شکر ہے عمران خان نے وزارت خزانہ حماد اظہر کو نہیں دی

Nice2MU

President (40k+ posts)

بیوقوف انسان، جو بجلی زیادہ بن رہی ہے وہ بہت مہنگی ہے۔ حکومت پہلے ہی 3 روپے فی یونٹ سبسڈی دے رہی ہے جسکی وجہ سے سرکولر ڈیٹ بہت زیادہ ہو گیا ہے۔۔۔ اگر مزید مہنگی بجلی کی گئی تو سرکولر سیب مزید بڑھ جائیگا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اس کا حل یہ ہے کہ سبسڈی بالکل ختم کر دی جائے اور اصل قیمت پر بجلی فروخت کی جائے۔
لوڈ شیڈنگ کر کے گردشی قرضہ کنٹرول کرنا ممکن نہیں ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اس کا حل یہ ہے کہ سبسڈی بالکل ختم کر دی جائے اور اصل قیمت پر بجلی فروخت کی جائے۔
لوڈ شیڈنگ کر کے گردشی قرضہ کنٹرول کرنا ممکن نہیں ہے۔

بجلی مہنگی کرنے سے ہر چیز مہنگی ہوگی۔۔۔ گنجے جو گند چھوڑ گئے ہیں وہ اتنی آسانی سے ختم ہونے والا نہیں۔۔

اگر بجلی فل قیمت پہ دینا شروع کر دی تو فی یونٹ 13 روپے سے بڑھ کے 16 سے 20 روپے تک پہنچ جائیگی اور لوگوں کی چیخیں ساتویں آسمان تک پہنچ جائیگی۔۔

تو یہ 2+2=4 کا کھیل نہیں۔۔ بلکہ بہت پیچیدہ گیم ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بجلی مہنگی کرنے سے ہر چیز مہنگی ہوگی۔۔۔ گنجے جو گند چھوڑ گئے ہیں وہ اتنی آسانی سے ختم ہونے والا نہیں۔۔

اگر بجلی فل قیمت پہ دینا شروع کر دی تو فی یونٹ 13 روپے سے بڑھ کے 16 سے 20 روپے تک پہنچ جائیگی اور لوگوں کی چیخیں ساتویں آسمان تک پہنچ جائیگی۔۔

تو یہ 2+2=4 کا کھیل نہیں۔۔ بلکہ بہت پیچیدہ گیم ہے۔
لگے رہو پھر۔ ایسے تو گردشی قرضہ 100 سالوں میں بھی ختم نہیں ہونا۔
 
Back
Top