شہادت صرف کردار والوں کو نصیب ہوتی ہے۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:
پچکاری تو منہہ سے ہی مارتا ہے لیکن جب راکٹ چلانے کا مظاہرہ دکھاتا ہے تو باقی ہتھیار بھی بےنیام کرلیتا ہے، سارا پشاور اس کے اس کرتب کا دیوانہ ہوکر انگلیاں منہہ میں داب لیتا ہے۔

oye kabhi meri izzat bhi kar liya karo
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
tumhara kia khayal hai imran kitne loog akhatay kar le ga ??
مجھے تعداد کا اندازہ نہیں لیکن شرائط منوا کر ہی واپس اے گا اتنا مجھے یقین ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تعداد کا اندازہ نہیں لیکن شرائط منوا کر ہی واپس اے گا اتنا مجھے یقین ہے

sharait manwane k baad kia ho jai ga

baat to tab hai jab in ki hakumat gira de kisi tarha
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
oye kabhi meri izzat bhi kar liya karo

یار عزت تو ہر وقت کرتے ہیں یہ تو اپنا محبت کا انداز ہے
:)
اب محبت سے متاثر ہو کر تُم چومنے، لپٹنے، پلٹنے کی آرزو مت کرنا، میں آجکل شریفانہ زندگی گُذار رہا ہوں۔
(serious)
 
ok ok dear :)