شہباز نے جس طرح موقع پرست بن کر اسٹبلشمنٹ کی خدمت بجا لائی اور اپنے بھائی کو ضلالت کا ایک اور راونڈ دکھایا اور عوامی مینڈیٹ کا سودا کیا ہے اس پر یہ ہی کیا جا سکتا ہے کہ شہباز کا منہ کالا کر دیا جاۓ کیوں کے ششباز اب اس قوم کا مجرم بن چکا ہے . جیسے ہی سنٹ انتخابات میں شہباز نے اسٹبلشمنٹ کی خدمت بجا لائی ویسے ہی اس کے اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان فاصلے مٹنے لگے . اسٹبلشمنٹ کے لیے اگلا بڑا چیلنج مولانا کا دھرنا تھا اس کو بھی ناکام کرنے کے لیے شہباز نے اپنی خدمات پیش کر دیں . اب جیسے ہی دھرنا ختم ہو گیا ہے . حکومت ایک بار پھر تازہ دم ہو گئی ہے . نواز شریف کو باہر نہیں جانے دیا جا رہا . ہو سکتا ہے ششباز ایک پائی جان کے کان میں سرگوشی کرتے ہوے کہے . توانو کچھ نہیں ہویا ...گھبرانے کی کو ضرورت نہیں . یہ سارا ڈرامہ صرف و صرف دھرنے کی ناکامی اور اپنی وافادی جتلانے کے لیے کیا گیا . اگر اسی طرح اسٹبلشمنٹ کے مودب بن کر رہو گے تو خوشی سے جاتی امرا اپنی پسند کے باورچی کے ہاتھ کے پاۓ انجواے کرو گے ورنہ دوبارہ جیل میں سڑنا ہو گا
حکومت کو بھی پتا ہے کہ نواز شریف کو کچھ نہیں ہوا اسی لیے اب وہ بھی اپنی طاقت دکھا رہی ہے ورنہ تشویش ناک حالت میں نواز کی زندگی کا رسک کون لیتا . یہ اسٹبلشمنٹ کی کامیاب حکمت عملی کا نتیجہ ہے نواز کو اپنی مرضی کی جیل لے کر گۓ پھر یہ ساری ڈرامے بازی کر کے مولانا کا دھرنا ناکام بنوا دیا . اس سارے کھیل میں نون لیگ کی اخلاقی اور سیاسی شکست نظر آتی ہے . کیسے مولانا کو دھرنے کی سیڑھی چڑھا کر خود سودے بازی کر لی . ایسی بے وفائی پاکستان کی تاریخ میں صدیوں تک یاد رکھی جاۓ گی . خود اسٹبلشمنٹ کو اپنا بادشاہ تسلیم کر کے نون لیگ ہمیشہ کے لیے اسٹبلشمنٹ کے نیچے لگ چکی ہے افسوس کہ دس کروڑ کے صوبے کی نمائندہ جماعت اپنا عوامی مینڈیٹ اسٹبلشمنٹ کے قدموں میں نچھاور کر چکی ہے . اس سے ملک میں عوامی سیاست دفن ہوتی نظر آتی ہے اور اسٹبلشمنٹ کا راج مظبوط ہوتا دکھائی دیتا ہے یہاں تک کہ کوئی نیا بحران اس قوم کو نہ گھیر لے اسٹبلشمنٹ اپنی بادشاہت کی کرسی پکی کر چکی ہے