karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
آج انڈیا میں سارے دو بندی مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں
یہ سب بکاؤ مال ہے
انڈیا میں عالموں کا کوئی دین نہی ، صرف جان بچا کر بیٹھے ہیں بچے
میرا نہیں خیال کہ مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ اکا دکا کوئی بندہ اپنی ذات میں کرے تو دوسری بات ہے۔
جناب تھریڈ سٹارٹر صاحب ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف والے ویڈیوز ہی لگاتے ہیں.
.کبھی کوئی محبت ، اخوت ، بھائی چارہ پر بھی تھریڈ بنا دیا کرو
.سلامت رہیں
آج انڈیا میں سارے دو بندی مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں
یہ سب بکاؤ مال ہے
انڈیا میں عالموں کا کوئی دین نہی ، صرف جان بچا کر بیٹھے ہیں بچے
سب خارجی ہیں
نہی یہ خارشی ہیں
ان کو پاکستان کے نام سے ہی خارش شروع ہو جاتی ہے
آپ کا پتہ نہی کیا ہیں
آپ کو صرف چند جملے ہی آتے ہیں اور بہت ہی محدود دماغ کے مالک ہیںآپ سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگائیں اور ان سے پاکستان زندہ کی امید رکھیں. ایسی خوش فہمی میں نا رہیں
کراچی والا
دِل کا کالا
:lol: :lol: :lol:
الطاف بھائی کی بات کر رہا ہوں، چیخیں ضائع نہ کر دینا ۔ ۔ ۔ ۔ مار مار کر۔
بچا کے رکھو کِسی اور تھریڈ پر کام آئیں گی
جناب تھریڈ سٹارٹر صاحب ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف والے ویڈیوز ہی لگاتے ہیں.
.کبھی کوئی محبت ، اخوت ، بھائی چارہ پر بھی تھریڈ بنا دیا کرو
.سلامت رہیں
آج انڈیا میں سارے دو بندی مسلمان مودی کو سپورٹ کر رہے ہیں
یہ سب بکاؤ مال ہے
انڈیا میں عالموں کا کوئی دین نہی ، صرف جان بچا کر بیٹھے ہیں
ager aap ki highlighted advice per in logo nae amal kerida to inki to dukaan hi band hojaegi! bhai kio inki rozi per laat martae ho ??
پہلے آپ خود اپنی اداؤ پر نظر ثانی فرمائیںآپ کو صرف چند جملے ہی آتے ہیں اور بہت ہی محدود دماغ کے مالک ہیں
صرف طنز ہی کر سکتے ہیں جو اسلام میں انتہائی نا پسندیدہ ہے
کیا ڈاکٹر اسرار نے آپ کی یہ تربیت کی ہے
کبھی کوئی ڈھنگ کی بات بھی فرما لیا کریں ...پتہ لگے کہ ڈاکٹر اسرار کے سکول کا پڑھا ہوا بندہ ہے
پہلے آپ خود اپنی اداؤ پر نظر ثانی فرمائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|