Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی اسد طور کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع ، ڈیوٹی مجسٹریٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
صحافی اسد علی طور کی بھوک ہڑتال مطیع اللہ جان نے کمرہ عدالت میں ختم کرا دی اسد طور کے بقول وہ پانچ روز منگل سے بھوک ہڑتال پر تھے
https://twitter.com/x/status/1764171122721853919 https://twitter.com/x/status/1764162431561998393
مجھے ایف آئی اے میں عجیب و غریب جگہ پر رکھا ہوا ہے، چھوٹی سی جگہ میں کبھی 19 لوگ ہوتے ہیں، کبھی زیادہ ہوتے ہیں، کیا میں سچ بولتا ہوں اس کی سزا دی جارہی ہے، کیا جو سچ بولتا ہے اس کو یہ بھگتنا پڑے گا، کیا یہ چاہتے ہیں کہ اس ملک میں قبرستان کا عالم ہو، اسد طور
https://twitter.com/x/status/1764174860668805337

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jGg8KmP/asdah1i11h.jpg
Last edited by a moderator: