khan_sultan
Banned
ہو جاتے خاندان محبوں کے سب تباہ
رہتے وطن میں چین سے تیرے حرم حسین(ع)
رہتے وطن میں چین سے تیرے حرم حسین(ع)
پھر انھے کیا ضرورت تھی مدینہ ہی میں رہتے
جس طرح اللہ تمہارے خوابوں میں آتا ہے یقینا" یزید بھی تمہارے خوابوں میں آتا ہی ہوگا اور یہ کیا؟ تم یزید کا نام لکھنے کے بعد رضی اللہ غنہ لکھنا بھول گئے فورا" تصیح کرو تاکہ یزید سے تمہاری عقیدت اور محبت کا کھل کر اظہار ہو سکے
پھر جھگڑا کس بات کا
کیا آپکو نہیں معلوم کہ رسول و آلِ رسول کی ہجرتیں اور قیام کلمہ حق کی سربلندی کیلے ہیں۔
اور
جنہیں نانا نے جنت کی دائمی بادشاہی دے دی ہو بھلا انہیں ریگستانِ عرب کے کسی خطہِ ارضی کی حکومت کی کوئی طلب کیوں کر ہوگی؟
پھر جھگڑا کس بات کا
جو میں سمجھ سکا ہوں آپ کہنا چاہا رہے ہیں کے آپ کے سفر کا مقصد خاندانی اختلاف تھا
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغ مصطفوی سے شرار بو لہبی
چراغِ مصطفوی (امام حسین) سے شرارِ بوُلہبی (یزید پلید) کا جھگڑا ہے۔
میں نے اپنے لیے صف حسین منتخب کر لی ہے۔ آپ بھی اپنے اطراف نطر دوڑائیں کہ کن کے ہم پہلو ہیں۔
وہ ہمارے بھی ہیں اور انکی شان بہت بلند،یہ ٹھیک بات کی ہےہمارے امام حسین کی شان بہت بلند ہے
، ہمارا ایمان اتنا کمزور نہیں کہ کوئی ایرا غیرا کچھ بھی بول جائے اور ہم اسے تنکے کی بھی اہمیت دے دیں
حضرت حسین کی شہادت کا مقصد یہ تھا؟
تسی سارے یزید تے لعنت کیوں نہیں بھیج دیندے
پتا نہیں کیا چیز آپ کو روک رہی ہے ،لعنت بھیجو یزید پر
خلافت کے دشمن کسی بھی پردے کے پیچھے ہوں پہچانے جاتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|