اس معاملے میں کچھ لوگوں کی طرف سے نواز شریف خاندان کی اندھا دُھن وکالت ’’دال میں کالا‘‘ کا ثبوت ہے۔
ہونا تو یہ چاہیے کہ نواز شریف اس الزام پر ایک تحقیقاتی کمیٹی بنائے اور جھوٹ سچ عوام کے سامنے لائے لیکن اس طرح کے وفادار جب صفائی پیش کرتے ہیں تو بڑا عجیب لگتا ہے۔
[/QUOTE
آپ بھی کمال کرتے ہیں سامنے لانا ہوتا تو چھپاتے کیوں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|