سعد
Minister (2k+ posts)
Re: شیر، تیر اور بلے تینوں کو توڑنا ھو گا
لگتا ہے اس کے دماغ کو ویاگرا چڑھ گئی ہے
[hilar]...[hilar]...[hilar]
لگتا ہے اس کے دماغ کو ویاگرا چڑھ گئی ہے
لگتا ہے اس کے دماغ کو ویاگرا چڑھ گئی ہے
Aap dono bhai sahi bol rahey ho yeh banda banda dekh k charti hey [hilar][hilar]WO DAMAGH NHI KAHEN AUR CHARTI HAI(bigsmile):lol:
انسانی جسم کے سارے پارٹس دماغ کے تابح ہوتے ہیں (serious)
شہباز شریف نواز شریف کے مقابلے میں ذہین اور عقلمند ہے
محترمہ بینظیر بھٹو انیس ستانوے وکی لیکس
اس موقع پر ایک سنسر شدہ لطیفہ عرض ہے۔
ایک شہزادی نے اعلان کروایا کہ جو بہادرانسان خونخوار شیر کی آنکھیں نکال کر میرے سامنے پیش کرےگا اُسے مجھ سے "شادی" کا موقع مل سکتا ہے۔کئی سورما اس چکر میں جان گنوا بیٹھے، ایک دن ایک بہادر خان نے شرط سُنی اور شیر کے کمرے میں گھُس گیا، کمرے سے شیر کے دھاڑنے کی آوازیں آنے لگیں، تھوڑی دیر بعد خان کمرے سے ازاربند باندھتا نکلا اور ادھر اُدھر دیکھنے کے بعد بولا" اب کہاں ہے وہ شہزادی جس کی آنکھیں نکالنی ہیں۔
ہمارے شیر بھی آجکل دھاڑ رہے ہیں پتہ نہیں کیوں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|