Terminator;
Minister (2k+ posts)
نہ مسالے دار حلیم رہا ،،،نہ بدترین رہا
رب کا فیصلہ بہترین رہا۔
شوباز ،،،پنجاب کا بیٹا اب گدھا نشین رہا
?
رب کا فیصلہ بہترین رہا۔
شوباز ،،،پنجاب کا بیٹا اب گدھا نشین رہا
?
تمام سیاسی پارٹیوں کو عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے۔ آج عدلیہ نے پی ٹی آی کا موقف درست مانتے ہوے ان کے حق میں ایک فیصلہ دے دیا ہے جس کے بعد پنجاب حکومت اب باقی نہیں رہی۔
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جو انتشار پیدا ہو چکا ہے اس کا ایک ہی علاج ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کروایا جاے۔ اگر پنجاب میں حمزہ کی اکثریت نہیں رہی تو وہ باعزت طریقے سے اقتدار بزدار کے حوالے کردے۔ ویسے بھی بزدار گجراتی چور سے تو ہزار درجے بہتر ہے کم ازکم انھی تو نہیں ڈالتا
اسی طرح اگر پنجاب الیکشنز کی طرف جاتا ہے تو مرکز رکھنے کا کوی جواز باقی نہیں رہتا
آج ہی عمران خان کو بلائیں اور ایک مشترکہ نگران حکومت تشکیل دیں جو الیکشنز کرواے اور اکثریتی پارٹی کو اقتدار سونپ دے تاکہ ملک عزیر میں پیدا شدہ خلفشار کا اختتام جلد ہو
نگران حکومت متفقہ ہوگی لہذا اس سے جانبداری کا کوی خطرہ بھی نہیں ہوگا
اس فیصلے کو ن لیگ اپنے خلاف نہیں بلکہ اپنی جان چھڑوانے کے حق میں ایک مدد کے طور پر لے اور چھپی ہوی نعمت سمجھتے ہوے جلدی اس فیصلے کا فائدہ اٹھا لے ورنہ یہ چانس بھی ضائع ہوجاے گا
نوازشریف پانچ سال سے پہلے اقتدار لینے کے حق میں نہیں تھے اور آج ان کا فیصلہ درست ثابت ہوچکا ہے
رقمطراز
ببر شیر
oh Chief Justice
sirf eik correctionنہ مسالے دار حلیم رہا ،،،نہ بدترین رہا
رب کا فیصلہ بہترین رہا۔
شوباز ،،،پنجاب کا بیٹا اب گدھا نشین رہا
?
30 days after that member will be deseated automaticallyAs far as I know they have to decide on this within a certain time limit and that time limit is almost over. PTI should immediately file a petition in the SC the second the time limit runs out against the ECP and EC.
Dude, don't be unfair....she invented Calibri font for Microsoft.What is this so called "leaders" qualification and track record? Other than being the daughter of a convicted corrupt criminal ex PM and being a criminal herself who think she belongs to some royal family and ruling the country is her birth right.
I agree - I don't know why PTI is all excited about this verdict.میرے خیال سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا پی ٹی آئی کو نقصان ہو گا۔
سپریم کورٹ نے ووٹ دینے کی صورت میں نہ گننے کا کہا ہے ، مگر ووٹ نا دینے کی صورت میں زبردستی گنا نہیں جائے گا۔
اس فیصلے کے بعد چونکہ منحرف ممبران کا ووٹ کائونٹ نہیں ہوا تو ان پر ڈیفیکشن نہیں لگے گی۔ اور دوسرے رائونڈ میں حمزء ووٹنگ کے وقت موجودہ افراد بے شک وہ 186 سے کم ہوں ان کی مدد سے وزیر اعلی بن جائے گا۔
اس وقت تک گورنر بھی ن لیگ کا آ چکا ہو گا تو وہ اعتماد کا ووٹ لینے کو نہیں کہے گا
اسہی دوران سپیکر بھی تبدیل کر سکتے ہیں جس پر ڈیفکشن کلاز نہیں لگتی۔ خفیہ رائے شماری میں سپیکر آرام سے تبدیل ہو سکتا ہے۔
اپنے سپیکر کی موجودگی میں مستقبل میں ن لیگ ڈیفکشن کا نوٹیفیکشن ہی نہیں کرے گی۔
آئین پاکستان میں موم کی ناک ہے۔ جس کا ڈنڈا ہوتا ہے سب اسہی کا ہوتا ہے
It does not matter now. Looking for new electionsI agree - I don't know why PTI is all excited about this verdict.
Furthermore, this may only be applicable for future elections and not for past elections. Decisions didn't specify it will be applicable on all past elections. Therefore, assumption would be that it will be applicable on all elections held after the day of judgement was made.
I don't agree with this decision that the votes of those who voted or will vote against the party line should not be counted. If this is the case, what is the use of No confident vote ? If court wanted to make this decision , then they should have also either abolish the vote of no confident or amend the Vote of no confident resolution .I agree - I don't know why PTI is all excited about this verdict.
Furthermore, this may only be applicable for future elections and not for past elections. Decisions didn't specify it will be applicable on all past elections. Therefore, assumption would be that it will be applicable on all elections held after the day of judgement was made.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|