طالبان جنگجو کی مبینہ طور پر خاتون کو مارنے کی ویڈیووائرل

افغانستان کی ایک انتہائی مصروف شاہراہ پر طالبان جنگجو نے راہ چلتی خاتون پر تشدد کیا اسے چھڑی سے پیٹا مگر تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون بغیر کوئی ردعمل دیئے گزر گئی۔

افغانستان کی پارلیمنٹ کی سابق ڈپٹی اسپیکر فوزیہ کوفی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو پوسٹ کی اور سوال اٹھایا کہ خاتون پر اس تشدد کی وجہ کیا ہے؟

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مصروف شاہراہ پر ماسک پہنی ایک لڑکی کو مسلح طالبان جنگجو چھڑی سے مارتا ہے لیکن لڑکی بغیر کوئی ردعمل دیے سڑک عبور کرتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1437707168841601024
ویڈیو سے متعلق ابھی تک تصدیق تو نہیں کی جا سکی کہ یہ ویڈیو افغانستان کے کس علاقے کی ہے مگر سوشل میڈیا پر یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ایسا افغان دارالحکومت کابل میں ہوا ہے۔

تاہم کچھ صارفین اس خاتون کے حوصلے کو سراہ رہے ہیں جو اس طرح سڑک پر طالبان جنگجوؤں کے ظلم کا شکار ہو رہی ہے جب کہ کچھ صارفین کا خیال ہے کہ طالبان جنگجو اس لیے تشدد کر رہا ہے کیونکہ خاتون کوئی ردعمل نہیں دے رہی۔ ان صارفین کے مطابق خاتون کو آگے سے شدید ردعمل دینا چاہیے۔

یاد رہے کہ برطانوی خبر رساں ادارے کا دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں ترجمان طالبان نے کہا تھا کہ افغانستان اسلامی امارات میں خواتین کیلئے حجاب کرنا لازمی ہو گا البتہ برقع پہننے یا نا پہننے پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے پھدو اور بے غیرت لوگ ہیں جنکو پتا ہی نہیں کہ ایک عزت دار خاتون کی یوں سرراہ شدید انسلٹ کی جاے تو بے عزتی کا احساس اس درد اور تکلیف کو بھلا دیتا ہے جو جسمانی ہورہی ہوتی ہے۔ اور وہ جلد از جلد وہاں سے نکلنا چاہتی ہے
یہی سوات میں ہوا تھا جب کوڑے کھانے والی لڑکی فورا وہاں سے نکل گئی اور بعد میں وہ علاقہ ہی چھوڑ گئی تھی پاک فوج نے مصدقہ اطلاعات کے بعد ان کنجروں کو عبرت کی مثال بنا دیا تھا اور مظلوم لڑکی پر ظلم کرنے والے ہیجڑوں کی طرح افغانستان بھاگ گئے تھے
اس لڑکی کے ساتھ جو زیادتی ہوی ہے طالبان اس لڑکی کو چھڑی پکڑا کر اس کنجر حرامی ہیجڑے کو ننگا کرکے کھڑا کردیں اور وہ لڑکی اس کی بونڈ پر سو چھڑیاں مارنے کے بعد تیل لگا کر ڈنڈا اسکی گانڈ میں دے کر شہر کا چکر لگواے
پھر ہم کہیں گے کہ اسے انصاف کہتے ہیں کوی یہ نہ کہے کہ فیک ویڈیو ہے جو اسے فیک کہہ رہے ہیں ان کا یہ حرامی باپ بھرے بازار میں یہ حرکت کررہا ہے
ویسے ہی اس کنجر کو غصہ آگیا ہوگا کہ یہ لڑکی اس کی بیوی کیوں نہیں لہذا جو اس کے اختیار میں تھا وہ کردیا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Looks like preplanned. What she did is not clear but cameraman was ready to capture the incident.

آپ ان میں شامل مت ہوجاو جو اندھے ہوچکے ہیں ویڈیو بالکل درست بنی ہے لڑکی کے ہاتھ میں کتابیں بھی ہیں اور چھڑی مارنے والا سڑک پر ٹریفک کنٹرول کررہا ہے اگر کوی کسی کی بہن یا والدہ کے ساتھ یہی سلوک کرے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟
 

such786

Senator (1k+ posts)
Look like it is not Afghanistan because of people dresses showing some where in Pakistan but that person should be accountable for his act.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Look like it is not Afghanistan because of people dresses showing some where in Pakistan but that person should be accountable for his act.
Man talk about being in denial!!! Blind fool, see the Afghani number plates on the cars.
*Cue the next excuse.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Looks like preplanned. What she did is not clear but cameraman was ready to capture the incident.

calvin-n-hobbes.jpg
 

Back
Top