رانا ثنا نے کہا سائفر کے معاملے پر کہا کہ سائفر کاپی عمران کے پاس تھی، تحقیقات کرائی جائے، جس پر امریکی صحافی ریام گرم نے لکھا سائفر کو عمران خان یا کسی اور شہری نے لیک نہیں کیا، جیسا کہا جاتا ہے، سائفر کو فوج کے ذریعے لیک کیا گیا تھا، لیکن اگر دستاویز جعلی ہے تو تفتیش کی ضرورت نہیں ہے؟ سب سے...
حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں
حکومت کے لئے عمران خان کسی صورت قابل قبول نہیں، وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیش کش کردی۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے...
الیکشن کی تاریخ خے معاملے پر صدر کے بیان پر وزرا کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے,وزیر داخلہ رانا ثنا نے بھی صدر عارف علوی کے خلاف ٹویٹ میں لکھا صدر ”آ بیل مجھے مار“ والے کام نہ کریں، صدر آئین کی حد میں رہیں، صدراتی دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں۔
رانا ثنا اللہ نے لکھا الیکشن کی تاریخ دینے سے صدر...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جس ٹولے نے عمران خان کو مسلط کیا انہوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ ان سے غلطی ہوئی کہ اس بدبخت کو ملک پر مسلط کیا جو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کرنے والا تھا۔
نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ مسلم...
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثنا صاف صاف کہہ دیں کہ ن لیگ کو الیکشن میں شکست ہوگی، اس لیے الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اگر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بلدیاتی الیکشن بھی نہیں کرا سکتے تو پھر انہیں مستعفی ہوجانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج...
وزیر داخلہ رانا ثنا نے ایک بار پھر ن لیگ کے قائد نواز شریف کی واپسی کا عندیہ دے دیا، وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا پنجاب میں ضمنی الیکشن ہو یا عام انتخابات نواز شریف واپس آئیں گے، لوگ نواز شریف اور ہماری بات ضرور سنیں گے، مسلم لیگ ن پنجاب میں بھاری اکثریت سےکامیاب ہوگی۔
رانا ثنا نے...
وزیر داخلہ کی پنجاب حکومت گرانے کی دھمکی
پاکستان تحریک انصاف آج حقیقی آزادی مارچ کیلیے راولپنڈی روانہ ہورہی ہے، چیئرمین عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمان پارک سے روانہ ہوں گے، پنجاب حکومت نے مارچ کی بھرپور تیاریاں کرلیں۔
دوسری جانب حکومت بھی مارچ روکنے کیلیے مکمل تیار ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے صدر مملکت پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ مملکت کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی آئینی ذمہ داری کو پھر سیاسی رُخ دینے کی کوشش کی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ صدرِ مملکت نے رسمی طور پر سمری پر دستخط...
عمران خان پر حملے کے واقعے پر ملزم کے باربار سامنے آنے والے بیانات پر تنقید کرتے ہوئے اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ یہ ملزم تو وزیرداخلہ راناثنا اللہ سے بھی زیادہ پریس کانفرنسز کر بیٹھا ہے۔
انہوں نے کہا ماشااللہ ہر تھوڑی دیر میں بیان داغ دیتا ہے اس جرم کا اعتراف کرتا ہے جس میں پھانسی بھی...
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چاہے فوج ہو یا کوئی بھی دوسرا ادارہ اگر اس پر الزامات لگ رہے ہوں اور جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہو تو وہ الزامات کا جواب دینے کیلئے اپنا مؤقف پیش کر سکتا ہے۔
راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثنا نے کہا کہ آرمی آفیسرز سمیت کسی...
وزیراعلی خیبر پختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ رانا بدمعاش اور خواجہ کرپشن دونوں ارشد شریف قتل کےسرغنہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے ارشد شریف کو بیرون ملک قتل کیے جانے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کرنے سے متعلق معاملے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کیس میں سونا اسمگلنگ کی تحقیقات کی جائیں گی۔
رانا ثنا نے کہا سینئرصحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سےمتعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطحی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے، جو ایف آئی اے اورانٹیلی ایجنسیز کے اعلی...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں بلکہ ٹیکس بچایا ہے،جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو ٹیکس بچانے کا معاملہ قرار دے دیا۔
رانا ثنا نے کیا کہ ایک پکا ایک کچا...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت، جھتے یا گروہ کو وفاق پر حملہ کرنے یا ریاست کومفلوج بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کےممکنہ لانگ مارچ کے دوران امن وامان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا...
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گل نے سپریم کورٹ سے رانا ثنا کیس میں سو موٹو لینے کی استدعا کردی،بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کچہری میں واقع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا میں شہباز گل نے کہا کہ رانا ثنا کیس میں پنجاب پولیس تھانوں کے چکر لگا رہی ہے، رانا ثنا نے...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کےوارنٹ گرفتاری جاری کروانےاور اس پرعمل درآمد کیلئے اسلام آباد ٹیم بھجوانے والی اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی عدالتی حکم پر گرفتاری کے معاملے پر اسلام آبادپولیس اور محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔ عدالت نے رانا ثنااللہ کی گرفتاری کیلئے دوبارہ وارنٹ جاری کیے تو اینٹی کرپشن ٹیم وزیرداخلہ کی گرفتاری کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد پہنچ گئی۔
اینٹی کرپشن حکام کے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی کیپٹل پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے وارنٹ لے کر آنے والی اینٹی کرپشن ٹیم کو واپس بھجوادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم وفاقی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کیلئے وارنٹ لے کر مدد کیلئے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار پہنچ گئی، تاہم تھانہ کوہسار...
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے پر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اس سب کھیل کا حل فوری الیکشن ہیں۔
رہنما تحریک انصاف اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ رانا ثنا کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں، میں ابھی بھی یہی کہتا ہوں رانا صاحب...
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس میں وزیراعظم ہاؤس ملازمین ملوث ہوسکتے ہیں تاہم تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ کی جانب سے بیان میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں وزیراعظم ہاؤس ملازمین ملوث ہوسکتے ہیں۔ ملازمین کے ملوث ہونے سمیت تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری...