moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
شرع میں شرم کس بات کی؟؟؟؟ اب اس طرح کی گندی مندی عورتیں اسلامی احکامات کا یوں مذاق اڑائیں گی. جو حقوق(خاتون خانہ کی حسب ذائقہ و حسب توفیق ٹھکائی) اسلام نے شوہر کو تفویض کیے ہیں، کوئی انکو کیسے نظرانداز کر سکتا ہے؟؟؟؟ مسلمان مرد باریش ہو یا کہ بے ریش؛ جذبہ ایمانی ہر مسلمان مرد کے دل میں موجزن ہے. اسلئیے عینی کو چاہیے کہ اپنا گھر بچاۓ اور صبر سے کام لے کہ بیشک خدا صبر کرنیوالوں کے ساتھ ہے