صحافی اسد طور کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صحافی اسد طور کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع ، ڈیوٹی مجسٹریٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

صحافی اسد علی طور کی بھوک ہڑتال مطیع اللہ جان نے کمرہ عدالت میں ختم کرا دی اسد طور کے بقول وہ پانچ روز منگل سے بھوک ہڑتال پر تھے
https://twitter.com/x/status/1764171122721853919 https://twitter.com/x/status/1764162431561998393
مجھے ایف آئی اے میں عجیب و غریب جگہ پر رکھا ہوا ہے، چھوٹی سی جگہ میں کبھی 19 لوگ ہوتے ہیں، کبھی زیادہ ہوتے ہیں، کیا میں سچ بولتا ہوں اس کی سزا دی جارہی ہے، کیا جو سچ بولتا ہے اس کو یہ بھگتنا پڑے گا، کیا یہ چاہتے ہیں کہ اس ملک میں قبرستان کا عالم ہو، اسد طور
https://twitter.com/x/status/1764174860668805337
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)

پانچ دن میں اس سے اگر کچھ نہیں ملا تو مزید تین دن میں کیا مل جائے گا؟؟؟

ظلم کی انتہا ہے یہ
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

پانچ دن میں اس سے اگر کچھ نہیں ملا تو مزید تین دن میں کیا مل جائے گا؟؟؟

ظلم کی انتہا ہے یہ
is ne rigged election par kazi ko lan-tan kiya ta.. yeh oska sila hai.. 😁
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضی فراڈے منی لامڈر چور کی بے بے کے پپھپھے کا کیا کچھ گم گیا ہے ؟ جو مزید ریمانڈ لے کر مل جائے گا
اس ڈرامے باز حرامی کی ماں کا پپھپا اپنی ساری چیزیں سنبھال کر کیوں نہیں رکھتا کھوتی دا پتر
 

tata2222

Citizen
اسد طور اور عمران ریاض کی زبان بندی کے لیے گرفتار کیا ہے . کچھ بڑی عدالتوں میں لوگ ننگے ہونی لگے تھے-

میرا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں۔ میں نے صرف بلے کو چھینا ہے، آر اوز تعینات کیے ہیں اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو۔​
 

Back
Top