صحافیوں نے غریدہ فاروقی کا جھوٹ بے نقاب کردیا

6.jpg

سینئر صحافیوں نے ارشد شریف کی بیوہ کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق اینکر غریدہ فاروقی کا جھوٹ بے نقاب کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی واینکر پرسن غریدہ فاروقی نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے شہید ارشد شریف کی بیوہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ اگر کسی کے پاس جاری شدہ یا وصول شدہ وارنٹ موجود ہیں تو اپلوڈ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1700874332258386142
غریدہ فاروقی کےاس ٹویٹ کے جواب میں ان کی اپنی برادری سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے قطار در قطار ٹویٹس کرکے عدالتی احکامات کی نقل شیئر کی اور غریدہ فاروقی کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا، صحافیوں نے ماضی میں غریدہ فاروقی کی جانب سے شہید ارشد شریف کو ملنے والی دھمکیوں کے مذاق اڑانے کا حوالہ دیتے ہوئے شدید ردعمل دیا۔

عدیل راجہ نےکہا آپ اور آپ جیسے ارشد کے پاکستان پر جانے پر بھی اچھل اچھل کر تصاویر ڈال رہے تھے کہ بھاگ گیا۔۔ اب یہ پراپیگنڈا۔۔ جس نے بھی آپکو بولا کہ یہ ٹویٹ کرو اس سے پوچھ لینا کہ سر وارنٹ تو ہے۔۔ اب کیا کروں ٹویٹ۔۔ اگر ارشد کے لیے انصاف نہیں مانگ سکتی تو کم سے کم یہ گھٹیا حرکات بند کر دو!

https://twitter.com/x/status/1701077554348863691
صحافی ارم زعیم نے غریدہ فاروقی کی ٹویٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پہلے بے شرموں کی طرح شہید ارشد شریف کو ملنے والی دھمکیوں کا مذاق اڑایا اور آج یہ شہید کی فیملی کو ملنے والے وارنٹ گرفتاری کو جھوٹا قرار دے رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1701134768241340485
نجم الحسن باجوہ نے بھی کورٹ آرڈر کی نقل شیئر کرتےہوئے کہا کہ' ایسے گھٹیا لوگوں کو جواب دینا ضروری نہیں، مگر بات ارشد شریف کی فیملی کی ہے تو یہ رہا مطلوبہ آرڈر، یہ انسان نہیں بلکہ چند ٹکوں پر ضمیر بیچنے والے شیطان ہیں،اسی خاتون نے ارشد شریف کے بیرون ملک جانے کا مذاق اڑایا تھا، اب یہی خاتون ارشد شریف کی فیملی کیلئے تکلیف کا سبب بن رہی ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1701138329041772744
صحافی خرم اقبال نے کہا کہ محترمہ کو خبر پہنچا دے کوئی کہ آج جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ارشد شریف کی بیوہ اور پروڈیوسر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1701139930620321849
صحافی رضوان غلزئی نے کہا کہ اس خاتون نے پہلے ارشد شریف کے ملک چھوڑنے کا مذاق اڑایا اور آج یہ خاتون اور چند ضمیر فروش صحافی ایک بار پھر فرمائشی ٹویٹس کررہے ہیں کہ ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹس گرفتاری جاری ہی نہیں ہوئے، یہ کیسے لوگ ہیں چند ٹکوں کی خاطر اپنا ضمیر ، ایمان سب کچھ بیچ دیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1701112080118567247
شاکر محمود اعوان نے غریدہ فاروقی کیلئے عدالتی حکم نامہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے توقع تھی کہ اس عدالتی حکم کی مذمت کریں گی، کم از کم اس معاملے میں آپ کو تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کر اپنی برادری کے ساتھ کھڑی ہونا چاہیے تھا، لیکن آپ کو ہر وہ عمل برا لگتا ہے جو اس حکومت اور اس کے بیانیے کو سپورٹ نا کرتا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1701096136495260102
یادرہے کہ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں ارشد شریف کی بیوہ اور پروڈیوسر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دیئے تھے جس کے بعد ملک بھر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
interestingly, none of the respondents whose tweets you have shared are even journalists and yet you called them senior journalists.

It is quite clear from your own post and the tweets of these few YouTuber respondents that arrest warrants were never actually issued. But, you are so confident about the number of brain cells in a cultiya brain that you still posted the proofs with your own propaganda text.

🤪😜🤣
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب تو وارنٹ شئر ہوگئے اب یہ سرکاری گشتی اپنے پچھواڑے میں ڈالے کی وہ وارنٹ یا اگواڑے میں یہ بدبودار گشتی دھاریدار سرکاری گشتی
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
shame on her. in first case why she asking for it and when she get the copy Is she going to do protest for the victim? Pakistan has some judges which should be layoff same goes to establishment.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب شئر ہو گئے وارنٹ اب کیا کرنا ہے ؟ اس سے کسی نے نہیں پوچھا
اب حکیم جیدا چنگڑالوی سے زنانہ گولیاں لے کر زبیرے ننگے کا پاس جانا ہے وہ وہاں مردانہ کھا کر بیٹھا انتظار کر رہا ہے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
6.jpg

سینئر صحافیوں نے ارشد شریف کی بیوہ کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق اینکر غریدہ فاروقی کا جھوٹ بے نقاب کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی واینکر پرسن غریدہ فاروقی نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے شہید ارشد شریف کی بیوہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ اگر کسی کے پاس جاری شدہ یا وصول شدہ وارنٹ موجود ہیں تو اپلوڈ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1700874332258386142
غریدہ فاروقی کےاس ٹویٹ کے جواب میں ان کی اپنی برادری سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے قطار در قطار ٹویٹس کرکے عدالتی احکامات کی نقل شیئر کی اور غریدہ فاروقی کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا، صحافیوں نے ماضی میں غریدہ فاروقی کی جانب سے شہید ارشد شریف کو ملنے والی دھمکیوں کے مذاق اڑانے کا حوالہ دیتے ہوئے شدید ردعمل دیا۔

عدیل راجہ نےکہا آپ اور آپ جیسے ارشد کے پاکستان پر جانے پر بھی اچھل اچھل کر تصاویر ڈال رہے تھے کہ بھاگ گیا۔۔ اب یہ پراپیگنڈا۔۔ جس نے بھی آپکو بولا کہ یہ ٹویٹ کرو اس سے پوچھ لینا کہ سر وارنٹ تو ہے۔۔ اب کیا کروں ٹویٹ۔۔ اگر ارشد کے لیے انصاف نہیں مانگ سکتی تو کم سے کم یہ گھٹیا حرکات بند کر دو!

https://twitter.com/x/status/1701077554348863691
صحافی ارم زعیم نے غریدہ فاروقی کی ٹویٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پہلے بے شرموں کی طرح شہید ارشد شریف کو ملنے والی دھمکیوں کا مذاق اڑایا اور آج یہ شہید کی فیملی کو ملنے والے وارنٹ گرفتاری کو جھوٹا قرار دے رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1701134768241340485
نجم الحسن باجوہ نے بھی کورٹ آرڈر کی نقل شیئر کرتےہوئے کہا کہ' ایسے گھٹیا لوگوں کو جواب دینا ضروری نہیں، مگر بات ارشد شریف کی فیملی کی ہے تو یہ رہا مطلوبہ آرڈر، یہ انسان نہیں بلکہ چند ٹکوں پر ضمیر بیچنے والے شیطان ہیں،اسی خاتون نے ارشد شریف کے بیرون ملک جانے کا مذاق اڑایا تھا، اب یہی خاتون ارشد شریف کی فیملی کیلئے تکلیف کا سبب بن رہی ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1701138329041772744
صحافی خرم اقبال نے کہا کہ محترمہ کو خبر پہنچا دے کوئی کہ آج جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ارشد شریف کی بیوہ اور پروڈیوسر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1701139930620321849
صحافی رضوان غلزئی نے کہا کہ اس خاتون نے پہلے ارشد شریف کے ملک چھوڑنے کا مذاق اڑایا اور آج یہ خاتون اور چند ضمیر فروش صحافی ایک بار پھر فرمائشی ٹویٹس کررہے ہیں کہ ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹس گرفتاری جاری ہی نہیں ہوئے، یہ کیسے لوگ ہیں چند ٹکوں کی خاطر اپنا ضمیر ، ایمان سب کچھ بیچ دیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1701112080118567247
شاکر محمود اعوان نے غریدہ فاروقی کیلئے عدالتی حکم نامہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے توقع تھی کہ اس عدالتی حکم کی مذمت کریں گی، کم از کم اس معاملے میں آپ کو تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کر اپنی برادری کے ساتھ کھڑی ہونا چاہیے تھا، لیکن آپ کو ہر وہ عمل برا لگتا ہے جو اس حکومت اور اس کے بیانیے کو سپورٹ نا کرتا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1701096136495260102
یادرہے کہ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں ارشد شریف کی بیوہ اور پروڈیوسر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دیئے تھے جس کے بعد ملک بھر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔
غریقہ فاروقی کو بے نقاب کرنے کا تکلف کس لئے ؟ یہ تو ویسے ہی ہاتھ پر رکھ کر گھر سے نکلتی ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غریدہ کو نقاب پہنانا خبر ہو سکتی ہے بے نقاببے حجاب ہو کر ہی تو وہ میڈیا میں ہے ورنہ اس کی صحافتی اوقات تو سپریم کورٹ نے بے نقاب کر دی ہوئ ہے اور کہاں کہاں بے نقاب ہو کر خبریں لاتی ہے اس کی جھلکیاں بے شمار بار دیکھ چکے لوگ
 
Back
Top