طالبان سے ہماری کوئی جنگ نہیں - پرویز خٹک

jerry719964

Senator (1k+ posts)
Asad qaiser looks a bit low , but good to see them together hope they can work for the people and leave their personal differences
 

Politcs

Minister (2k+ posts)
Who said that we are in fight with Taliban? Taliban are in fight with us and we don't reply to them.
 

Uzma Riasat

Voter (50+ posts)
best to talk to taliban and make them realize we are in same team, people genral in pak dont get that taliban arent enemy but their fight is with US and so called war on terror which isnt ours. they killed ANP,PPP and MQM ,i say good for them ,these party are terrorist them selves . it mqm which is enemy of pakistan, people should realize a don who is in UK and controling whole karachi needs to go.
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
I have heard that Pervez Khattak hasn't paid a single penny of tax in years 2011 and 2012? Is that true?
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
PTI govt. want to talk and PLMn(american and saudis supported nawaz) destroyed( that usa/uk want) the talk when when it really happening good in KPK.
 

Lawangeen

Minister (2k+ posts)
if things worked the way they are planning, it will stop the wave of sucide bombing in KPK. But if drones still continued and army operation against TTP or other groups then they might move their focus from KPK to the rest of pakistan and mainly would be on punjab. Therefore it will be better if fed and prov work togather for stoping terrorism and negotiation with taliban.
 

jhootbolda

Councller (250+ posts)
دہشتگرد جو عزت مانگتے ہیں دینے کو تیار ہیں



پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد پارلیمانی لیڈر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ’ہم طالبانائزیشن کی نہیں دہشت گردی کی بات کرتے ہیں‘ اور اس مسئلے کو مذاکرات سے حل کریں گے۔


خیال رہے کہ ملک میں گیارہ مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف نے صوبہ خبیر پختونخوا میں اکثریتی جماعت کے طور پر اْبھری ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف خیبر پختوانخوا کی صوبائی اسمبلی میں پرویز خٹک نامزد پارلیمانی لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔



بی بی سی اُردو کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا ’ہم طالبانائزیشن کی بات نہیں کرتے، ہم کہتے ہیں کہ صوبے میں دہشت گردی ہے اور ہمیں معلوم نہیں کہ یہ کون کرتا ہے۔ کبھی کوئی ایک دعویٰ کرتا ہے کبھی کوئی اور۔‘


انہوں نے کہا ہے کہ انہیں ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے کہ دہشت گردی کون کرتا ہے۔


ان کا کہنا ہے کہ جو بھی دہشت گردی کرتے ہیں ’ہم انہیں درخواست کرتے ہیں کہ صوبے میں امن ہونا چاہیے، وہ جو عزت مانگتے ہیں ہم دینے کو تیار ہیں‘ اور ہم ان کو دوبارہ معاشرے کا حصہ بنانے کے لیے تیار ہیں۔


"ہم طالبانائزیشن کی بات نہیں کرتے، ہم کہتے ہیں کہ صوبے میں دہشت گردی ہے اور ہمیں معلوم نہیں کہ یہ کون کرتا ہے"
پرویز خٹک، رہنما تحریکِ انصاف





پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ’ہم چاہتے ہیں کہ صوبے میں امن ہو اور ہمارا ملک ترقی کرے۔‘


ان کا کہنا ہے کہ وفاق میں میاں نواز شریف کے ساتھ ملک کر دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کام کریں گے۔


ایک دوسرے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اس ایجنڈے کے ساتھ آئیں ہیں کہ بات چیت کے ذریعے امن قائم کریں۔


ان کا کہنا ہے کہ ہم تمام سیاسی قوتوں اور علاقہ غیر سے متعلقہ لوگوں کے ساتھ جرگہ یا جو بھی طریقہ ہو ’متعلقہ لوگوں سے بات کرنے کو تیار ہیں‘۔


تحریکِ انصاف کے رہنما نے اپنی نو منتخب ٹیم کے بارے میں کہا ہے کہ نوجوان تبدیلی کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور تجربہ کار لوگوں نے اس صوبے کو کچھ ترقی نہیں دی اور ’اسے کرپٹ و تباہ و برباد کر دیا‘۔انہوں نے کہا ’ہمارے جتنے بھی محکمے ہیں تباہ ہوئے ہیں۔ پولیس اور تعلیم کے محکمے تباہ ہیں اور یہی نوجوان تبدیلی لائیں گے۔‘


پرویز خٹک نے درپیش چیلنجز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمارے تو بہت سے چیلنچز ہیں۔ یہاں امن و امان کی صورتِ حال بگڑی ہوئی ہے، تعلیم تباہ ہے، ہسپتال تباہ ہے، یہاں ہماری بیوروکریسی ایک بے لگام گھوڑا بنی ہوئی ہے اور بے انتہا کرپشن ہے۔کوئی چیز ٹھیک نہیں ہے۔‘


انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ صوبے کی تاریخ میں ایک مثالی حکومت قائم کریں۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/05/130517_kp_pti_leader_rk.shtml


Mustabil ka KPK, jahan per kis ki hakoomat ho hi PTI ki ya Taliban ki?

Kya waqai Taliban PTI ke GOD FATHER hain?
 
Last edited by a moderator:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بوہت اعلی
سانپ کو پہچانو اور اسے اس کے گھر کا رستہ دکھاؤ
وطن عزیز میں لکیریں خود بخود مٹ جائیں گی
انشاء الله ال عزیز
 

Back
Top