملتي

عمران کچھ بھی کر لیتا اس نے ہارنا ہی تھا. جب طاقتیں فیصلہ کرتی ہیں تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا. دھاندلی تے شدہ تھی ، عمران غلط فہمی میں مارا گیا
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)

مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب یہ مذہبی جنونی حضرات طاہر القادری جیسے اہلسنت سے اتنا بغض و عناد و نفرت رکھتے ہیں، تو پھر اہل تشیع کے خلاف انکے بغض کا کیا عالم ہو گا۔

طاہر القادری صاحب کا بیٹا تو بہت ساری ڈگریوں اور کتابیں کو تحریر کرنے کے بعد اپنی قابلیت کی بنا پر اپنی جگہ بنا رہا ہے، مگر دوسری طرف آپ امیر معاویہ کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے اپنے ناخلف و شرابی کبابی بیٹے یزید کو امیر المومنین بنا دیا تھا اور مروان بن حکم (جو کہ جناب طلحہ عشرہ مبشرہ کا قاتل تھا) کو مدینے کا گورنر بنا دیا تھا۔

پتا نہیں کیسے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں آپکے۔

اس دور میں جو کچھ ہوا وہ اس دور کے لوگ جانیں، آپ آج کے دور کی بات کریں۔ ہم تو اس کے خلاف تنقید کریں گے جو آج ہمیں دھوکہ دینے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ طاہر القادری جتنا بڑا فراڈیا ہے وہ تو کوئی اندھا آدمی بھی دیکھ سکتا ہے۔ (میں ظاہرا اندھے کی بات کررہا ہوں، عقل کے اندھے کی نہیں) جوآدمی سانس لینے سے پہلے بھی جھوٹ بولتا ہو، آپ اس کو شیخ الاسلام کہتے ہیں۔ یہ بات ضرور ہے کہ وہ عالم ہے مگر وہ علمائے سو میں سے ہے۔ اپنے علم کو اپنی ذاتی شہرت اور ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتا ہے۔ جس طرح کے یہ خواب سناتا ہے کہ نعوذباللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے مدینے واپس جانے کے لئے ٹکٹ مانگا، اس طرح کے بہتان لگانے پر اس پر توہین عدالت کا مقدمہ ہونا چاہئے۔
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
ye Doctor danish aor ARY Tahir al qadri k mureed hain.Pakistan main ye wahid chanal hy jo qadri sahab ke mazhabi khutbat roz dekhata hy aor in ke siasat ko promote karta hy . aor zarurat say zayada oonchi awaz main bolnay wala ye doctor danish Tahir qadri kay samnay bohat moaddab ho kr dhemay lehjay main guftgu karta hy.isse vedio main daikh lejeay begair kisee dakhal andazi kay kitnay sabar o sakoon say jigar gosha a sheikh al islam kay irshadat sun raha hy .
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب یہ مذہبی جنونی حضرات طاہر القادری جیسے اہلسنت سے اتنا بغض و عناد و نفرت رکھتے ہیں، تو پھر اہل تشیع کے خلاف انکے بغض کا کیا عالم ہو گا۔

طاہر القادری صاحب کا بیٹا تو بہت ساری ڈگریوں اور کتابیں کو تحریر کرنے کے بعد اپنی قابلیت کی بنا پر اپنی جگہ بنا رہا ہے، مگر دوسری طرف آپ امیر معاویہ کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے اپنے ناخلف و شرابی کبابی بیٹے یزید کو امیر المومنین بنا دیا تھا اور مروان بن حکم (جو کہ جناب طلحہ عشرہ مبشرہ کا قاتل تھا) کو مدینے کا گورنر بنا دیا تھا۔

پتا نہیں کیسے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں آپکے۔

آپ ایم کیو ایم والے یہ ہر وقت قتل و غارت کی باتیں کرتے تھکتے نہیں؟
تم قاتل لوگوں کو اتنی محبت ہے قتل و غارت اور دہشت گردی سے کہ چودہ سو سال پہلے واقعات کو بھی زہر کا
تڑکا لگاکر پیش کیا۔
 
octopus

MPA (400+ posts)

مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب یہ مذہبی جنونی حضرات طاہر القادری جیسے اہلسنت سے اتنا بغض و عناد و نفرت رکھتے ہیں، تو پھر اہل تشیع کے خلاف انکے بغض کا کیا عالم ہو گا۔

طاہر القادری صاحب کا بیٹا تو بہت ساری ڈگریوں اور کتابیں کو تحریر کرنے کے بعد اپنی قابلیت کی بنا پر اپنی جگہ بنا رہا ہے، مگر دوسری طرف آپ امیر معاویہ کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے اپنے ناخلف و شرابی کبابی بیٹے یزید کو امیر المومنین بنا دیا تھا اور مروان بن حکم (جو کہ جناب طلحہ عشرہ مبشرہ کا قاتل تھا) کو مدینے کا گورنر بنا دیا تھا۔

پتا نہیں کیسے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں آپکے۔

chal chup ker SHAMER AUR YAZEED ke/kay batay/batee
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب یہ مذہبی جنونی حضرات طاہر القادری جیسے اہلسنت سے اتنا بغض و عناد و نفرت رکھتے ہیں، تو پھر اہل تشیع کے خلاف انکے بغض کا کیا عالم ہو گا۔

طاہر القادری صاحب کا بیٹا تو بہت ساری ڈگریوں اور کتابیں کو تحریر کرنے کے بعد اپنی قابلیت کی بنا پر اپنی جگہ بنا رہا ہے، مگر دوسری طرف آپ امیر معاویہ کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے اپنے ناخلف و شرابی کبابی بیٹے یزید کو امیر المومنین بنا دیا تھا اور مروان بن حکم (جو کہ جناب طلحہ عشرہ مبشرہ کا قاتل تھا) کو مدینے کا گورنر بنا دیا تھا۔

پتا نہیں کیسے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں آپکے۔

آخرتمھارے اندر چھپي ہوئي يہوديت باہر آہي گئي عبداللہ ابن سباء کي اولاد سے يہي توقع ہے کہ وہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعين پر تنقيد کرے گي
حضرت معاويہ رضي اللہ عنہ ايک قابل عزت صحابي رسول صلي اللہ عليہ وسلم ہيں اس لئے ان کا احترام ہر مسلمان پر واجب ہے
ان سے اگر کوئى اجتہادي خطا ہو بھي جائے تو ان کا مقام اپني جگہ پر ہے وہ تبديل نہيں ہوسکتا کسي کو يہ حق نہيں پہنچتا کہ ان پر تنقيد کرے جب کہ خود گناہوں کا انبار ہو بلکہ سراپا گناہ ہو

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے حیرت ہوتی ہے کہ جب یہ مذہبی جنونی حضرات طاہر القادری جیسے اہلسنت سے اتنا بغض و عناد و نفرت رکھتے ہیں، تو پھر اہل تشیع کے خلاف انکے بغض کا کیا عالم ہو گا۔

طاہر القادری صاحب کا بیٹا تو بہت ساری ڈگریوں اور کتابیں کو تحریر کرنے کے بعد اپنی قابلیت کی بنا پر اپنی جگہ بنا رہا ہے، مگر دوسری طرف آپ امیر معاویہ کو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے اپنے ناخلف و شرابی کبابی بیٹے یزید کو امیر المومنین بنا دیا تھا اور مروان بن حکم (جو کہ جناب طلحہ عشرہ مبشرہ کا قاتل تھا) کو مدینے کا گورنر بنا دیا تھا۔

پتا نہیں کیسے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں آپکے۔

TOV4FGF.png
[/URL][/IMG]
yse11q1.png
[/URL][/IMG]

'Hadrat Abdar Rahman ibn-e-'Umayrah Radi Allahu anhu narrates that the Beloved Messenger of Allah Salla Allahu ta'ala 'alayhi wa Sallam made a supplication for Hadrat Amir-e-Mu'awiyyah Radi Allahu anhu that 'Oh Allah! make Mu'awiyyah guiding, and the One Who Guides, and from him, let the people be guided.'

In the same chapter, Imam Tirmidhi relates another hadith in which it is stated that:

'Hadrat Abu Idris Khawlani Radi Allahu anhu states that when Hadrat 'Umar Radi Allahu anhu took the leadership away (ma'zul) from 'Umayr bin Sa'd Radi Allahu anhu in the region of Hamas, and gave it to Hadrat Amir-e-Mu'awiyyah Radi Allahu anhu the people sarted questioning that the leadership has been taken from 'Umayr Radi Allahu anhu and been given to Amir-e-Mu'awiyyah Radi Allahu anhu. To this Hadrat 'Umayr stated 'Think good of Amir-e-Mu'awiyyah Radi Allahu anhu, because I have heard the Beloved Messenger of Allah Salla Allahu ta'ala 'alayhi wa Sallam say in supplication that 'Oh Allah! Let the people be guided through the means of Hadrat Amir-e-Mu'awiyyah Radi Allahu anhu'.
 
Last edited:

Back
Top