شیطان روزہ کھا گیا

Terminator.

Voter (50+ posts)
جو لوگ بغض عمران خان میں سخت ترین لاک ڈاون کا مطالبہ کر رھے تھے ، ناکام ھونے پہ وہ سب بچوں کیساتھ اب لنڈے کی یاترا پہ جا رھے ھیں
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
رات کو یہ سمجھ کر ہی سوئے تھے کہ صبح روزہ ہوگا لیکن صبح جب سحری کے وقت ختم ہونے کے بعد آنکھ کھلی تو پتا چلا آج عید ہے . باقی پوری مسلم دنیا نے تیس روزے رکھے ہم نے انتیس روزے رکھے . اب یہ بات ہمیں ہضم ہونے والی نہیں کہ ملک کی ایک نکر جو عرب کے قریب ہے وہاں چاند نظر آ جائے تو پورے ملک میں عید ہو جائے . کم سے کم ملک کے وسطی علاقوں میں چاند نظر آئے تو عید کا علان ہو جو علاقے ایک کونے پر واقع ہیں وہاں کے لوگ اپنے طور پر عید منا لیں اور باقی پاکستان اپنے علاقے میں چاند دیکھ کر ہی عید منائیں . شریعت کا تقاضا یہ ہی ہے کہ چاند دیکھ عید منائ جائے . جس علاقے میں چاند نظر آنے وہ عید منا لیں جہاں نہ نظر آئے وہ نہ منائیں . اس دفعہ پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں نہیں تیس روزے ہوے . ہم نے چاند پاکستان کا حساب سے دیکھا اور عید ان علاقوں کے حساب سے منائ جو کبھی عرب کا حصہ تھے . اس مکروح کردہ عید میں سائنس کی شیطانی بھی شامل تھی . مذہب کے دارہ کار میں سائنس کا کوئی عمل دخل نہیں . مذہب ایک جذباتی علم ہے اور سائنس سمجھ کا . سمجھ تو وجود الله کی بھی موجود نہیں تو یہ سائنسی جو کر الله کے وجود کا بھی انکار کرے گا . مذہبی معا ملات میں سائنس کا عمل دخل قبول نہیں . اس شیطانی جو کر کو چاہیے تھا کہ وہ عقل سے کام لیتا اور جو عرب چاند زون کا علاقے ہیں ان کی شہادت پورے پاکستان کے لیے قبول نہ کرتا . لیکن افسوس شیطان اس قوم کا ایک روزہ کھا گیا
According to calculation you had 29 rozas. No shatani
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
بیوقوفوں کے سینگ نہیں ہوتے لیکن ان کا تحریک انصاف سے ہونا کنفرم ہے
آپ نے مجھے قوٹ کیا ہے جب کہ میں نے صرف ایک کرپٹ چور کے بارے میں بات کی میں نے کسی کو کچھ نہیں کہا۔
اب اگر زنخھوں کو اپنا لیڈر اور پاکستان کے سب سے بڑے چور کو اپنا انداتا سمجھنے والے قبروں کے پجاریوں کو تکلیف ہو تو میرے اس سے۔
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے مجھے قوٹ کیا ہے جب کہ میں نے صرف ایک کرپٹ چور کے بارے میں بات کی میں نے کسی کو کچھ نہیں کہا۔
اب اگر زنخھوں کو اپنا لیڈر اور پاکستان کے سب سے بڑے چور کو اپنا انداتا سمجھنے والے قبروں کے پجاریوں کو تکلیف ہو تو میرے اس سے۔
میں نے بھی کسی کا نام نہیں لیا تھا لیکن آپ کی تحریر میں تکالیف تھی
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
ہضم نہیں ہوا اللہ کا شکر ہے حرام ہضم نہیں کر سکتا تمہاری طرح
یہی تو کہہ رہا ہوں کہ کھایا ہوا روزہ تمہیں ہضم نہیں ہوا ـ اب تم خود ہی مان رہے ہو
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
is dafa Pakistan mein eid sahi din pe hui hai. is page pe Belgium ke liye moon phases ki sari detail hain.
Europe (UK not included) mein sab keh rahe hain ke 1 extra roza rakhwa diya gaya hai.
aur waqai is website ke mutabiq bhi idher eid saturday 23 may ko honi chahye thi, kyun ke 22 may ko new moon tha raat 07:39pm pe aur Pakistan mein 24 may ko eid honi chahye thi. yani ek din baad.
To is dafa galt europe wale hain. aur phir pakistan mein shahdtein bhi to mili hain.