صرف فوج عوام کے ٹیکسوں پر پلتی ہے

TalibEilm

Councller (250+ posts)
WHO Hamm?? Fouj? You must educate yourself. Your comments mention that you have no idea about all those developments.

Pakistan is safe because of our nuclear scientists who gave us nukes. Pakistan is safe because our scientists and engineers developed a state of the art missile system. Pakistan is protected by our engineers who give these soldiers, tanks, armoured vehicles, aircrafs, ships and submarines.
 

TalibEilm

Councller (250+ posts)
Zaid Hamid was always true. He was true on TTP, He was True about indian enterference in Balochistan, He was true about Intl. conspiracies against Pakistan. And if you don't know this all then not Zaid hamid but Only you are GADHA.

Zaid Hamid is just a donkey used by ISI. What ISI wants to spill to the media, it uses clowns like Zaid Hamid, Shahid Masood etc. Pakistanis knew about TTP, foreign spy agencies in Balochistan way before Zaid Hamid was born to TV One.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

جس طرح فوج عوام کے ٹیکسوں سے چلتی ہے اسی طرح پولیس، بیوروکریسی اور دیگر حکومتی ادارے بھی- جب ان اداروں میں موجود افراد کوئی غلط کام کرتے ہیں تو ان پر شدید تنقید کی جاتی ہے، پھر کسی فوجی کی غلطی پر تنقید کرنے پر اعتراض کیوں؟ جب باقی سب اداروں کو برا بھلا کہنے میں کوئی قباحت نہیں تو فوج پر نکتہ چینی کرنے والوں کو غداری کے طعنے کیوں؟
CsLCHS2WYAAO07E.jpg
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Kya Salahuddin Ayyubi ki fauj awaam kay tax ka paisa aur aadha budget kha jati thi?

:lol::lol::lol::lol::lol: Budget ko dar asal panama mein rakhwana chahiyae ya Dubai/London mein properties khareedna chahiyae.

By the way Salahuddin Ayubi ki fouj kitna paisa khati thi? Aur woh kahan say aata tha?
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک کے تمام اداروں کو کون مضبوط بناتا؟ کون غیرت مند ہوتا؟ وہ فوج جس نے قیام پاکستان کے فورا بعد اس ملک پر زبردستی قبضہ کر لیا تھا جو آج تک جاری ہے. پاکستان کی کل عمر کا آدھا عرصۂ فوج براہ راست اس ملک پر قابض رہی ہے اور باقی آدھا عرصۂ پس پردہ رہ کر اقتدار پر قابض ہے. ہر ادارہ اور محکمہ فوج کے کنٹرول میں ہے اور ہر کام فوج کی مرضی اور منشاء کے مطابق ہو رہا ہے. فوج نے جان بوجھکر ادارے مضبوط نہیں ہونے دیے کیونکہ ادارے مضبوط ہوتے تو فوج کا ملک پر قبضہ خطرے میں پڑ جاتا. اس بے غیرت فوج نے ملک ٹوٹنا قبول کر لیا تھا لیکن ملک کا قبضہ سویلینز کو نہیں دیا تھا. یہ فوج کبھی بھی اور کسی بھی صورت ملک کا قبضہ نہیں چھوڑے گی جب تک باقی صوبے بھی اس کے ساتھ وہی نہیں کریں گے جو بنگالیوں نے اس فوج کے ساتھ کیا تھا. اقتدار خون کی طرح اس فوج کے منہ کو لگا ہوا ہے اور یہ فوج اقتدار کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتی ہے. یہ فوج عوام کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہونا اور ملک کے ٹکڑے ہونا گوارا کرتی رہے گی لیکن ملک کا قبضہ کبھی نہیں چھوڑے گی. یہ اس بے غیرت فوج کی تاریخ ہے [/QUOTE
او بھائی صاحب اس وقت جو مافیا ہے وہ سب کو نظر آ رہا ہے.
جن کے خلاف کوئی ادارہ بھی ایک انچ نہیں ہل رہا
سمیت فوج کے.سو رونا دھونا بند کرو
.
اس واویلے سے کسی کو بھی ملک لوٹے کی اجازت نہیں.
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی دو دن پہلے فوجیوں نے تمھاری خیبر پختون خواہ کی پولیس کے ساتھ جو کتے والی کی ہے. تم بے شرم لوگ اسے اتنی جلدی بھول چکے ہو؟ یہ تصویریں لگا کر تمہیں دوبارہ یاد دلاتا ہوں کہ فوجیوں نے کس طرح تمھاری ٹھوک ٹھوک کر بینڈ بجائی تھی​
0.jpg
14264959_1790729984549316_552048100762749477_n.jpg
تم بے غیرتوں میں ذرا سی بھی شرم ہوتی تو فوج سے کتے والی کروانے کے بعد فوج کے بوٹ چاٹنے بند کر دیتے لیکن تمھاری بے شرمی کی انتہا ہے کہ تم ابھی بھی فوجیوں کے بوٹ چاٹنے جاری رکھے ہوئے ہو. تمھاری یہ لعنتی فوج ملک اور عوام کی حفاظت کرنا نہیں بلکہ ملک توڑنا اور دہشتگردوں کو پالنا جانتی ہے




ایک محدود سوچ کا شخص پوری فوج کو ایک ہی برتن میں ڈالے گا۔ ایسے لوگ ہر محکمے میں موجود ہیں۔ شہباز شریف تو کئی قتل کرنے کے بعد بھی وزیر اعلی بنا بیٹھا ہے۔ لعنت ہو ایسی جمہوریت پر


فوج کو بدنام کرنا اپنا فرض مت سمجھو۔ یہ سوچو کہ تمھاری پینٹ گیلی ہوجاتی اگر بارڈر پر کھڑے ہوتے اور انڈین تم پر فائر کرتا۔


اس واقعے کے خلاف کاروائی ہو رہی ہے، صبر اور اطمنان سے انتظار کرو اور دیکھو فوج ان کے خلاف کیا کاروائی کرتی ہے۔ اگر انسانیت ہے، سمجھ رکھتے ہو تو دوبارہ ایسی تحریر نہیں لکھو گے
 

Back
Top