شہادت امام حسین رضی الله عنہ کا مقصد

Status
Not open for further replies.

ALMAHDI

Banned
جو میں سمجھ سکا ہوں آپ کہنا چاہا رہے ہیں کے آپ کے سفر کا مقصد خاندانی اختلاف تھا
آپکی بات ایک حد تک درست ہے۔
یزید کا حسین سے اختلاف خاندانی بھی تھا کہ یزید پلید احد، بدر و خندق میں ذولفقارِ حیدری سے ٹپکتا اپنے آباء و اجداد کا لہوُ بُھولا نہیں تھا۔ مزید وضاحت کیلئے آپکو فتحِ مکہ کے موقع پر ایمان لانے والوں کی آل اولاد کی زندگیوں کا دیانتداری سے جائزہ لینا ہوگا اور آلِ نبی کیساتھ اُنکے برتاؤ بھی دیکھنا ہوگا۔


البتہ امام حسین علیہ السلام کا یزید کیخلاف قیام "حجتِ الہی" کا قیام تھا۔ یزید کربلا میں امام حسین کے خلاف نہیں بلکہ آیاتِ الہی سے برسرِ پیکار تھا کہ خانوادہ رسالت آیاتِ الہی ہیں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپکی بات ایک حد تک درست ہے۔
یزید کا حسین سے اختلاف خاندانی بھی تھا کہ یزید پلید احد، بدر و خندق میں ذولفقارِ حیدری سے ٹپکتا اپنے آباء و اجداد کا لہوُ بُھولا نہیں تھا۔ مزید وضاحت کیلئے آپکو فتحِ مکہ کے موقع پر ایمان لانے والوں کی آل اولاد کی زندگیوں کا دیانتداری سے جائزہ لینا ہوگا اور آلِ نبی کیساتھ اُنکے برتاؤ بھی دیکھنا ہوگا۔


البتہ امام حسین علیہ السلام کا یزید کیخلاف قیام "حجتِ الہی" کا قیام تھا۔ یزید کربلا میں امام حسین کے خلاف نہیں بلکہ آیاتِ الہی سے برسرِ پیکار تھا کہ خانوادہ رسالت آیاتِ الہی ہیں۔
!حضرت حسین نے حجت الہی قائم کرنے کی کوشش کی آپ اور میں کیوں نہ کریں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
63860_472388916133101_119338792_n.jpg
 

ALMAHDI

Banned
وہ ہمارے بھی ہیں اور انکی شان بہت بلند،یہ ٹھیک بات کی ہے
اس میں کسی زی شعور مسلمان کو کوئی شق نہیں
کاش آپ ہمارے کا لفظ لگا کر تقسیم پیدا نہ کرتے
حُسین میرا
حُسین تیرا

حُسین سب کا
حُسین رب کا
 

ALMAHDI

Banned

بدل دیے جس نے اپنے خوں سے ستم کے دھارے حسین وہ ہے

زکوٰة ہیں جس کے نور کی یہ فلک پہ تارے حسین وہ ہے
وہ جس نے کربل میں رنگ مٹی کے سب نکھارے حسین وہ ہے
مدد کی خاطر وہ جس کو اللہ کا دیں پُکارے حسین وہ ہے

 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
The Decisive Word On Who Murdered Hussain (رضی اللہ عنھا) - According to Shia Books

The Decisive Word On Who Murdered Hussain (رضی اللہ عنھا) - According to Shia Books

The shee’ah are very famous for fooling the people with little knowledge that the murderers of Hussain (رضی اللہ عنھا) were sunnis. However when the shee’ah books are looked at then our amazement and astonishment go beyond bounds and limits as to the reality therein which indicates the falsity of their claim for their love for Ahlul-Bayt.

So this is something one should pay attention to as most of the general shee’ah public are unaware of their books of hadeeth. Their scholars hide and conceal this information from the public and the general people so that they do not become aware and familiar with the realities and therefore uncover their secrets.

They propagate the sunnis were the murderers of Hussain (رضی اللہ عنھا) however, the books of the shee’ahs contain manifest evidences and clarify the real murderers of Hussain (رضی اللہ عنھا) were pure shee’ah. Who after the period of ‘Ali(رضی اللہ عنھا) joined alliances and co-operated with ‘Abdullah bin Sabaa the jew, and they formerly joined the shee’ah sect. Therefore the shee’ah scholars like Mullah Baaqir Majlasee writes in his classical book ‘Jalaa al-A’ayoon’,

When the people of Koofah found out Hussain (رضی اللہ عنھا)had moved and was residing in Makkah, the shee’ahs gathered in the house of Suleimaan bin Sardkhazaa’ee in koofah and they discussed the issue of Mu’awiyyah (رضی اللہ عنھا) and the pledge of allegiance to Yazeed. Suleimaan said, “Imaam Hussain denied the pledge of allegiance to Yazeed and went to Makkah and you people are his shee’ah (sect/party) as well as for his relatives. If you want victory for them, then invite them to Koofah. The shee’ah said, ‘when he comes and lighten this city of Koofah then all of us will give him our pledge of allegiance.” [Jalaa al-A’ayoon (pg.340)]

It is very clear from this quote the shee’ahs were not only the shee’ah of Hussain (رضی اللہ عنھا) but also the shee’ah of ‘Ali(رضی اللہ عنھا) as they claimed love for him, as the shee’ah of today claim. These deceptive and traitorous shee’ah wrote many letters to the Imaam they oppressed, i.e. Imaam Hussain (رضی اللہ عنھا) and called him to Koofah, to the extent that he received 12,000 letters from them. Mullah Baaqir Majlasee writes,

So when these shee’ah formulated a strategy they wrote numerous messages to Hussain and 12,000 letters were sent to him. He wrote an answer back to the last letter.” [Jalaa al-A’ayoon (pg.431)]

The final letter that was sent to him said,

From all the shee’ah believers and muslims of the people of Koofah to Imaam Hussain bin ‘Alee bin Abee Taalib. It is clear and apparent we do not have an Imaam at this moment in time so pay heed and attention to us and come to our city of Koofah. We are all obedient to you and are your followers. The governor of Koofah Nu’maan bin Basheer is a very disgraced and humiliated person who is sitting at his government house. We do not pray the Friday or Eid prayer behind him.” [Jalaa al-A’ayoon (pg.430)]

The quote shows how extreme these Shee’ah were in that they did not pray behind others, this is the same situation with the shee’ah today.

When the requests of the shee’ah exceeded limits Hussain (رضی اللہ عنھا) sent Imaam Muslim bin A’qeel to Koofah where 12,000 koofee shee’ah gave him the pledge of allegiance. Hence Imaam Muslim bin A’qeel wrote a letter to Hussain (radi-Allaahu ‘anhu) and said the people Koofah are with you with their hearts. So please come to Koofah. [Jalaa al-A’ayoon (pg.432)]

Thereafter what the shee’ah did with Hussain (رضی اللہ عنھا) is recorded in their books. When Hussain (رضی اللہ عنھا) went to Koofah the shee’ahs made their deceptiveness, treachery and evil open and clear, the 12,000 letters they had written were shown to them but these tyrant shee’ah denied them. So upon this Hussain (رضی اللہ عنھا) said,

Our shee’ah have denied everything and hence our victory.” [Jalaa al-A’ayoon (pg.452-453)]

These tyrant and oppressive shee’ahs disgraced and shamed Hussain (رضی اللہ عنھا) and destroyed his victory. When Hussain (رضی اللہ عنھا) saw the reality of the shee’ah he said,

May Allaah’s curse be upon you and your intentions you tyrant, disloyal and traitor shee’ah you have carved my chest with a dagger.” [Jalaa al-A’ayoon (pg.468)]

Mullah Baaqir Majlasee continued and said,

In the end it was these disloyal shee’ah who martyred Hussain (رضی اللہ عنھا).” [Jalaa al-A’ayoon (pg.469)]

We do not need other references to establish the murderers of Hussain (رضی اللہ عنھا) were these Koofee shee’ah however for the satisfaction of the shee’ah another reference is quoted. Allaamah Qadhee Saushastaree Shee’ee writes in ‘Majaalis al-Mu’mineen’

There is no need to establish evidence the murderers of Imaam Hussain (رضی اللہ عنھا)were Koofee shee’ah (as this was the case) and as for the claim they were Sunni, it is against the reality and requires evidence even though Abu Haneefah was a Koofee.” [Majaalis al-Mu’mineen (pg.24) Printed in Iraan]

This quote is very clear that the killers of Hussain (رضی اللہ عنھا) were shee’ahs and these shee’ahs not only expressed their disloyalty, deceptiveness, treachery and their corruptive beliefs with regards to Hussain (رضی اللہ عنھا) but also with regards to [his father] ‘Ali (رضی اللہ عنھا) and his brother Hasan (رضی اللہ عنھا) as well as with other people of Ahlul-Bayt. [See Jalaa al-A’ayoon (pg.445)]

Mullah Baaqir Majlasee writes that Hasan (رضی اللہ عنھا) said,

I swear by Allaah instead of these shee’ah, Mu’awiyyah is better for me as these shee’ah just claim they are my shee’ah when really they intended to kill me and loot my wealth.” [Jalaa al-A’ayoon (pg.423)]

It is also mentioned in Siyar al-Ai’mah and Kashf al-Ghummah that,

The shee’ah betrayed Hasan (radi-All aahu ‘anhu) and proved to be disloyal to him. They eventually rebelled against him and stole all his wealth and money to the extent that these shee’ah forcefully pulled and stole the prayer mat Hasan (رضی اللہ عنھا) was praying on.” [Siyat al-Ai’mah and Kashf al-Ghummah]

Source: The Decisive Word On Who Murdered Hussain (رضی اللہ عنھا) Maktabah Ashaabul-Hadeeth 2003
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
حسین ابن علی رض کی شہادت کا المیہ صحیح روایات

سیدنا علیؓ سے روایت ہے کہ ایک دن میں نبی کریمﷺ کے پاس گیا تو (دیکھا) آپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں۔ میں نے کہا : اے اللہ کے نبی ! کیا کسی نے آپ کو ناراض کردیا ہے ؟ آپ کی آنکھوں سے آنسو کیوں بہہ رہے ہیں؟آپﷺ نے فرمایا : بلکہ میرے پاس ابھی جبریل (علیہ السلام) اُٹھ کر گئے ہیں، انہوں نے مجھے بتایا کہ حسین کو فرات کے کنارے قتل (شہید) کیا جائے گا۔ (مسند احمد ۸۵/۱ ح ۶۴۸ و سندہ حسن ، عبداللہ بن نجی و ابوہ صدوقان و ثقہما الجمہور ولا ینزل حدیثہما عن درجۃ الحسن ، انظر نیل المقصود فی تحقیق سنن ابی داود: ۲۲۷)

سیدنا عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ میں نے ایک دن دوپہر کو نبی کریم ﷺ کو خواب میں دیکھا، آپ کے بال بکھرے ہوئے اور گرد آلود تھے، آپ کے ہاتھ میں خون کی ایک بوتل تھی ۔ میں نے پوچھا: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ، یہ کیا ہے ؟آپﷺ نے فرمایا: یہ حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اور ان کے ساتھیوں کا خون ہے ، میں اسے صبح سے اکٹھا کررہا ہوں۔
(مسند احمد ۲۴۲/۱و سندہ حسن ،دیکھئے ماہنامہ الحدیث حضرو: ۱۰ ص ۱۴ تا ۱۶ اور شمارہ : ۲۰ ص ۱۸ تا ۲۳)

اس سے معلوم ہوا کہ نبی کریم ﷺ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت پر سخت غمگین تھے۔
ام سلمہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس حسین بن علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) موجود تھے اورآپ رو رہے تھے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: مجھے جبریل (علیہ السلام) نے بتایا کہ میری امت اسے میرے بعد قتل کرے گی۔(مشخیۃ ابراہیم بن طہمان : ۳ و سندہ حسن و من طریق ابن طہمان رواہ ابن عساکر فی تاریخ دمشق ۱۹۲/۱۴، ولہ طریق آخر عندالحاکم ۳۹۸/۴ ح ۵۲۰۲ و صححہ علیٰ شرط الشیخین و وافقہ الذہبی)

شہر بن حوشب (صدوق حسن الحدیث ، و ثقہ الجمہور) سے روایت ہے کہ جب (سیدنا) حسین بن علی (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) کی شہادت کی خبر عراق سے آئی تو ام سلمہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) نے فرمایا: عراقیوں پر لعنت ہو، عراقیوں نے آپ کو قتل کیا ہے ،اللہ انہیں قتل کرے، انہوں نے آپ سے دھوکا کیا اور آپ کو ذلیل کیا، اللہ انہیں ذلیل کرے ۔ (فضائل الصحابۃ، زوائد القطیعی ۷۸۲/۲ح ۱۳۹۲ و سندہ حسن، و مسند احمد ۲۹۸/۶ ح ۶۵۵۰ و سندہ حسن)

ہلال بن اساف (ثقہ تابعی) سے روایت ہے کہ (سیدنا) حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) شام کی طرف یزید (بن معاویہ بن ابی سفیان) کی طرف جارہے تھے، کربلا کے مقام پر انہیں عمر بن سعد ، شمر بن ذی الجوشن اور حصین بن نمیر وغیرہم کے لشکر ملے۔ (امام) حسینؓ نے فرمایا: مجھے یزید کے پاس جانے دو تاکہ میں اس کے ہاتھ میں ہاتھ دے دوں (بیعت کرلوں) انہوں نے کہا : ابن زیاد کے فیصلے پر اپنے آپ کو ہمارے حوالے کردو ۔(کتاب جمل من انساب الاشراف للبلا ذری ۱۳۴۹/۳ و سندہ صحیح)تنبیہ:شیخ زبیر علی زئی رحمہ کے نزدیک یہ روایت ضعیف ہے۔انساب الاشرف کے مطبوعہ نسخے کی اصل سند نامعلوم ہے۔
بلازری سے اس کتاب کے راوی کا نام معلوم نہیں

انساب الاشرف کی کئی روایات صحیحین و صحیح احادیث کے خلاف ہونے کی وجہ سے منکر و مردود ہیں۔

سیدنا حسینؓ کو جب شہید کیا گیا تو آپ کا سر مبارک عبیداللہ بن زیاد (ابن مرجانہ ، ظالم مبغوض ) کے سامنے لایا گیا تو وہ ہاتھ میں چھڑی کے ساتھ آپ کے سر کو کریدنے لگا ۔ یہ دیکھ کر سیدنا انسؓ نے فرمایا :حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) رسول اللہ ﷺ کے سب سے زیادہ مشابہ تھے۔ (دیکھئے صحیح بخاری: ۳۷۴۸)

سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے کسی (عراقی) نےمچھر (یا مکھی) کے (حالتِ احرام میں) خون کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : اسے دیکھو، یہ (عراقی) مچھر کے خون کے بارے میں پوچھ رہا ہے اور انہوں نے نبی ﷺ کے بیٹے (نواسے) کو قتل (شہید) کیا ہے۔ (صحیح بخاری: ۵۹۹۴، ۳۷۵۳)

سعد بن عبیدہ (ثقہ تابعی) بیان کرتے ہیں کہ میں نے (سیدنا )حسینؓ کو دیکھا، آپ ایک کپڑے (برود) کا جبہ (چوغہ) پہنے ہوتے تھے۔ عمرو بن خالد الطہوی نامی ایک شخص نے آپ کو تیر مارا جو آپ کے چوغے سے لٹک رہا تھا۔ (تاریخ دمشق لابن عساکر ۲۱۴/۱۴ و سندہ صحیح)

شہر بن حوشب سے روایت ہے کہ میں نبی ﷺ کی زوجہ ام سلمہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کے پاس موجود تھا۔ میں نے (سیدنا) حسین (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی شہادت کی خبر سنی تو ام سلمہ کو بتایا ۔(کہ سیدنا حسینؓ شہید ہوگئے ہیں)انہوں نے فرمایا: ان لوگوں نے یہ کام کردیاہے، اللہ ان کے گھروں یا قبروں کو آگ سے بھر دے ۔ اور وہ (غم کی شدت سے ) بیہوش ہوگئیں۔ (تاریخ دمشق ۲۲۹/۱۴ و سندحسن)

سیدہ اُم المؤمنین اُم سلمہ ؓ(توفیت سنۃ ۶۵؁ھ) نے فرمایا : میں نےجنوں کو (امام) حسین(رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ) پر روتے ہوئے سنا ہے ۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ۱۲۱/۳ ح ۲۸۶۲، ۱۲۲/۳ ح ۲۸۶۷ ، فضائل الصحابہ لا حمد ۷۷۶/۲ح ۱۳۷۳ و سندہ حسن)

سیدنا حسینؓ(۱۰) محرم (عاشوراء کے دن) اکسٹھ (۶۱) ہجری میں شہید ہوئے ۔ (دیکھئے تاریخ دمشق لابن عساکر ۲۳۷/۱۴ وھو قول اکثر اہل التاریخ)یہ ہفتے (سبت) کا دن تھا۔ (تاریخ ابی زرعہ الدمشقی: ۲۴۳ بسند صحیح عن ابی نعیم الفضل بن دکین الکوفی رحمہ اللہ) بعض کہتے ہیں کہ سوموار کا دن تھا۔ (دیکھئے تاریخ دمشق ۲۳۶/۱۴)مشہور جلیل القدر ثقہ تابعی ابورجاء عمران بن ملحان العطاردیؒ نے جاہلیت کا زمانہ پایا ہے مگر صحابیت کا شرف حاصل نہ ہوسکا۔ وہ ایک سو بیس (۱۲۰) سال کی عمر میں، ایک سو پانچ (۱۰۵؁ھ) میں فوت ہوئے ۔

ابو رجاء العطاردیؒ فرماتے ہیں:علی اور اہل بیت کو برا نہ کہو، ہمارے بلہجیم کے ایک پڑوسی نے (سیدنا) حسینؓ کو برا کہا تو اللہ تعالیٰ نے اسے اندھا کر دیا۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ۱۱۲/۳ ح ۲۸۳۰ ملخصاً و سندہ صحیح)

سیدنا حسینؓ کی شہادت کے بارے میں بہت سی ضعیف و مردود اور عجیب و غریب روایات مروی ہیں جنہیں میں نے جان بوجھ کر یہاں ذکر نہیں کیا۔ دین کا دارومدار صحیح وثابت روایات پر ہے ، ضعیف و مردود روایات پر نہیں۔

صد افسوس ے ان لوگوں پر جو غیر ثابت اور مردود تاریخی روایات پر اپنے عقائد و عمل کی بنیاد رکھتے ہیں بلکہ ببانگ دہل ان مردود روایات کو “مسلم تاریخی حقائق” کے طور پر متعارف کرانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔

تابعیِ صغیر ابراہیم بن یزید النخعی نے فرمایا:اگر میں ان لوگوں میں ہوتا جنہوں نے حسین بن علیؓ کو قتل (شہید) کیا، پھر میری مغفرت کردی جاتی ، پھر میں جنت میں داخل ہوتا تو میں نبی ﷺ کے پاس گزرنے سے شرم کرتا کہ کہیں آپ میری طرف دیکھ نہ لیں۔ (المعجم الکبیر للطبرانی ۱۱۲/۳ ح ۲۸۲۹ و سندہ حسن)

آخر میں ان لوگوں پر لعنت ہے جنہوں نے سیدنا و محبوبنا و امامنا الحسین بن علیؓ کوشہید کیا یا شہید کرایا یا اس کے لئے کسی قسم کی معاونت کی ۔ اے اللہ ! ہمارے دلوں کو سیدنا الامام المظلوم الشہید حسین بن علی، تمام اہل بیت اور تمام صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کی محبت سے بھر دے ۔آمین

سیدنا علیؓ ،سیدنا حسینؓ اور اہل بیتؓ سے نواصب حضرات بُغض رکھتے ہیں جبکہ شیعہ حضرات ان کے دعویِ محبت میں صحابہ کرامؓ سے بغض رکھتے ہیں، اہل بیتؓ کی محبت میں غلو کرتے اور ضروریاتِ دین کا انکار کرتے ہیں۔ یہ دونوں فریق افراط و تفریط والے راستوں پر گامزن ہیں۔ اہل سنت کا راستہ اعتدال اور انصاف والا راستہ ہے ۔ والحمدللہ

اہل سنت کے ایک جلیل القدر امام ابو جعفر محمد بن جریر بن یزید الطبریؒ نے شہادتِ حسین وغیرہ تاریخی واقعات کو ابو مخنف وغیرہ کذابین و متروکین کی سند سے اپنی تاریخ طبری میں نقل کر رکھا ہے ۔ یہ واقعات و تفاصیل موضوع اور من گھڑت وغیرہ ہونے کی وجہ سے مردود ہیں لیکن امام طبریؒ بری ہیں کیونکہ انہوں نے یہ سندیں بیان کردی ہیں۔ صحیح بخاری و صحیح مسلم کے علاوہ حدیث کی ہر کتاب سے صرف وہی روایت پیش کرنی چاہئے جس کی سند اصولِ حدیث اور اسماء الرجال کی روشنی میں صحیح لذاتہ یا حسن لذاتہ ہو ورنہ پھر خاموشی ہی بہتر ہے ۔ صحیح بخاری و صحیح مسلم کی مسند متصل مرفوع تمام احادیث صحیح ہیں۔
 

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
حضرت حسین کی شہادت کا مقصد یہ تھا؟
مقصد نو گولی مارو فلحال
پہلے لعنت بھیجو مقصد اتے گل ہو سکدی وے
تسی پہلے اہ مسلہ حل کرو ،اور اس وچ کوئی پریشانی نہیں ہونی چے دی جے اسی مسلمان واں
چلو آپ بتا دو کس کا مقصد سہی تھا یزید کا یا امام حسیں :razi:کا
.
 

RastGo

Banned
....
ں۔


اب اگرتم بھی سنت رسول(ص) کی پیروی کے دعوی' دار ہو تو تمہیں قسم ہے تم بھی دس محرم کوغم حسین (ع)میں وہی حلیہ بنانا ہو گا جو رسول(ص) کا تھا
یعنی آنکھوں میں آنسو،بال بکھرے ہوئے اور چہرہ سخت غمگین اور روتا ہو

 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مقصد نو گولی مارو فلحال
پہلے لعنت بھیجو مقصد اتے گل ہو سکدی وے
تسی پہلے اہ مسلہ حل کرو ،اور اس وچ کوئی پریشانی نہیں ہونی چے دی جے اسی مسلمان واں
چلو آپ بتا دو کس کا مقصد سہی تھا یزید کا یا امام حسیں :razi:کا
.
مقصد نو گولی مارو فلحال
تمہاری ٹھیکیداری نہیں چلے گی. تم اور زرداری ایک ہی ہو وہ بھٹو بیچ رہا ہے اور تم چودہ سو سال اپنی دوکان چمکا رہے ہو
 

RastGo

Banned
........ناں​





شکریہ! اگر جواب ناں میں ہے تو ذرا دل بڑا کر کے لفظ"ناں" اسی سائز میں بڑا کر کے لکھو جس سائز میں تمہاری دیگر پوسٹیں اس فورم پر ہیں ورنہ اس طرح تو منافقت کی بو آرہی ہے




کیا تم یزید کو خلیفہ بر حق مانتے ہو
ہاں یا ناں
 
Last edited:
Husain bin Abi Talib was a great man. He made a great mistake by going against the Khalifa and trusting the enemies of Islam. He shouldn't have desired to be the Khalifa while the Islamic empire had already chosen one. That mistake took his life and the life of other innocent persons.

Those who curse Yazid are wrong. Because they need to curse their forefathers who betrayed Husain. I don't mind if they beat their chests or cut their heads with knives and chains. But the state must stop such people from this sheer act of violence, ban such inhuman practices of ignorance. I never witnessed such acts of ignorance here in the UK, though they are common in Pakistan, Iran and Iraq.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Is it permissible for mourners to cry excessively wail, scream on dead individual?


اب اگرتم بھی سنت رسول(ص) کی پیروی کے دعوی' دار ہو تو تمہیں قسم ہے تم بھی دس محرم کوغم حسین (ع)میں وہی حلیہ بنانا ہو گا جو رسول(ص) کا تھا
یعنی آنکھوں میں آنسو،بال بکھرے ہوئے اور چہرہ سخت غمگین اور روتا ہو



Narrated Abu Burda: That his father said, "When Umar was stabbed, Suhaib started crying: O my brother! 'Umar said, 'Don't you know that the Prophet said: The deceased is tortured for the weeping of the living'?" (Sahih Bukhari, Book #23, Hadith #377)

Narrated Jabir bin 'Abdullah : On the day of the Battle of Uhud, my father was brought and he had been mayhemed and was placed in front of Allah's Apostle and a sheet was over him. I went intending to uncover my father but my people forbade me; again I wanted to uncover him but my people forbade me. Allah's Apostle gave his order and he was shifted away. At that time he heard the voice of a crying woman and asked, "Who is this?" They said, "It is the daughter or the sister of Amr." He said, "Why does she weep? (or let her stop weeping), for the angels had been shading him with their wings till he (i.e. the body of the martyr) was shifted away." (Sahih Bukhari,Book #23, Hadith #381)

Narrated 'Aisha: When the Prophet got the news of the death of Ibn Haritha, Ja'far and Ibn Rawaha he sat down andwomen of Ja'far. The Prophet ordered him to forbid them. The man went and came back saying that he had told them but they did not listen to him. The Prophet (p.b.u.h) said, "Forbid them." So again he went and came back for the third time and said, "O Allah's Apostle! By Allah, they did not listen to us at all." ('Aisha added): Allah's Apostle ordered him to go and put dust in their mouths. I said, (to that man) "May Allah stick your nose in the dust (i.e. humiliate you)! You could neither (persuade the women to) fulfill the order of Allah's Apostle nor did you relieve Allah's Apostle from fatigue. " looked sad and I was looking at him through the chink of the door. A man came and told him about the crying of the
(Sahih Bukhari, Book #23, Hadith #386)

Anas b. Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) came to a woman who had been weeping for her (dead) child, and said to her: Fear Allah and show endurance. She (not recognising him) said: You have not been afflicted as I have been. When he (the Holy Prophet) had departed, it was said to her that he was the Messenger of Allah (may peace be upon him), she was mortally shocked. She came to his door and she did not find doorkeepers at his door. She said: Messenger of Allah. I did not recognise you. He said: Endurance is to be shown at first blow, or at the first blow.
(Sahih Muslim, Book #004, Hadith #2013)

'Abdullah b. 'Umar reported that Hafsa wept for 'Umar (when he was about to due). He ('Umar) said: Be quiet, my daughter. Don't you know that the Messenger of Allah (may peace be upon him) had said:" The dead is punished because of his family's weeping over it"?
(Sahih Muslim, Book #004, Hadith #2015)

Ibn 'Umar reported: When 'Umar was wounded he fainted, and there was a loud lamentation over him. When he regained consciousness he said: Didn't you know that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said:" The dead is punished because of the weeping of the living"?
(Sahih Muslim, Book #004, Hadith #2018)



 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
عاشوراء كے موقع پر كى جانے والى بدعات اور گمراہياں

الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على خيرخلق الله محمد بن عبد الله وعلى آله وصحابته أجمعين. وبعد

عاشوراء ميں شيعہ حضرات جو ماتم و سينہ كوبى كرتے ہيں، اور اپنے آپ كو زنجيروں اور چھرياں وغيرہ مارتے ہيں، اور تلواروں كے ساتھ اپنے سر زخمى كرتے اور خون نكالتے ہيں دين اسلام ميں اس كى كوئى اصل نہيں ملتى، بلكہ يہ اسلامى تعليمات كے منافى ہے.

اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ايسا كرنے سے منع فرمايا ہے، اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اپنى امت كے ليے ايسى كوئى چيز مشروع نہيں فرمائى اور نہ ہى اس ماتم كے قريب بھى كچھ مشروع كيا ہے كہ اگر كوئى عظيم مقام و رتبہ والا شخص فوت ہو جائى يا كوئى دوسرى شہيد ہو تو اس كے ماتم ميں ايسى خرافات كى جائيں.

نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى زندگى ميں كئى ايك كبار صحابہ كرام كى شہادت ہوئى اور آپ صلى اللہ عليہ وسلم ان كى موت پر غمزدہ بھى ہوئے مثلا حمزہ بن عبد المطلب اور زيد بن حارثہ اور جعفر بن ابى طالب اور عبد اللہ بن رواحہ ليكن اس كے باوجود نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ايسا كوئى عمل نہيں كيا جو شيعہ حضرات كرتے ہيں، اور اگر يہ كام خير و بھلائى ہوتى تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم اس ميں ہم سے سبقت لے جاتے.
اور پھر يعقوب عليہ السلام نے سينہ كوبى نہيں كى، اور نہ ہى اپنے چہرے كو زخمى كيا، اور نہ خون بہايا، اور نہ ہى اس دن كو جس ميں يوسف عليہ السلام گم ہوئے تھے تہوار بنايا اور نہ ہى اس روز كو ماتم كے ليے مختص كيا، بلكہ وہ تو اپنے پيارے اور عزيز بيٹے كو ياد كرتے اور اس كى دورى سے پريشان و غمزدہ ہوتے تھے، اور يہ ايسى چيز ہے جس كا كوئى بھى انكار نہيں كر سكتا اور كوئى بھى روك نہيں سكتا، بلكہ ممانعت و برائى تو اس ميں ہے جو جاہليت كے امور بطور وراثت لے كر اپنائے جائيں جن سے اسلام نے منع كر ديا ہو.

بخارى و مسلم ميں عبد اللہ بن مسعود رضى اللہ تعالى عنہما سے مروى ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" جس نے بھى رخسار پيٹے اور گريبان چاك كيا اور جاہليت كى آوازيں لگائيں وہ ہم ميں سے نہيں "
صحيح بخارى حديث نمبر ( 1294 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 103 ).

چنانچہ يوم عاشوراء كے دن شيعہ حضرات جو غلط كام كرتے ہيں اس كى دين اسلام ميں كوئى دليل نہيں ملتى، اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اپنے صحابہ ميں سے كسى ايك كو بھى اس كى تعليم نہيں دى، اور نہ ہى كسى صحابى يا كسى دوسرے كى موت پر ايسے اعمال كيے، اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى موت پر صحابہ كرام نے بھى ايسا نہيں حالانكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى موت كى مصيبت تو حسين رضى اللہ تعالى كى موت سے بھى زيادہ ہے.

حافظ ابن كثير رحمہ اللہ كہتے ہيں:
" ہر مسلمان كو چاہيے كہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے قتل ہونے پر غمزدہ ہونا چاہيے كيونكہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ مسلمانوں كے سردار اور علماء صحابہ كرام ميں سے تھے اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے نواسے اور آپ كى اس بيٹى كى اولاد ميں سے جو سب بيٹيوں سے افضل تھى، اور پھر حسين رضى اللہ تعالى عنہ عابد و زاہد اور سخى و شجاعت و بہادرى كا وصف ركھتے تھے.

ليكن شيعہ حضرات جو كچھ كرتے ہيں اور جزع و فزع اور غم كا اظہار جس ميں اكثر طور پر تصنع و بناوٹ اور رياء ہوتى ہے ان كا يہ عمل اچھا نہيں، حالانكہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے والد على رضى اللہ تعالى عنہ تو حسين سے افضل تھے انہيں شہيد كيا گيا ليكن وہ اس كے قتل ہونے پر ماتم نہيں كرتے جس طرح وہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے قتل ہونے والے دن ماتم كرتے ہيں.

كيونكہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے والد على رضى اللہ تعالى عنہ كو چاليس ہجرى سترہ رمضان المبارك جمعہ كے روز اس وقت قتل كيا گيا جب وہ نماز فجر كى ادائيگى كے ليے جا رہے تھے، اور اسى طرح اہل سنت كے ہاں عثمان رضى اللہ تعالى عنہ على رضى اللہ تعالى عنہ سے افضل ہيں انہيں محاصرہ كر كے ان كے گھر ميں چھتيس ہجرى ماہ ذوالحجہ كے ايام تشريق ميں شہيد كيا گيا، اور انہيں رگ رگ كاٹ كر ذبح كيا گيا، ليكن لوگوں نے ان كے قتل كے دن كو ماتم نہيں بنايا.

اور اسى طرح عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ جو كہ عثمان اور على رضى اللہ تعالى عنہما سے افضل ہيں انہيں نماز فجر پڑھاتے ہوئے محراب ميں قرآن مجيد كى تلاوت كرتے ہوئے شہيد كيا گيا ليكن لوگوں نے ان كى موت كے دن كو ماتم كا دن نہيں بنايا.

اور اسى طرح ابو بكر صديق رضى اللہ تعالى عنہ ان سے افضل تھے اور لوگوں نے ان كى موت كے دن كو ماتم والا دن نہيں بنايا، اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم تو دنيا و آخرت ميں اولاد آدم كے سردار ہيں آپ كو بھى اسى طرح قبض كيا گيا اور فوت كيا گيا جس طرح پہلے انبياء كو فوت كيا گيا، ليكن كسى ايك نے بھى ان كى موت كو ماتم نہيں بنايا، اور وہ ان رافضى جاہلوں كى طرح كريں جس طرح وہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كے قتل ہونے كے دن خرافات كرتے ہيں...

اس طرح كى مصيبتوں كے وقت سب سے بہتر وہى عمل ہے جو حسين رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے انہوں نے اپنے نانا رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے روايت كيا ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" جس كسى مسلمان كو بھى كوئى مصيبت پہنچى ہو اور وہ مصيبت ياد آئے چاہے وہ پرانى ہى ہو چكى ہو تو وہ نئے سرے سے دوبارہ انا للہ و انا اليہ راجعون پڑھے تو اللہ تعالى اسے اس مصيبت كے پہنچنے والے دن جتنا ہى اجر و ثواب عطا كرتا ہے "

اسے امام احمد اور ابن ماجہ نے روايت كيا ہے " انتہى
ديكھيں: البدايۃ والنھايۃ ( 8 / 221 ).

اور ايك مقام پر لكھتے ہيں:
" چوتھى صدى ہجرى كے آس پاس بنو بويہ كے دور حكومت ميں رافضى شيعہ حضرات اسراف كا شكار ہوئے اور بغداد وغيرہ ميں يوم عاشوراء كے موقع پر ڈھول پيٹے جاتے اور راستوں اور بازاروں ميں ريت وغيرہ پھيلا دى جاتى اور دكانوں پر ٹاٹ لٹكا ديے جاتے، اور لوگ غم و حزن كا اظہار كرتے اور روتے، اور ان ميں سے اكثر لوگ اس رات پانى نہيں پيتے تھے تا كہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كى موافقت ہو؛ كيونكہ وہ پياسے قتل ہوئے تھے.
پھر عورتيں چہرے ننگے كر كے نكلتيں اور اپنے رخسار پيٹتيں اور سينہ كوبى كرتيں ہوئى بازاروں سے ننگے پاؤں گزرتيں اور اسكے علاوہ بھى كئى ايك قبيح قسم كى بدعات اور شنيع خواہشات اور اپنى جانب سے ايجاد كردہ تباہ كن اعمال كرتے، اور اس سے وہ حكومت بنو اميہ كو برا قرار ديتے كيونكہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ ان كے دور حكومت ميں قتل ہوئے تھے.

ليكن اہل شام كے نواصب نے شيعہ و رافضيوں كے برعكس كام كيا، وہ يوم عاشوراء ميں دانے پكا كر تقسيم كرتے اور غسل كر كے خوشبو لگا كر بہترين قسم كا لباس زيب تن كرتے اور اس دن كو تہوار اور عيد بنا ليتے اور مختلف قسم كے كھانے تيار كر كے خوشى و سرور كا اظہار كرتے، ان كا مقصد رافضيوں كى مخالفت اور ان سے عناد ظاہر كرنا تھا " انتہى
ديكھيں: البدايۃ والنھايۃ ( 8 / 220 ).

جس طرح اس دن ماتم كرنا بدعت ہے اسى طرح اس دن خوشى و سرور ظاہر كرنا اور جشن منانا بھى بدعت ہے، اسى ليے شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ كہتے ہيں:

" حسين رضى اللہ تعالى عنہ كى شہادت كے سبب ميں شيطان نے لوگوں ميں دو قسم كى بدعات ايجاد كروائيں ايك تو يوم عاشوراء كے دن ماتم كرنا اور غم و حزن كا اظہار اور سينہ كوبى كرنا اور مرثيے پڑھنا... اور دوسرى بدعت خوشى و سرور كا اظہار كرنا...

ان لوگوں نے غم و حزن اور ماتم ايجاد كيا اور دوسروں نے اس كے مقابلہ ميں خوشى و سرور كى ايجاد كى اور اس طرح وہ يوم عاشوراء كو سرمہ ڈالنااور غسل كرنا اور اہل و عيال كو زيادہ كھلانا پلانا اور عادت سے ہٹ كر انواع و اقسام كے كھانا تياركرنا جيسى بدعت ايجاد كر لى، اور ہر بدعت گمراہى ہے آئمہ اربعہ وغيرہ دوسرے مسلمان علماء نے نہ تو اسے اور نہ ہى اس كو مستحب قرار ديا ہے " انتہى
ماخوذ از: منھاج السنۃ ( 4 / 554 ) مختصرا

يہاں اس پر متنبہ رہنا چاہيے كہ ان غلط قسم كے اعمال كى پشت پناہى دشمنان اسلام كرتے ہيں تا كہ وہ اپنے گندے مقاصد تك پہنچ سكيں اور اسلام اور مسلمانوں كى صورت كو مسخ كركے دنيا ميں پيش كريں، اسى سلسلہ ميں موسى الموسوى اپنى كتاب " الشيعۃ و التصحيح " ميں لكھتے ہيں:

" ليكن اس ميں كوئى شك و شبہ نہيں كہ حسين رضى اللہ تعالى عنہ كى شہادت كے سوگ ميں دس محرم كے دن سينہ كوبى كرنا اور سروں پر تلواريں مار كر سر زخمى كرنا اور زنجير زنى كرنا ہندوستان سے انگريز دور حكومت كے وقت ايران اور عراق ميں داخل ہوا، اور انگريزوں نے شيعہ كى جہالت اور امام حسين رضى اللہ تعالى عنہ سے محبت كو موقع غنيمت جانتے ہوئے انہيں سروں پر بيرنگ مارنے كى تعليم دى، حتى كہ ابھى قريب تك طہران اور بغداد ميں برطانوى سفارت خانے ان حسينى قافلوں كى مالى مدد كيا كرتے تھے جو اس دن سڑكوں پر نكالنے جاتے، اس كے پيچھے غرض صرف سياسى اور انگريزى استعمار و غلبہ تھا تا كہ وہ اس كو بڑھا كر اس كى آبيارى كريں، اور اس سے بھى بڑھ كر يہ كہ وہ اپنے معاشرے اور آزاد ميڈيا كے سامنے ايك معقول بہانا مہيا كرنا چاہتے تھے جو برطانيہ كا ہندوستان اور دوسرے اسلامى ملكوں ميں قبضہ كى مخالفت كرتے تھے.

اور وہ يہ ظاہر كرنا چاہتے تھے كہ ان ممالك ميں بسنے والے وحشى ہيں جو تربيت كے محتاج ہيں كہ انہيں جہالت اور وحشيوں كى وادى سے نكال كر ترقى يافتہ معاشرہ بنايا جائے، اس طرح يورپى اور انگريزي روزناموں اور ميگزينوں ميں تصاوير شائع كى جاتيں كہ ہزاروں افراد كے قافلے عاشوراء كے موقع پر زنجير زنى سے ماتم كر كے بازاروں ميں گھوم رہے ہيں اور سروں پر تلوار اور بيرنگ سے خون نكالا گيا ہے.

واللہ اعلم. ..
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شکریہ! اگر جواب ناں میں ہے تو ذرا دل بڑا کر کے لفظ"ناں" اسی سائز میں بڑا کر کے لکھو جس سائز میں تمہاری دیگر پوسٹیں اس فورم پر ہیں ورنہ اس طرح تو منافقت کی بو آرہی ہے



کیا تم یزید کو خلیفہ بر حق مانتے ہو
ہاں یا ناں
تمہاری ڈرامے بازی تمہیں منافق ثابت کرنے لئے کافی ہیں
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاشوراء كے موقع پر كى جانے والى بدعات اور گمراہياں


جس طرح اس دن ماتم كرنا بدعت ہے اسى طرح اس دن خوشى و سرور ظاہر كرنا اور جشن منانا بھى بدعت ہے، اسى ليے شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ كہتے ہيں:

" حسين رضى اللہ تعالى عنہ كى شہادت كے سبب ميں شيطان نے لوگوں ميں دو قسم كى بدعات ايجاد كروائيں ايك تو يوم عاشوراء كے دن ماتم كرنا اور غم و حزن كا اظہار اور سينہ كوبى كرنا اور مرثيے پڑھنا... اور دوسرى بدعت خوشى و سرور كا اظہار كرنا...

ان لوگوں نے غم و حزن اور ماتم ايجاد كيا اور دوسروں نے اس كے مقابلہ ميں خوشى و سرور كى ايجاد كى اور اس طرح وہ يوم عاشوراء كو سرمہ ڈالنااور غسل كرنا اور اہل و عيال كو زيادہ كھلانا پلانا اور عادت سے ہٹ كر انواع و اقسام كے كھانا تياركرنا جيسى بدعت ايجاد كر لى، اور ہر بدعت گمراہى ہے آئمہ اربعہ وغيرہ دوسرے مسلمان علماء نے نہ تو اسے اور نہ ہى اس كو مستحب قرار ديا ہے " انتہى
ماخوذ از: منھاج السنۃ ( 4 / 554 ) مختصرا
علم. ..

بھائی آپ ماشاللہ علم رکھنے والے ہو، میں ایک طالب علم کی حیثیت سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ آج حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں جلوس نکالے گئے، آج سے دس سال پہلے تک تو یوم سیدنا فاروق بھی نہیں منایا جاتا تھا تو کیا یہ بدعت نہیں ہے جو اب شروع ہوگئی ہے؟؟
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی آپ ماشاللہ علم رکھنے والے ہو، میں ایک طالب علم کی حیثیت سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ آج حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں جلوس نکالے گئے، آج سے دس سال پہلے تک تو یوم سیدنا فاروق بھی نہیں منایا جاتا تھا تو کیا یہ بدعت نہیں ہے جو اب شروع ہوگئی ہے؟؟


جی ہاں یہ سب غلط ہے
اس طرح کسی بھی شخصیت کو یاد کرنا نبی اکرم کی تعلیمات کے خلاف ہے
نبی اکرم اور آپ کے اصحاب کی زندگیاں ہمارے لئے روشنی کے مینار ہیں
ان کے روشن قدموں پر چلنا ہی ہمارے لیے نجات کا ذریعہ ہیں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top