شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخ؛ پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Jis Party mein jamhooriyat ho gi us party mein dhaday bandi bhi ho sakti hai.
PTI ek jamhoori party hai, koi Khandaani party nahi.
کیا جمہوریت ہے جو خان کے کان میں کسی کے بارے میں کچھ پھس پھسا دے اگلے دن فارغ - کیا جمہوریت ہے جیل میں بیٹھا ایک آدمی سب فیصلے کر رہا ہے جسے چیئرمین بنایا ہے اسے بھی پتا نہیں ہوتا - موجودہ چیئرمین کو میڈیا سے پتا چلا شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت کینسل ہے - یہ ایک ڈکٹیٹر شپ ہے - ایک ہجوم ہے جو بے ہنگم ہے بے ترتیب ہے - خان کو بھی پتا نہیں کون اس سے مخلص ہے کون نہیں - جب نون لیگ کے سب بڑے جیل میں تھے تب بھی کوئی ایک آدمی پارٹی چھوڑ کر گیا نہ پارٹی میں دھڑے بندے ہوئی بظاھر میڈیا کہتا رہا شہباز گروپ اور نواز گروپ مگر کسی نے اپنی پارٹی میں کسی کے خلاف بیانات نہیں دئے نہ کسی کی پارٹی رکنیت ختم ہوئی - وہاں بھی پارٹی کے اندر جمہوریت نہیں لیکن کم از کم ایک منظم سیاسی پارٹی ہے جس کے لوگ سالوں جیل کاٹتے لیکن پارٹی نہیں چھوڑتے یہ نہیں دو دن جیل میں رہے اور تیسرے دن پارٹی چھوڑ دی یا سیاست چھوڑ دی