Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چھٹی کے دن ایک اور نوٹیفکیشن!
جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج قرار، تبادلہ بھی مستقل بنیادوں پر قرار! صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتےہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کےججز کی سینارٹی طے کر دی، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا!
https://twitter.com/x/status/1939224451133919660