صدف کی موت پاؤں پھسلنے کی وجہ سے ہوئی،ڈرائیور کاکوئی قصور نہیں،ساتھی رپورٹر

15alimumtaz.jpg

لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر کے ساتھی کا کہنا ہے کہ صدف کی موت پاؤں پھسلنے کی وجہ سے واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق صدف نعیم اور دیگر صحافیوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کےلانگ مارچ کو کوریج کیلئے ساتھ چلنے والے صحافی و اینکر علی ممتاز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صدف نعیم کو پیش آنے والے حادثے کی منظر کشی کی اور تفصیلات بتائیں۔

https://twitter.com/x/status/1586772486825254912
علی ممتاز نے کہا کہ جب میں کنٹینر کے اوپر گیا تو صدف بھی نیچے موجود تھی، میں اوپر آگیا مگر صدف کو شائد موقع نا ملا، کیونکہ اس کے اوپر چڑھنے سے قبل ہی ٹرک چل پڑا تھا، صدف ٹرک کے ساتھ ساتھ ڈیوائیڈرپر چلنے لگی تبھی اس کا پاؤں پھسلا اور وہ گر گئی۔

علی ممتاز نے کہا کہ گرنے کی وجہ سے صدف کی موت واقع ہوگئی، اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور کا کوئی قصور نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1586723272598736899
علی ممتاز نے صدف نعیم کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک صدف کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔آمین۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران کامونکی جاتے ہوئے کوریج کیلئے آنےوالی خاتون رپورٹر صدف نعیم عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی تھی۔
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

صدف نے کوشش کر کے کنٹینر کا ہینڈل پکڑ لیا تھا لیکن عمران خان کے ایک گارڈ نے اس کو دھکا دیکر گرا دیا ۔ ساتھی رپورٹر افضل سیال کا انکشاف جب اس کی شہادت ہوگئی تو گارڈز کیمرہ مین اور ہمیں مارتے رہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی ویڈیو نا بنائی جائے،​

افضل سیال​

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)

صدف نے کوشش کر کے کنٹینر کا ہینڈل پکڑ لیا تھا لیکن عمران خان کے ایک گارڈ نے اس کو دھکا دیکر گرا دیا ۔ ساتھی رپورٹر افضل سیال کا انکشاف جب اس کی شہادت ہوگئی تو گارڈز کیمرہ مین اور ہمیں مارتے رہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی ویڈیو نا بنائی جائے،​

افضل سیال​

Jhote di maa nu lun
 
ارشد شریف مرا تو شہید​

یہ بیچاری مری تو جاں بحق​

تواڈی پیدائش تے ای لعنت چبلو​

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

صدف نے کوشش کر کے کنٹینر کا ہینڈل پکڑ لیا تھا لیکن عمران خان کے ایک گارڈ نے اس کو دھکا دیکر گرا دیا ۔ ساتھی رپورٹر افضل سیال کا انکشاف جب اس کی شہادت ہوگئی تو گارڈز کیمرہ مین اور ہمیں مارتے رہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی ویڈیو نا بنائی جائے،​

افضل سیال​

Patwari Haramkhor
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)

صدف نے کوشش کر کے کنٹینر کا ہینڈل پکڑ لیا تھا لیکن عمران خان کے ایک گارڈ نے اس کو دھکا دیکر گرا دیا ۔ ساتھی رپورٹر افضل سیال کا انکشاف جب اس کی شہادت ہوگئی تو گارڈز کیمرہ مین اور ہمیں مارتے رہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی ویڈیو نا بنائی جائے،​

افضل سیال​

Chay k Dhay.. Imran Khan khud utar kar agaya to video banana to dur ki baat hai.. video na bananay ki request iss lye thi ki obviously buhat dil kharash image thi aur waisay bhi dead bodies ki izzat to harami patwario ki aati nhi.. magar baaki insaano ko aati hai
 
Back
Top