USTADBONA
Senator (1k+ posts)
تم لوگوں نے دس عدد بے وقوف بدلے مگر مقدمہ ہار گئے وہ وکیل تم چوروں سے چالیس کروڑ کی فیس وصول کر کے پوری فیملی کو نیب میں پھنسوا کر آج کل مزے سے زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں اور پوری کنجر فیملی نے اپنی ایک میک اپ زدہ لونڈیا (ببل بٹنی مریم )کو لاہوری بدمعاشوں کے سپرد کر دیا ہے ۔ ابے گھن چکر ، یہ جو نیب ریفرینسنز بنے ہیں وہ کوئی چرس بیچنے یا سایئکل چوری کے الزام پر نہیں بنے ۔ بلکہ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ پانامہ کرپشن کی بنیاد پر دیا ہے کہ چور فیملی کی تفتیش کی جائے، دولت کہاں سے آئی ؟تم جیسے کم عقل بلکہ عقل کے دشمن اگر اس ویڈیو کو دیکھ کر سمجھ سکیں تو بہتر ، ورنہ کسی پاگل خانے میں داخلہ دلوانا پڑے گا
ابے تو سپریم کورٹ نے اسے کرپشن کے الزام میں برطرف کیوں نہ کیا ؟ کیا یہ تیری عقل دانی سے ٹپ گئ ہے ؟ اتنی بڑی دلیل تو تیرے اسٹپنی وکیل کے پاس بھی نہیں تھی ۔