شہباز شریف کے کس ملازم کی پی ٹی وی ورلڈ کی 50 لاکھ کی نوکری پر نظرہے؟

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1939270373343690998


شہبازشریف کے ایک ملازم نے ن لیگ کے ایک سیاستدان سے اربوں روپے لگوا کر چینل کھلوایا ،اب اس چینل کو ڈبو کر موصوف پی ٹی وی ورلڈ میں نوکری کے لیے کوشاں ہیں پی ٹی وی ورلڈ میں تنخواہ ماہانہ پچاس لاکھ سے زیادہ مقرر ہو گیجب سب عدالتیں اور سب ادارے آپ کے ساتھ ہوں تو حکومتیں عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ایسے ہی کھلواڑ کرتی ہیں
 

Back
Top