شکریہ عمران خان

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
t100poll_khan_imran.jpg

شکریہ عمران خان

پاکستان بنے کوئی سات دھائیاں ہونے کو ہیں مگر آج تک پاکستانی قوم نے ایسا قائد نہ دیکھا جس نے پاکستانی کھوکھلے سسٹم کو اس طرح کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیا کہ بچہ بچہ جان گیا مرض کہاں کہاں موجود ہے

ایک سال سے زائد پہلے پارلیمنٹ میں کوشش کی، پھر باہر آکر حکمرانوں کو توجہہ دلائی اور بالاخر ایک عدالتی کمیشن بنایا گیا۔

صرف اس قدم کو اٹھانے سے ہی واضح ہوگیا کہ الیکشن کمیشن جیسا ادارہ جو صاف اور شفاف الیکشن کرانے کا ذمہ دار ہے، اس ادارے میں کتنی خامیاں ہیں اور عوام کی توقعات کو اس ادارے نے کس طرح پامال کیا

نابالغ لوگ میڈیا میں آکر عمران خان پر تنقید میں مصروف ہیں مگر یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے آج تک پاکستانی وسائل کا غلط استعمال کیا

پاکستانی عوام عمران خان کی تہہ دل سے مشکور ہے۔ ہزاروں سالوں میں ایسا ایک قائد پیدا ہوتا ہے اور خوش نصیب ہے وہ ماں جس نے عمران خان جیسے بیٹے کو جنم دیا۔

پاکستان سے مخلص عوام آپ سے محبت کرتی ہے۔

imran-khan-naya-pakistan-0031.jpg
 
Last edited by a moderator:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
کس چیز کا شکریہ ؟
تم کوتین سال تک الو بنانے کا ؟

سوشل میڈیا پر پاکستان کی صرف دس فیصد آبادی آتی ہے
تم اور عمران خان بدقسمتی سے اس کو عوام سمجھ بیھٹے
پرویز مشرف بھی فیس بک کے لا یکس دیکھ کر پاکستان آیا تھا
اور پھر ائیرپورٹ پر صرف سو بندہ تھا
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو وہ عوام ہی نظر ای جو سوشل میڈیا پر ہے جو پاکستان کی سڑکوں پر نکلی اور ہر اس شہر میں نکلی جہاں جہاں عمران خان گیا تو آپ کو سب الو لگے ہیں؟
اس سے پہلے پاکستان کی سیاست میں کیا سرخاب بنایا گیا عوام کو؟
اگر عوام کو عمران نے الو بنایا ہے تو عوام کیا واپس انہی لوگوں کی طرف لوٹ آئے گی جن سے بیزار ہو کر عمران کی طرف دیکھ رہی ہے؟
اس کے بعد کیا ہو گا جمہور پسند دنیا میں دیکھ چکے ہیں.یقینن آپ نہیں دیکھنا چاہیں گے
.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Can u share the number of people who came to see their beloved leader when Musharraf sent him back to Saudi Arabia? U are allowed to use scientific calculator but if u insist on super computer to calculate then it very difficult.

Nadir Bashir

(am I right?) انقلاب
 
NeutralMafia

did he ask anything from you... Jaoo norrayy ki dalali keroo... And paisa khaoo..Tere daday nay dalali ki, tere abbay nay and abi teri bari ha so nothing strange...
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)

اگر عوام واقعی عمران خان کے ساتھ تھی بڑی تعداد میں تو دھرنے میں کم از کم دو لاکھ لوگ تو آتے

بیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں

جگر میرا پرانا یوزر نیم ٹاکر ہے اور تو نے کہا تھا میں آئندہ کوٹ نہیں کرو گا
اس دن تو جو تیری چھترول کی تھی
اپنی بات پر قائم رہ - ورنہ پھر شروع ہو جائے گے

یہ کمینٹ سکیپ کر دیتا ہوں

منحصر ہے اس بات پر جب عوام سے ایک ایک دن گزرنا مشکل ہو آپ اس کو یقین دلائیں کے میں ہی ہوں تمھاری قسمت کا مالک تمھیں کچھ تھوڑا بہت ملے گا لیکن پہلے ہمیں باریاں تو لینے دو کوئی پندرہ بیس سال بعد تھوڑی سی ایجوکیشن تھوڑی سی بجلی تھوڑا سا پانی تھوڑی سی صحت کی سہولت اگر تمھاری نسلوں میں سے اس وقت تک کوئی زندہ بچا تو سوچیں گے
اسکے بعد عذاب آتاہے اسے آپ انقلاب کہہ لیں..
انقلاب کی ذہنی سطح ہماری نہیں ہے عذاب کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں
.
 
Last edited:

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
جگر میرا پرانا یوزر نیم ٹاکر ہے اور تو نے کہا تھا میں آئندہ کوٹ نہیں کرو گا
اس دن تو جو تیری چھترول کی تھی
اپنی بات پر قائم رہ - ورنہ پھر شروع ہو جائے گے

یہ کمینٹ سکیپ کر دیتا ہوں

anyways teri itni auqatt kahan jo norrooo ki dalali kerta hoooo....anyways go and lick noorrraaa ballssss...
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

اگر عوام واقعی عمران خان کے ساتھ تھی بڑی تعداد میں تو دھرنے میں کم از کم دو لاکھ لوگ تو آتے

بیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں
دس لاکھ نکلتے تو اس سے کیا ہوسکتا تھا ذرا یہ سمجھا دیجئے اگلا جواب بعد میں
 
M javed

Banned
ایک اور قائد عوام

دشمن کے عظایم پورے ہوے

دشمن آج بھی بغلیں بجا رہا ہے

قائد اعظم کا پاکستان ٹوٹ گیا

پھر بھی یہ قوم نہ سمجھی

آج پھر قوم ایک انتہائی جھوٹے ، غلیظ زبان ، شریر اللسان اور فاطر العقل انسان کو سچ ماننے پر تیار ہے

تمیں آزادی ایک طشتری میں رکھ کر قدرت نے عطا کر دی

اس نعمت کی شکر گزاری اور تحفظ تمہارا اولین قومی فرض ہے

اتنی بڑی نعمت اتنی آسانی سے کبھی نہں ملتی

تم بہت خوش قسمت ہو

غلام قوموں سے جا کر پوچھو - آزادی حاصل کرنا کتنا تکلیف دہ اور صبر آزما کام ہے

فلسطینوں سے پوچھو ، کشمیریوں سے پوچھو

اپنے اندر اتحاد اور یکجایت پیدا کرو

ہر دوسرے کو صرف پاکستانی سمجھو اور اس ملک کے اجتمائی مفادات کے لیے ایک سیسہ پلائی دیوار بن جاؤ

یہ عمران خان اور قادری ہماری منزل کی رکاوٹیں ہیں

یہ ہماری قومی زندگی کے اندر ایک زہر ہیں

ان کو اٹھا کر سمندر میں پھینک دو

وہ قومیں صفہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں جو معکوس فیصلے کرتی ہے اور اپنے اندر نفرت اور انتشار کو فروغ دیتی ہیں

خدا ہمارا حامی و ناصر ہو اور ہمیں اجتمائی اتحاد ، یگانگت اور قومی شعور عطا کرے
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Can u share the number of people who came to see their beloved leader when Musharraf sent him back to Saudi Arabia? U are allowed to use scientific calculator but if u insist on super computer to calculate then it very difficult.
کس چیز کا شکریہ ؟
تم کوتین سال تک الو بنانے کا ؟

سوشل میڈیا پر پاکستان کی صرف دس فیصد آبادی آتی ہے
تم اور عمران خان بدقسمتی سے اس کو عوام سمجھ بیھٹے
پرویز مشرف بھی فیس بک کے لا یکس دیکھ کر پاکستان آیا تھا
اور پھر ائیرپورٹ پر صرف سو بندہ تھا
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)

منحصر ہے اس بات پر جب عوام سے ایک ایک دن گزرنا مشکل ہو آپ اس کو یقین دلائیں کے میں ہی ہوں تمھاری قسمت کا مالک تمھیں کچھ تھوڑا بہت ملے گا لیکن پہلے ہمیں باریاں تو لینے دو کوئی پندرہ بیس سال بعد تھوڑی سی ایجوکیشن تھوڑی سی بجلی تھوڑا سا پانی تھوڑی سی صحت کی سہولت اگر تمھاری نسلوں میں سے اس وقت تک کوئی زندہ بچا تو سوچیں گے
اسکے بعد عذاب آتاہے اسے آپ انقلاب کہہ لیں..
اقلاب کی ذہنی سطح ہماری نہیں ہے عذاب کے لئے ہم وقت تیار ہیں
.

Yar apny liya kon sochta hai, hamain to mulk ki tension hai...............hmain jo milta hai wo hamari apni zindgi hai, but yahan to mulk tabah hoi ja raha hai, har koi tension main hai,

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور قائد عوام

دشمن کے عظایم پورے ہوے

دشمن آج بھی بغلیں بجا رہا ہے

قائد اعظم کا پاکستن ٹوٹ گیا

پھر بھی یہ قوم نہ سمجھی

آج پھر قوم ایک انتہائی جھوٹے ، غلیظ زبان ، شریر اللسان اور فاطر العقل انسان کو سچ ماننے پر تیار ہے

تمیں آزادی ایک طشتری میں رکھ کر قدرت نے عطا کر دی

اس نعمت کی شکر گزاری اور تحفظ تمہارا اولین قومی فرض ہے

اتنی بڑی نعمت اتنی آسانی سے کبھی نہں ملتی

تم بہت خوش قسمت ہو

غلام قوموں سے جا کر پوچھو - آزادی حاصل کرنا کتنا تکلیف دہ اور صبر آزما کام ہے

فلسطینوں سے پوچھو ، کشمیریوں سے پوچھو

اپنے اندر اتحاد اور یکجایت پیدا کرو

ہر دوسرے کو صرف پاکستانی سمجھو اور اس ملک کے اجتمائی مفادات کے لیے ایک سیسہ پلائی دیوار بن جاؤ

یہ عمران خان اور قادری ہماری منزل کی رکاوٹیں ہیں

یہ ہماری قومی زندگی کے اندر ایک زہر ہیں

ان کو اٹھا کر سمندر میں پھینک دو

وہ قومیں صفہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں جو معکوس فیصلے کرتی ہے اور اپنے اندر نفرت اور انتشار کو فروغ دیتی ہیں

خدا ہمارا حامی و ناصر ہو اور ہمیں اجتمائی اتحاد ، یگانگت اور قومی شعور عطا کرے

[hilar][hilar][hilar][hilar]
عمران خان نے تو الیکشن لڑا ہے کسی ملک میں اپوزیشن کو سمندر میں پھینک کر ترقی ہوتے دیکھی ہے تو جب نواز شریف اپوزیشن میں تھا اسے کتنی بار سمندر میں پھینکا گیا؟
اور اس سے کتنا اتحاد ہواملک میں کے آج ایک تیسی پاڑی ملک میں دوسری سیاسی قوت بن گئی ہے
.
 
Last edited:

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
APOLOGY? My foot!!!,

TRY TO MAKE SENSE , ALL POLITICAL PARTIES (STATUS QUO) AND 98% OF SOLD OUT MEDIA ARE UNITED AGAINST PTI, WHY? MORE THEY ARE TRYING TO SUPPRESS PTI, "JUST LIKE EARLY DAYS OF ISLAM", PTI IS SPREADING LIKE A WILD FIRE, AND BECAME AN UN STOPPABLE TYPHOON, AND A BLIND CAN SEE THIS REALITY, THIS NOT BECAUSE OF IK, THIS IS BEACUSE OF THE VERY STRONG RESOLVE OF PTI SUPPORTER'S AND ROMANCE WITH IDEOLOGY, IK IS THE ONLY EXISTING BREED OF POLITICIAN WITH HONESTY AND DETERMINATION,.
WHOLE NATION KNOWS AND WITNESSED RIGGING, PTI GOT TRAPPED IN WORDING OF TERM OF REFERENCES AND TRUSTED THESE (PMLN) CROOKS, IN CONCLUSION, THEY WON THE VERDICT, IN MY CONVICTION, PTI WON THE HEARTS AND MINDS OF MILLIONS MORE.. THIS IS A VICTORY ON MORAL HIGH GROUNDS FOR PTI, AND WILL CHANGE THE FATE OF THE NATION, ALL OF THIS BARKING WILL DIE DOWN, TRUTH WILL LIVE IN PEOPLES HEARTS FOREVER, I LIKE TO QUOTE SOMEONE," PAKISTAN'S HISTORY WILL BE WRITTEN IN TWO PARTS, ONE BEFORE IMRAN KHAN, AND SECOND, AFTER IMRAN KHAN,.. MY DEARS, IMRAN WON'T MAKE IT HAPPEN, BUT INSAFIANS WILL!!!! ALLAH HAFIZ FOR NOW...
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Yar apny liya kon sochta hai, hamain to mulk ki tension hai...............hmain jo milta hai wo hamari apni zindgi hai, but yahan to mulk tabah hoi ja raha hai, har koi tension main hai,

اپنے لیے نہیں سوچا پہلی بار ان لوگوں نے جو عمران خان کے پیچھے سفر کرتے پھرتے ہیں.ان سب لوگوں کے لیے جو وسائل نہیں رکھتے اپنی ذاتی ضرورتوں کے لیے اپنے ہی شہروں میں کہیں بھی آنے جانے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کی حالت ان کے مسائل کی ترجمانی کو.
میں سے ہی ہم بنتا ہے میرا آواز اٹھانا ضروری نہیں میری ذات کے لئے ہو
.