شہادت امام حسین رضی الله عنہ کا مقصد

Status
Not open for further replies.

alibaba007

Banned


ur_44389599-0354-47e2-a1d9-b33f040efb66-mir-taqi-mir-marsiya.png

میر تقی میر
 

khan_sultan

Banned
یزید بن معاویہ کے مشہور کفریہ اشعارلیت أشیاخی ببدر شهدواجزع الخزرج من وقع الأسللأهلوا و استهلوا فرحاثم قالوا یا یزید لا تشلقد قتلنا القوم من ساداتهمو عدلناه ببدر فاعتدللعبت هاشم بالملک فلاخبر جاء و لا وحی نزللست من خندف إن لم انتقممن بنی أحمد ما کان فعلترجمہ:اے کاش میرے اجداد جو بدر میں قتل ہو گئے اگر زندہ ہوتے تو ان کےنالہ و فریاد ، گریہ و زاری کو دیکھتے۔وہ " بیٹا خوش رہو" کہتے اور خود بھی خوشی سے پھولے نہ سماتے، اور کہتے اے یزید تم نے بہت اچھا کیا۔ہم نے اس قوم کے بزرگوں اور مردوں کو قتل کر دیا ہے تاکہ ہمارے بدر میں مارے جانے والوں کے برابر ہو جائیں۔بنی ہاشم نے صرف ڈھونگ رچایا تھا ورنہ نہ کوئی وحی نازل ہوئی اور نہ کوئی خبر آئی۔میں اہل خندق میں سے نہیں ہوں کہ پیغمبر اسلام سے اپنا انتقام نہ لوں جو انہوں نے وہاں کیا۔حوالہ::سیره ابن هشام جلد 3، صفحه 143 تاریخ طبری جلد 7،اللهوف ص : 181، حیاه الحسین جلد3،صفحه
 

ALMAHDI

Banned

حُبِ یزید میں بلبلاتوں سے گذارش ہے!
کہ اگر تمہارے دھرم میں یزید پلید کوئی محترم شخصیت ہے تو مسلمانوں کو آگاہ کر دیں تاکہ آئیندہ اُنکے جذبات کا بھی خیال رکھا جائے۔

میاں، ہم تو ہندوؤں کی گائے ماتا کے بارے کوئی ایسی بات کہنے کے روادار نہیں جس سے اُنکے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہو کیونکہ اُنکا ماننا ہے کہ گائے اُنہیں دودھ پلاتی ہے اسلیے انکی ماتا ہے۔ اگر ہمیں بتا دیا جائے کہ یزید تمہیں کیا پلاتا ہے اور تمہارا کیا لگتا ہے تو ہم تمہاری مجبوری (عقیدت) کا خیال رکھنے کی کوشش کریں گے۔
 
Last edited:

ALMAHDI

Banned
پھر انھے کیا ضرورت تھی مدینہ ہی میں رہتے

کیا آپکو نہیں معلوم کہ رسول و آلِ رسول کی ہجرتیں اور قیام کلمہ حق کی سربلندی کیلے ہیں۔
اور
جنہیں نانا نے جنت کی دائمی بادشاہی دے دی ہو بھلا انہیں ریگستانِ عرب کے کسی خطہِ ارضی کی حکومت کی کوئی طلب کیوں کر ہوگی؟
 

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)

جس طرح اللہ تمہارے خوابوں میں آتا ہے یقینا" یزید بھی تمہارے خوابوں میں آتا ہی ہوگا اور یہ کیا؟ تم یزید کا نام لکھنے کے بعد رضی اللہ غنہ لکھنا بھول گئے فورا" تصیح کرو تاکہ یزید سے تمہاری عقیدت اور محبت کا کھل کر اظہار ہو سکے




تسی مجبور کر دتا کے میں اردو لکھاں
دیکھیں علی بابا ،کوئی بھی مسلمان اپنے ہوش حواس میں یزید کو رضی اللہ نہیں لکھ سکتا اور نہ ہی وہ اس منصب پر فائز اور نہ ہی اسکے لائق ہے
اسی طرح حضرت امام حسیں :razi:کی شان میں گستاخی کا تصور کوئی مسلمان نہیں کر سکتا
ہمارے لئے وہ محترم جنکا تعلق رسول سے رہا ہے اور ان میں خلفاے راشدین شامل ہیں
جس طرح ایک مسلمان امام حسیں:razi: کی شان اور انکی عظمت کو مانتا ہے اسی طرح ہم باقی اصحاب کی شان کو بھی مانتے ہیں
ہمارے لئے یہ سب ہستیاں محترم ہیں ،یقینن ان میں یزید شامل نہیں کیوں کہ وہ قتل نواسہ رسولpbuh ہے اور ایک لعنتی ہے
لہٰذا ایک دوسرے کہ عقائد کا احترام ہونا چائیے ،یہ میرے سب مسلمانو سے گزارش ہے اور کوئی بھی کسی قسم کی صحابہ پر مل نہ مارے اور تمھارے ہمارے کی بات نہ ہی کی جائے

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


کیا آپکو نہیں معلوم کہ رسول و آلِ رسول کی ہجرتیں اور قیام کلمہ حق کی سربلندی کیلے ہیں۔
اور
جنہیں نانا نے جنت کی دائمی بادشاہی دے دی ہو بھلا انہیں ریگستانِ عرب کے کسی خطہِ ارضی کی حکومت کی کوئی طلب کیوں کر ہوگی؟
پھر جھگڑا کس بات کا
 

ALMAHDI

Banned
پھر جھگڑا کس بات کا

ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغ مصطفوی سے شرار بو لہبی


چراغِ مصطفوی (امام حسین) سے شرارِ بوُلہبی (یزید پلید) کا جھگڑا ہے۔
میں نے اپنے لیے صف حسین منتخب کر لی ہے۔ آپ بھی اپنے اطراف نطر دوڑائیں کہ کن کے ہم پہلو ہیں۔
 

khan_sultan

Banned
حضرت ابراہیم(ع) اجمال تھے اور محمد مصطفیٰ(ص) اس اجمال کی تفصیل، حضرت اسمٰعیل (ع) ایک آرزو تھے اور ایک عزم، اور امام حسین(ع) اس عزم و آرزو کی عملی تعبیر۔حضرت اسمٰعیل(ع) کو شہید ہونے سے اس لئے بچا لیا گیا کہ ان ہی سے ایک نسل پیدا ہونے والی تھی، لیکن جب اس نسل یا امت کو خطرہ لاحق ہوا تو حضرت امام مظلوم(ع) کی قربانی قبول کر لی گئی۔ جس امت کے لئے جگر گوشہ ابراہیم (ع) کو بچایا گیا اس کی بقا اور سر سبزی کے لئے حضرت محمد مصطفیٰ کے خون کا آخری قطرہ قربان ہو گیا۔ حضرت اسمٰعیل(ع) عزمِ جہاد کا غنچہء نا شگفتہ تھے، اس لئے محفوظ رہے، حضرت حسین(ع) ایک شاداب پھول بن کر میدان میں آئے اور توڑ لئے گئے۔ حضرت اسمٰعیل (ع) کا ولولہ قربانی حضرت حسین(ع) کی شہادت پر منتہی ہوا۔ اور امت کی بقا کا راز یہ ہوا کہ مسلمان خواہ اسمٰعیل کی طرح زندہ رہے اور خواہ حسین(ع) کی طرح شہید ہو، اس کی زندگی اور موت دونوں ملت کے لئے ہوں۔
 

khan_sultan

Banned
حسین تیرے لہو کی خوشبو فلک کے دامن سے آ رھی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ خون ناحق چھپے گا کیونکر جسے یہ دنیا چھپا رہی ھے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لوگ اہل بیت کے لئے اپنی نفرت دکھانے سے باز نہیں آتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ نفرت ان کو جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں پوھنچا کر رہے گی
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے امام حسین کی شان بہت بلند ہے

، ہمارا ایمان اتنا کمزور نہیں کہ کوئی ایرا غیرا کچھ بھی بول جائے اور ہم اسے تنکے کی بھی اہمیت دے دیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغ مصطفوی سے شرار بو لہبی


چراغِ مصطفوی (امام حسین) سے شرارِ بوُلہبی (یزید پلید) کا جھگڑا ہے۔
میں نے اپنے لیے صف حسین منتخب کر لی ہے۔ آپ بھی اپنے اطراف نطر دوڑائیں کہ کن کے ہم پہلو ہیں۔
جو میں سمجھ سکا ہوں آپ کہنا چاہا رہے ہیں کے آپ کے سفر کا مقصد خاندانی اختلاف تھا
 

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
ہمارے امام حسین کی شان بہت بلند ہے

، ہمارا ایمان اتنا کمزور نہیں کہ کوئی ایرا غیرا کچھ بھی بول جائے اور ہم اسے تنکے کی بھی اہمیت دے دیں
وہ ہمارے بھی ہیں اور انکی شان بہت بلند،یہ ٹھیک بات کی ہے
اس میں کسی زی شعور مسلمان کو کوئی شق نہیں
کاش آپ ہمارے کا لفظ لگا کر تقسیم پیدا نہ کرتے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top