such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ اور جھوٹ نا بولے ایسا ہو نہیں سکتا
شہباز شریف اپنی آج ایک تقریر میں کہہ رہے تھے کہ پشاور میٹرو کا کنٹریکٹر بلیک لسٹ تھا
سب سے پہلی بات یہ کہ اس پروجیکٹ میں کنٹریکٹ دینے سے لے کر اسکی قیمت کے تعین اور ادائیگی کو ایشین ڈیولپمنٹ دیکھ رہی ہے اس لئے اس میں بے قاعدگی کے امکانات نا ہونے کے برابر ہیں..اور اس پروجیکٹ کے کنٹریکٹ دینے میں صاف اور شفاف بولی کو اپنایا گیا جس کا اقرار پشاور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں بھی کیا ہے
دوسرا یہ کہ کنٹریکٹر کو پیٹا جا رہا ہے اسے پنجاب حکومت نے بلیک لسٹ کیا تھا ، اسی کنٹریکٹر کو لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کلیر کر دیا تھا...جس کے بعد اسکا بلیک لسٹ سے کوئی تعلق نہیں رہا...اور جب درخواست گزار نے یہ شکایت کی پشاور ہائی کورٹ کو تو پشاور ہائی کورٹ نے اس درخواست کو آج کے فیصلے میں خارج کردیا
شہباز شریف کیوں کہ جھوٹوں کا بادشاہ ہے اس لئے انسے یہی امید ہے کہ جھوٹ سے اپنا کام چلائے گا...اب جو مسلہ رہ جاتا ہے وہ ہے کانٹریکٹ کی قیمت کا جو کہ ٤٩ ارب تھی اور اب ٦٨ ارب ہے...جس پر کورٹ نے نیب کو انکوائری آرڈر کی ہے...اور اس انکوائری کو وزیر اعلی کے پی کے اور پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ویلکم کیا ہے...اس لئے پٹواریوں کا اس پر شادیانے بجانا بے سود ہے...یہاں بھی پٹواریوں کا حال پانامہ جیسا ہی ہوگا...ان شا الله
پٹواریوں کو یہ جاننا چاہیے کہ پی ٹی آئ نے اس منصوبے کی تحقیقات پر کسی قسم کا اعتراض نہیں کیا...نا ہی اسے پر پول رگنگ کہا ہے...اور یہی پی ٹی آئ کی خوبی ہے...کہ کرپشن کا راستہ روکو، تحقیقات کے لئے خود کو پیش کرو، اداروں کو مضبوط کرو، اداروں کو خود مختار کرو، اور اگر کرپشن ثابت ہو تو کرپٹ کو سزا دو چاہےاپنا وزیر ہی کیوں نا ہو
اس لئے ووٹ پی ٹی ای کا
https://www.dawn.com/news/1315446

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2z1OWzN.jpg
Last edited by a moderator: