USTADBONA
Senator (1k+ posts)
آنے والے کل سے ڈرا ہوا آدمی‘ اس چھوٹی سی صداقت کا اعتراف ہرگز نہیں کرے گا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد جیت چکی ہیں۔ محترمہ کلثوم نواز ہار گئی ہیں۔ فرض کیجئے‘ صوبائی اور مرکزی حکومت کی مدد سے‘ کروڑوں روپے لٹا کر‘ تین ہزار ووٹوں سے وہ جیت بھی جائیں۔ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ پھر بھی 36 ہزار ووٹوں سے ہار گئی ہیں۔ اس لئے کہ پچھلی بار برتری 39 ہزار کی تھی۔
لوگ اکتا جاتے ہیں۔ لوگ اکتا چکے تھے۔ یہ آدمی کی فطرت ہے اور بدل نہیں سکتی۔ دنیا ٹی وی کے پروگرام ''تھنک ٹینک‘‘ میں‘ نون لیگ کے موقف کو مسترد کرنے والے عام لوگوں کا تناسب 65 سے 82 فیصد رہتا ہے۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-09-09/20620/19762588#tab2