Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت کے گھر چھاپہ، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
اگر اسٹیٹ کے ادارے یہ کریں گے تو چوروں اور ڈاکووں سے شہریوں کی حفاظت کون کرے گا ،یہ وانا یا لکی مروت کی بات نہیں کر رہے بلکہ اسلام آباد ایف 8 کی بات کر رہے ہیں ،ایک منتخب ایم این اے سپریم کورٹ کے وکیل کے ساتھ یہ رویہ شرمندگی کا مقام ہے ، جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی
شیر افضل مروت کے گھر رات تین بجے کیوں گئے؟میں بتا دیتا ہوں کہیں گے کہ گئے ہی نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
آئی جی اسلام آباد کو 10 دن کے لئے جیل بھیج دیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا ، وکیل شیر افضل مروت
جو کچھ ہو رہا ہے سارے نظام کو پتہ ہے جج کو بھی پتہ ہے لیکن سب خاموش ہیں ، جسٹس محسن اختر کیانی۔۔۔!!!
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ایم پی او آرڈرز کو غلط استعمال کرتے رہے، اب عدالتی فیصلے کے بعد وہ توہین عدالت کیس کا سامنا کر رہے ہیں، یہ ایم این اے اور وکیل ہیں، ان کے ساتھ اسلام آباد میں یہ ہو رہا ہے؟ جسٹس محسن اختر کیانی
یونیفارم کی عزت کو بحال کرنے کی ضرورت ہے، بچے بھی ان کی کارروائیوں پر ہنستے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
https://twitter.com/x/status/1759448344135381106 https://twitter.com/x/status/1759453416395301319

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mN0Ms90/shai1h11i3h.jpg
Last edited by a moderator: