شوہر کان پکڑوا کر مرغا بناتے رہے - Singer Annie Khalid Crying

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
what a shame, why this happens, only Allah knows but violence is not the answer specially at the first night.
 

sherkhan314

Minister (2k+ posts)
بھئ آپکو مسعلہ ہے آپ کورٹ جایئں۔ برطانوی شہری ہیں آپکو تو باہر کی عدالتیں کم از کم انصاف ضرور دیں گی۔ ٹی وی کے آگے اِس طرح کی پرسنل زندگی کی باتیں لانا اچھی بات نہیں۔ چاہے اپنی ہی کیوں نہ ہوں۔

یہ لوگ کہیں بھی پیدا ہو جایئں جہاں مرضی کی شہریت اختیار کرلیں، حرکتیں وہی کی وہی رہتی ہیں۔ میں نے کم از کم ابھی تک ریحانہ کے علاوہ کسی کی اِس طرح کی حرکتیں نہیں دیکھیں۔ وہ بھی اس لئے کیونکہ وہ ایک مشہور سنگر کرِس براون کے ساتھ تھی۔
 

adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
strange... husband ko ye nahee idea thaa ke ye larkee pind se nahee aayee hai... wont tolerate this chahey is larkee ne koi bhee ghaltee kee ho????
 

sherkhan314

Minister (2k+ posts)
strange... husband ko ye nahee idea thaa ke ye larkee pind se nahee aayee hai... wont tolerate this chahey is larkee ne koi bhee ghaltee kee ho????


یہی موقع ہے عدنان۔ آگے بڑھو اور اِسکا ہاتھ تھام لو۔ ویسے بھی تمہارے "ٹایٹ بچی" کے معیار پر اترتی ہے۔
[hilar]
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


ذاتی زندگی کو بھی "شو" کرنا ، یہ بھی شوبز ہے کیا ؟؟؟
آج مار کٹائی کا روتے ہوۓ ذکر ، اب کل شرماتے ہوۓ راز و نیاز نا سنانے بیٹھ جانا



(bigsmile)ویسے "عنوان" میں ایک نا دانستہ غلطی بھی ہے ، عینی "مرغا" نہیں بن سکتی ، ہر صورت "مرغی" ہی بنی ہو گی
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
عجیب بات ہے کہ شوہر کان پکڑوا کر مرغا بنواتا ہے۔ اگر مرغی بنواتا تو بات سمجھ بھی آتی۔
 

adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
arey chaand jaisee bachee ka koi haath nahee thaamta.... chaand to bus raat ko aata hia aur subaah ko ghaib hojata hai...

یہی موقع ہے عدنان۔ آگے بڑھو اور اِسکا ہاتھ تھام لو۔ ویسے بھی تمہارے "ٹایٹ بچی" کے معیار پر اترتی ہے۔
[hilar]
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
شوہر موصوف کس مدرسے سے فارغ التحصیل ہیں؟



شعبہ تعلقات زوج ، کے لیے کسی مدرسہ یا یونیورسٹی کی ڈگری کا ہونا ضروری نہیں
ایسی سنگین سورتوں میں ، نفرت کی سند ، تشدد کا تجربہ اور زبان درازی کا مختصر کورس ہی کافی ہوتا ہے


:lol:جس کا پروفایل زیادہ بہتر ، ووہی بنا سکندر ، کوئی مرغا بنا یا کوئی مرغی بنی



 

jhoona

Banned
[hilar][hilar][hilar] شکر کرو مرغا بنواتا تھا اگر مرغی بنواتا تو انڈے بھی دینے کو کہتا
 

Back
Top