شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لئے محنت کے پسینے کی خوشبو آ رہی ہے،رانا

12ranasanashehbazpasseena.jpg

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایبٹ آباد میں جلسے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ والا کرپشن چھپانے کے لیے پاکستان اور عوام کے کپڑے پھاڑ رہا ہے، چار سال میں مہنگائی اور کرپشن سے عوام کے کپڑے اتارنے کی کوشش کی۔

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا بیان ن لیگ آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شانگلہ، بنی گالہ والے میں فرق یہ ہے ایک مانگ رہا ہے تو دوسرا عوام کو دے رہا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ایک جمہوری ووٹ سلیکشن کے 176 ووٹ پر بھاری ہوتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1523289276594929665
وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ شانگلہ والا عوام کے آٹے کے لیے اپنے کپڑے بھی بیچنے کو تیار ہے، شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لئے محنت کے پسینے کی خوشبو آ رہی ہے، بنی گالہ والے نے 4 سال میں مہنگائی اور کرپشن سے عوام کے کپڑے اتارنے کی کوشش کی۔

https://twitter.com/x/status/1523289282831863810
رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ بنی گالہ والے نے آٹا، چینی، گھی، دوائی چوری کی، بنی گالہ والا سرکاری گھڑی، ہار، انگوٹھیاں اور کار بھی گھر لے گیا۔ وزیرِ داخلہ نے کہا کہ بنی گالہ والا کرپشن چھپانے کے لیے پاکستان اور عوام کے کپڑے پھاڑ رہا ہے، شانگلہ والا چار سال کے منصوبے چار دن میں چلاتا ہے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Tabhi toh mulk beggar ban gaya hai, jabkay inkay khandaan ki properties ginti main nhi aathi.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور