صنم جاوید نے لاہور پی پی 150 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

battery low

Minister (2k+ posts)
بڑی خبر صنم جاوید نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا پی پی 150 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
مخصوص نشست پر بھی کاغزات نامزدگی جمع کرائیں جائیں گے والد کا اعلان

پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی صاحبزادی جیل سےمریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گی۔

یہ بات صنم جاوید کے والد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ صنم جاوید پی پی 150 لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گی۔

صنم جاوید کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید کے الیکشن لڑنے کے لیے متعلقہ دستاویزات اکٹھی کر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ صنم جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کروں گا، صنم جاوید پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔

صنم جاوید کے والد کا یہ بھی کہنا ہے کہ صنم جاوید خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گی۔

Source

https://twitter.com/x/status/1736983312856445215
 
Last edited by a moderator:

Termitenator

Senator (1k+ posts)
it was expected !
her Pipliya Dad had been pimping her for so long for this day.....going back to earlker days when he would pick Sanam from her husband's house late at night fully "prepared" leaving behind her infant child ready for entertainment at large outside Zaman Park
 
saleema

MPA (400+ posts)

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Dog Barking GIF by Sidetalk
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
it was expected !
her Pipliya Dad had been pimping her for so long for this day.....going back to earlker days when he would pick Sanam from her husband's house late at night fully "prepared" leaving behind her infant child ready for entertainment at large outside Zaman Park
لو جی لل شیر تندوری کے تین باپ دیکھ لو ، میں نے کہا تھا نا کہ اسکی پیدائش ایک بندے کا کام نہیں ہے ، چل بھڑوے تیری دیہاڑی درج ہو گئی چل اب دوسری پوسٹ پر اپنی بے بے پیش کرو
Dog Monday GIF
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی لل شیر تندوری کے تین باپ دیکھ لو ، میں نے کہا تھا نا کہ اسکی پیدائش ایک بندے کا کام نہیں ہے ، چل بھڑوے تیری دیہاڑی درج ہو گئی چل اب دوسری پوسٹ پر اپنی بے بے پیش کرو
Dog Monday GIF
Ya badrrwa nehain, Sadrrwa hay bothee dekho ise key ghorr say.